ہمیں ایسے تمام لوگوں کی نشاندہی اور بے نقاب کرنا ہے جو پاکستان کی بنیادوں کو تباہ کرنا چاہتے…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ نومئی کوشہدا کی یادگاروں کو نشانہ بنا کر، ان کی بے حرمتی اور تباہی، اور ریاست کی علامتوں پر حملہ کر کے شرپسندوں نے پاکستان کے نظریہ اور تشخص پر حملہ کیا اور ملک کے دشمنوں کو جشن منانے کی…