آئینی بنچ نے سابق جج لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ کے خلاف توہین عدالت کیس نمٹا دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے سابق جج لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ کے خلاف توہین عدالت کیس نمٹا دیا۔ دوران سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ محتسب کی طرف سے جسٹس منصور کو توہین عدالت کا نوٹس دیا گیا اور نوٹس…

پاکستان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے مقدمے کی پیروی کے لیے پرعزم ہے،دفترخارجہ

فائل:فوٹو ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے مقدمے کی پیروی کے لیے پرعزم ہے جبکہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھے گا اور اپنے لوگوں کو محفوظ بنانے کی کوششیں جاری رکھے گا۔ دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا…

آئینی بنچ نے پی آئی اے کی نجکاری روکنے کا حکم واپس لے لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نجکاری کا حکم واپس لیتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔ دوران سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ سپریم کورٹ نے پی آئی اے انتظامیہ کو نئے پروفیشنل بھرتی کرنے کی اجازت دی تھی،…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

فائل:فوٹو لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لاہور کے علاوہ جہلم ، دینہ ،گجرات، ننکانہ صاحب اور دیگر شہروں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے…

بانی پی ٹی آئی کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی تعداد 76 ہو گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی تعداد 76 ہو گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات…

اے ڈی بی پاکستان کو 8 کروڑ 62 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا

فائل:فوٹو اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) پاکستان کو 8 کروڑ 62 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا۔ اے ڈی بی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق رقم پاکستان کو ترقیاتی قرضے کی مد میں فراہم کی جائے گی، فراہم کردہ رقم ایوی ایشن فیول کے مستحکم…

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 139 شیخوپورہ میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

فائل:فوٹو شیخوپورہ: پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 139 شیخوپورہ میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا، اس موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات…

صدر آصف زرداری نے مدارس بل منظوری کی بجائے اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : صدر آصف زرداری نے مدارس بل منظوری کی بجائے اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا ہے، منظوری کے بغیر اور قانونی اعتراض کے ساتھ مدارس رجسٹریشن بل کو وزیر اعظم آفس واپس بھیجا گیا ہے۔ اس حوالے سے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے…

فضل الرحمان کا صدر کیجانب سے مدارس بل پر دستخط نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے جس میں مولانا فضل الرحمان کا صدر کیجانب سے مدارس بل پر دستخط نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا گیا. پاکستان…

مقتول کاانگوٹھاکاٹ کر اے ٹی ایم سے 10 لاکھ روپےنکالنے والا ملزم گرفتار

فوٹو: فائل شیخوپورہ: قتل کے بعد مقتول کاانگوٹھاکاٹ کر اے ٹی ایم سے 10 لاکھ روپےنکالنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا، افسوس ناک واردات شیخوپورہ میں ہوئی ہے. شیخوپورہ میں خالہ زاد بھائی کو دھوکے سے قتل کرنے کے بعد قاتل نے قتل کے بعد کزن کا…