نگران سیٹ اپ،وزیراعظم نے پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نگران وزیراعظم اور نگران سیٹ اپ کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا۔
ویڈیو لنک اجلاس میں سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان اور دیگر جماعتوں کے سربراہان شرکت کریں…