وی پی اینزکی بندش کے معاملے میں ہوش ربا انکشافات

فائل:فوٹو اسلام آباد: ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی اینز) کی بندش یا بلاکنگ کے معاملے میں ہوش ربا انکشافات ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر رجسٹرڈ وی پی این کی بندش ملکی سالمیت کے لئے وقت کی اہم ضرورت ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس ، تحریک انصاف نے ایک بار پھر جواب جمع کروانے کیلئے وقت مانگ لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس ، پی ٹی آئی نے ایک بار پھر جواب جمع کروانے کیلئے کمیشن سے وقت مانگ لیا۔ انٹراپارٹی الیکشن کیس کی سماعت الیکشن کمیشن کے دو رکنی کمیشن نے کی، چیئرمین پی ٹی آئی…

آئینی بینچ نے کئی کیسز غیر موثر ہونے پر نمٹا دئیے

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے نارکوٹکس سے متعلق کیس غیر موثر ہونے کی بنیاد پر نمٹا دیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔ جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی آئینی…

توشہ خانہ ٹو کیس،بانی پی ٹی آئی،بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو ریفرنس عمران خان اور بشریٰ بی بی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، سپیشل جج سینٹرل اسلام…

اداکارہ وینا ملک ایک بار پھر ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستانی اداکارہ وینا ملک ایک بار پھر ازدواجی بندھن میں بندھ گئی ہیں۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل، اداکارہ و میزبان وینا ملک نے دلہن کے لباس میں تصاویر شیئر کر کے سب کو ابہام میں مبتلا کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو…

آئینی بنچ نے قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر نظرثانی درخواست خارج کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر نظرثانی درخواست خارج کر دی۔ سپریم کورٹ میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تعیناتی نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی،…

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ، انڈیکس ایک بار پھر 94 ہزار کی سطح عبور کر گیا

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے جہاں انڈیکس ایک بار پھر 94 ہزار کی سطح عبور کر گیاجبکہ انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 85 پیسے کا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 414 پوائنٹس…

اپنا حق لینے کے لیے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے،علی امین گنڈاپور

فائل:فوٹو پشاور :وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ اپنا حق لینے کے لیے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ظلم و بربریت کرتے ہیں، ہم اس کے عادی ہو چکے ہیں۔ علی امین…

آئینی بنچ نے ماحولیاتی آلودگی سے متعلق اقدامات پر رپورٹ طلب کر لی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے ماحولیاتی آلودگی سے متعلق اقدامات پر صوبوں سے رپورٹ طلب کر لی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بنچ نے کیسز کی سماعت کا آغاز کر دیا، سپریم کورٹ میں آئینی کیسز سے متعلق سماعت میں…

کراچی سمیت سندھ بھر کے 18 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ جاری

فائل:فوٹو کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر کے 18 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل خوش اسلوبی سے جاری ہے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ کراچی میں ضمنی…