مقبوضہ کشمیر میں لوگ کرفیو کے باوجود سڑکوں پر نکل آہے، فاہرنگ سے6جاں بحق، 100زخمی

سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے عوام نےخصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کے خلاف بدھ کو سڑکوں پر نکل آئے ،مختلف مقامات پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 6 مظاہرین شہید اور 100 کے قریب زخمی ہوگئے۔ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم

پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ ِیہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں کیا۔ اس حوالے سے دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے

وزیراعظم عمران کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ،مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال سےآگاہ کیا۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ، مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال سےآگاہ کیا۔ سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو

INDIAN ARROGANCE ON KASHMIR

Arundhati Roy. My reaction to today's court order directing the Delhi Police to file an FIR against me for waging war against the state: Perhaps they should posthumously file a charge against Jawaharlal Nehru too. Here is what he

مودی نےنہرو کا ہندوستان اور شملہ معاہدہ دفن کردیا،شاہ محمود

جدہ(زمینی حقائق ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے خود شملہ معاہدے کو بھی دفن کردیا ہے۔ جدہ میں پریس کانفرنس میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا انہوں نے کہا کہ میں فیملی کے ساتھ حج

BJP leader Sushma Swaraj has died

New Delhi, 6 August, 2019. Former foreign minister and senior BJP leader Sushma Swaraj has died at the age of 67. A prominent face of woman representation in Indian politics, Sushma Swaraj has also been a core member of the Bharatiya

مقبوضہ کشمیر صورتحال پر تشویش، لداخ پربھارتی فیصلہ نا قابل قبول ہے، چین

بیجنگ (نیٹ نیوز) چین نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی فریق کو یکطرفہ طور پر وہاں کی موجودہ حیثیت تبدیل کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چوینگ نے پاکستان اور

وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر 7رکنی کمیٹی بنا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیرکی حالیہ صورتحال پر ردعمل ترتیب دینے کیلئے 7 رکنی کمیٹی بنادی۔ وزیراعظم عمران خان نےمجوزہ ردعمل ترتیب دینے، سیاسی، سفارتی، قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینے اور تجاویز مرتب کرنے

وزیراعظم کا بھارتی اقدام کے خلاف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پالیسی خطاب

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ پاکستان بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں تسلط قائم کرنے کوشش کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھاہے گا۔ مودی کےاقدام کے خطے کےلیے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار

کشمیریوں کی حمایت میں بڑا اعلان،کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی(زمینی حقائق )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہنا پاک فوج کشمیریوں کی جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کے لیے کسی حد تک بھی جا سکتے ہیں۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید

ایک شق ختم اور کشمیر پر قبضہ ؟

محبوب الرحمان تنولی بھارت نے پانچ اگست کو کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادیں اقوام عالم کے منہ پر دے ماری ہیں، بھارتی وزیرداخلہ نے راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے شور شرابے کے دوران چیخ چیخ کر بتایا ہے اقوام متحدہ کس چڑیا کا نام ہے؟ ہم

ایشز سیریز،پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 251 رنز سے ہرادیا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 251 رنز سے ہرادیا۔ برمنگھم میں کھیلے گئے ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور پہلی اننگز میں پوری ٹیم 284 رنز بناسکی۔ اسٹیو

بھارتی اعلان سلامتی کونسل کی قرارداد کی خلاف ورزی ہے،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہا کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرناعالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت کی تبدیلی کا بھارتی اعلان سلامتی کونسل کی قرارداد کی خلاف ورزی قرار دے ہے۔

آرمی چیف نے کل کورکمانڈر کانفرنس طلب کر لی

راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمرباجوہ نےکل کورکمانڈرزکانفرنس طلب کرلی ہے۔ کور کمانڈر کانفرنس میں بھارت کےغیرآئینی قدم،ایل اوسی صورتحال اور بھارت کے کسی ممکنہ مس ایڈونچر کا بھرپورجواب دینے پرغور کیا جائے گا۔ یاد رہے بھارتی

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب

اسلام آباد(زمینی حقائق ) بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر سے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے فیصلے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا۔ صدر مملکت عارف علوی نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر سے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے

بھارتی اقدام مسترد، کشمیر کی حثیت کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا، پاکستان

اسلام آباد(زمینی حقائق ) کشمیر کی حثیت ایسے تبدیل نہیں کی جا سکتی ،پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کا بھارتی اقدام مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارت کے صدارتی

مقبوضہ کشمیر، آرٹیکل 370 کیا تھا ؟

اسلام آباد (زمینی حقائق )بھارت نے آج مقبوضہ کشمیر کو آئین میں دی گئی خصوصی حثیت ختم کر دی ہے، آرٹیکل 370کے تحت بھارت خود مختاری دینے کا پابند ہے۔ آرٹیکل 370 کیا تھا ؟ تقسیمِ برصغیر کے وقت جموں و کشمیر کے حکمران راجہ ہری سنگھ نے پہلے

بھارتی اقدام اقوام متحدہ کے خلاف اعلان بغاوت ہے، شہباز شریف، بلاول،فردوس عاشق ردعمل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے خصوصی اختیارات سے متعلق آرٹیکل 370 ختم کرنے کی پرزورمذمت کی ہے۔ ردعمل میں شہباز شریف

مقبوضہ کشمیر میں غیرمعینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ،تعلیمی ادارے،انٹر نیٹ بند

سرینگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں دفعہ 144 نافذ کرکے غیرمعینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کردیا گیا ہے ،تعلیمی ادارے بند جب کہ وادی میں مزید 70 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں حالات کو انتہائی کشیدہ ہیں،

بھارت نےمقبوضہ کشمیر کی خصوصی حثیت ختم کر دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارت نے اپنے آئین میں مقبوضہ کشمیر کی دی گہی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کا آرٹیکل 370 ختم کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صدارتی حکم نامے کے ذریعے آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کر دیا گیا ہے جس کے تحت مقبوضہ جموں کشمیر