جدہ میں او آئی سی کی گولڈن جوبلی تقریبات، پاکستانی فنکاروں نے میلہ لوٹ لیا

جدہ (شاہ جہاں شیرازی ، ابرار تنولی)پاکستان نے اسلامی تعاون تنظیم کی گولڈن جوبلی تقریبات میں بھرپور شرکت کی۔ او آئی سی کی گولڈن جوبلی کی تقریبات جدہ میں "امن و ترقی کیلئے متحد" کے عنوان کےتحت منعقد کی گئیں۔

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیرکی جدہ آمد، شاندار عشائیہ تقریب

جدہ (شاہ جہاں شیرازی + ابرار تنولی) قونصل جنرل آف پاکستان خالد مجید نے کہا کہ پاک سعودی دوطرفہ تعلقات دفاع، تجارت، سرمایہ کاری اور معیشت کے دیگر شعبوں سمیت تمام شعبوں میں بڑھ رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاک بحریہ کے جہاز

تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد کی پارٹی رکنیت معطل، شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی پالیسی کے خلاف بیان بازی پر سینئر رہنما حامد خان کی رکنیت معطل کر دی۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پرتحریک انصاف کے سینئر و ناراض رہنما حامد خان کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا، بیان

شمالی وزیر ستان، ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ،اہلکار شہید، 2 دہشتگرد مارے گے

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) شمالی وزیر ستان میں ایف سی کی چیک پوسٹ پردہشت گردوں نے حملہ کیا جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد مارے گئے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق پاک افغان سرحد کے قریب

سیاستدان کا غیر قانونی حکم مسترد کرنا بیوروکریسی کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں وزارت اعلیٰ کی چیئر کے منتظر افراد کو 4 سال انتظار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ لاہور کے ایک روزہ دورے کے موقع پر وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں منعقد مختلف اجلاسوں کی صدارت کی اس موقع پر وزیراعظم

آسٹریلیا اور پاکستان کا کوئی جوڑ نہیں، چیپل کی بات سچ ثابت ہوئی، رمیض راجہ

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیض راجہ  نے کہا ہے ای ین چیپل کا یہ کہنا درست ثابت ہو گیا ہے کہ پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کا مقابلہ نہیں کرسکتے. رمیض راجہ نےاپنے یوٹیوب چینل پر معروف کمنٹیٹر نے کہا کہ اگر آپ کے پاس

خواتین ججز ذہنی دباؤ سے آزاد ہوکر اپنا کام کریں، چیف جسٹس

لاہور(ویب ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان آصف سعید خان کھوسہ نے کہا ہے اللہ نے کہا ہے کہ وہ انصاف کرنے والوں سے محبت کرتا ہے تو پھر اور کیا چاہئے. لاہور میں تیسری 3 روزہ وومن ججز کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان آصف سعید خان

پاکستان کے 39 رنز پر3آوٹ، شکست کے آثار نمایاں، بارش کا انتظار

ایڈیلیڈ(ویب ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگ میں پاکستان 39 رنز پر 3 اہم بلے باز آؤٹ ہو گئے، شکست کے آثار نمایاں ہیں، مسلسل بارش ہی شکست ٹال سکتی ہے. پاکستان کا فالو آن کے بعد دوسری اننگ میں بھی برا آغاز

کرکٹ سے شہرت پانے والی زینب عباس دلہن بنی، بلاپکڑلیا

فوٹو : انسٹاگرام اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسپورٹس جرنلسٹ زینب عباس نے اپنی شادی میں دُلہن بن کر بلا اٹھا لیا، کسی نے بال کرائی تو شارٹ دے مارا شادی میں آئے لوگ تماشائی بن گئے شارٹ پر دلہن کو خوب داد دی. آئی سی سی پینل پر موجود پاکستانی

غریب نواز حکومت نے حاتم طائی کی قبر پر لات مار دی، پٹرول 25 پیسے سستا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) غریب نواز حکومت نے مہنگائی کا توڑ کردیا،پٹرول کی 114 روپے 24 پیسے فی لٹر قیمت میں سے 25 پیسے کم کردیئے. وزرات خزانہ کے مطابق پیٹرول 25 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 113 روپے 99 پیسے فی

