غزہ میں بندوقیں خاموش،اب معاہدے پر عمل درآمد ٹرمپ انتظامیہ پرمنحصرہے،جوبائیڈن
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ آج غزہ میں بندوقیں خاموش ہوگئیں۔ اب غزہ معاہدے پر عمل درآمد ٹرمپ انتظامیہ پرمنحصرہے۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ غزہ میں شہریوں کی امداد کے لئے سیکڑوں امدادی ٹرک داخل ہو رہے ہیں، غزہ میں…