جیکولین فرنینڈس کے منی لانڈرنگ کیس میں پھنسا کرمیری ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا،نورا فتحی
فائل:فوٹو
نئی دہلی: کینیڈین نژاد بھارتی اداکارہ نورا فتحی کا کہنا ہے کہ انہیں جیکولین فرنینڈس کے منی لانڈرنگ کیس میں پھنسا کر ان کی ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔ کچھ لوگوں کو بچانے کی خاطر انہیں اس کیس میں قربانی کا بکرا بنایا گیا ہے…