تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی کی گرفتار ی کیلئے پولیس انکی رہائش گاہ پہنچ گئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی کی گرفتار ی کیلئے پولیس انکی رہائش گاہ پہنچ گئی تاہم گلبرگ لاہور کے گھر میں وہ موجود نہیں ہیں.
پرویزالہیٰ کے خلاف اختیارات کا ناجائز استعمال ، ترقیاتی فنڈز میں خورد برد اور پیٹرول بم پھینکنے اور کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج ہے اور ان کی ضمانت آج خارج ہوئی۔
گلبرگ سے ظہورالہٰی جانے والے راستہ مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے ، پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔
جاری ہے
Comments are closed.