صوبائی صدر علی زیدی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان، پاک افواج ہمارا فخر ہیں، علی زیدی
فائل:فوٹو
کراچی: صوبائی صدر علی زیدی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان، پاک افواج ہمارا فخر ہیں، علی زیدی نے کہا ان کی وجہ سے ہم سکون سے سوتے ہیں 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہو اسے کیفرکردار تک پہنچانا ضروری ہے۔
اپنے بیان میں تحریک انصاف کے رہنما…