تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی کی گرفتار ی کیلئے پولیس انکی رہائش گاہ پہنچ گئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی کی گرفتار ی کیلئے پولیس انکی رہائش گاہ پہنچ گئی تاہم گلبرگ لاہور کے گھر میں وہ موجود نہیں ہیں.
پرویزالہیٰ کے خلاف اختیارات کا ناجائز استعمال ، ترقیاتی فنڈز میں خورد برد اور…