جو حکومت نوٹیفکیشن نہیں بناسکی وہ متفقہ قانون سازی کیسے کریگی، بلاول

فوٹو : فائل مظفرآباد(ویب ڈیسک)چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے جس حکومت سے 3 ماہ میں نوٹیفکیشن نہیں بن سکاوہ آرمی چیف کےلیے پارلیمنٹ میں متفقہ توسیع کیسے کرائے گی۔ مظفرآباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو

ایڈیلیڈ ،باؤلرز کی درگت بنی، وارنر کی ٹرپل سنچری، پاکستان کے 96 پہ 6 آوٹ

فوٹو: اے ایف پی اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آسٹریلیا نےدوسرے ٹیسٹ میں پہلے پاکستانی باؤلرز کو دھویا پھر بیٹسمینوں پر دھاک بٹھائی، آج جب دوسرے دن کا کھیل ختم ہوا تو 96 رنز پر پاکستان کے 6 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے. ایڈ یلیڈ میں

شاہ سلمان کےدور میں پاک سعودیہ تعلقات نےنئی بلندیاں دیکھیں ،پاکستانی سفیر

فوٹو : فائل ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے شاہ سلمان دور حکومت کے دوران سعودی عرب اور پاکستان کے مابین تعلقات نے نئی بلندیاں دیکھی ہیں. شاہ سلمان بن عبد العزیز کے بادشاہت کی 5 ویں

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، کابینہ کی کارکردگی کا جائزہ

لاہور(ویب ڈیسک )لاہور کے دورے پر آئے وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب نے ملاقات کی ہےجس میں پنجاب کی سیاسی، انتظامی اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عمران خان کو صوبائی معاملات پر بریفنگ دی

شہباز شریف نےچیف الیکشن کمشنر کے تقررکیلئے 3 نام وزیراعظم کو بھجوا دئیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ کر چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لئے تین نام بھجوا دئیے ہیں ۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ناصر محمود کھوسہ، جلیل عباس جیلانی اور اخلاق احمد تارڑ کے نام

ملتان سے 5 کروڑ کی ہیروئن سعودی عرب سمگل کی کوشش ناکام، 3 افراد گرفتار

فوٹو : فائل ملتان(ویب ڈیسک)ملتان سے سعودی عرب ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، ہوئے 2 خواتین سمیت 3 مسافروں کو گرفتار کر لیا گیا. اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بناتے ہوئے تینوں

ہواوے کمپنی نے اپنا نیا اسمارٹ فون وائے 9 ایس پاکستان میں متعارف کرادیا

فوٹو : ہواوے لاہور (ویب ڈیسک)ہواوے کمپنی نے اپنا نیا اسمارٹ فون وائے 9 ایس پاکستان میں متعارف کرادیا ہے جس کی انٹرنل میموری 128 جی بی رکھی گئی ہے. لاہور میں ایک ایونٹ کے دوران وائے سیریز کا یہ نیا فون متعارف کراتے ہوئے کمپنی

پنجاب، 31 اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سمیت متعدد کمشنرز اور سیکرٹریز تبدیل

لاہور(ویب ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے 31 اضلاع کے ڈپٹی کمشنر سمیت صوبے کے کمشنر اور متعدد سیکرٹریز کے تبادلوں کی منظوری دیدی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شوکت علی کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری، علی مرتضیٰ کو سیکرٹری آبپاشی، مومن آغا کو

میلسی،لاپتہ ہونے والی 2 بچیوں کی لاشیں کماد کے کھیت سے ملیں

فوٹو : فائل وہاڑی(ویب ڈیسک) میلسی سےگزشتہ روز لاپتہ ہونے والی دو بچیوں کی لاشیں کماد کی فصل سے ملی ہیں ۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ جہاں پور میلسی کی دو بچیاں ثانیہ بی بی اور بگو گزشتہ روز لاپتہ ہوگئی تھیں. دونوں بچیوں کی

پاکستان میں 10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کے دروازے کھل گئے ، سری لنکن ٹیم کا اعلان

فوٹو : فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک) سری لنکا نے 10سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کےلیے اپنے 15 رکنی مضبوط اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کی آئندہ ماہ پاکستان میزبانی کرے گا. 2009 میں سری لنکن ٹیم پر لاہور میں دہشت