توشہ خانہ ٹو کیس، عدالت کا ملزمان کے وکلاء کی عدم حاضری پر اظہار برہمی
فائل:فوٹو
راولپنڈی :بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت وکلاء صفائی کی عدم حاضری کے باعث 23 جنوری تک ملتوی کر دی گئی، عدالت کا ملزمان کے وکلاء کی عدم حاضری پر شدید اظہار برہمی آئندہ سماعت پر ہر صورت حاضری یقینی…