طلاق کی افواہوں کے درمیان ابھیشیک نے ایشوریا کے نام خاص پیغام جاری کردیا
فائل:فوٹو
ممبئی :مشہور بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے اپنی اہلیہ اور اداکارہ ایشوریا رائے کی بطور ماں قربانیوں اور ذمہ داریوں کی تعریف کی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ ایشوریا کے شکر گزار ہیں کہ وہ…