فواد چوہدری کی تمام کوششیں رائیگاں، مفتی منیب ہی چاند کا اعلان کرینگے

فوٹو :فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)رمضان المبارک کا چانددیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہو گا وفاقی وزیر فواد چوہدری تمام تر کوششوں کے باوجود چاند دیکھنے حق حاصل نہ کر سکے۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم عمران خان کا ٹیلی فونک رابطہ

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اوروزیراعظم عمران خان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں کورونا وائرس کی عالمگیر وبا ء کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا،عالمی معیشت پر اس کے اثرات بھی زیر بحث آئی۔

’’ڈرامہ کی تاریخ اور دیریلیش اِرْطَغْرَل‘‘

ولید بن مشتاق 21 ویں صدی کا دوسرا عشرہ مکمل ہونے کو ہے، حضرت انسان نے اپنی پیدائش سے لیکر موجودہ دور تک ترقی کی ان گنت منازل طے کی ہیں ۔ بحر ِو بَر پر حکمرانی سے لیکر کائنات کی وسعتوں پر آج انسان اپنا رعب جماتا نظر آتا ہے

خام تیل کی قیمتیں عالمی منڈی میں مزید گر گئیں

فوٹو : بشکریہ بلوم برگ اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کورونا وائرس کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر مزید گر گئی ہیں اور ’برینٹ کروڈ‘ میں آٹھ فیصد گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس حوالے سے اے ایف پی کی رپورٹ میں

شرجیل اور عامر کی طرح مجھے بھی واپسی کا موقع دیا جائے،سلیم ملک

فوٹو : فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)اپنے پہلے ٹیسٹ میچ میں سنچری بنانے والےسابق کپتان سلیم ملک نے کہا ہے کہ محمد عامر اور شرجیل خان کی طرح مجھے بھی کرکٹ میں واپسی کا موقع دیا جائے۔ ٹیسٹ کرکٹ میں کامیاب کپتانوں میں شامل سلیم ملک نے

کورونا وائرس، این ڈی ایم اے نے بروقت اقدامات اٹھائے،وزیر خارجہ

فوٹو: این ڈی ایم اے اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل سے ملاقات ہوئی ہے جس میں ملک میں کورونا وباء کی صورتحال اور طبی آلات و سامان کی دستیابی کے حوالہ سے

وزیراعظم عمران خان سے ارکان اسمبلی صالح محمد اور جنید اکبر کی ملاقات

فوٹو:سکرین گریب اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مانسہرہ سے قومی اسمبلی کے رکن صالح محمد اور رکن اسمبلی جنید اکبر نے وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے او ر ملک بھر میں کورونا وائرس کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے دوران ارکان

اداکارہ میرا ، کا امریکہ سے ایک اور ویڈیو پیغام

فوٹو: سکرین گریب اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)فلمسٹار اداکارہ میرا جوکہ امریکہ کے کسی ہوٹل میں تنہا پھنس ہوئی ہیں کا ایک اور ویڈیو پیغام منظر عام پر آیاہے۔ اداکارہ میرا نے اپنے ویڈیوپیغام میں کہا ہے کہ 'وزیراعظم سے وطن واپس لانے

خوبرو اداکارہ صبا قمر کی یوٹیوب چینل پر پہلی ویڈیو

فوٹو: سکرین گریب اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ہم سب امید سے ہیں سے شہرت کی طرف سفر شروع کرنے والی فلم اور ڈرامہ کی خوبرو ادکارہ صبا قمر نے اپنے یوٹیوب چینل کاآغاز کردیا ہے، پہلی ویڈیو، آئسولیشن بائے صبا قمر کے عنوان سے اپ لوڈ کی

پنجاب میں ڈینگی بھی واپس آگیا،12مریض سامنے آ گئے

ویب ڈیسک اسلام آباد: پنجاب میں کورونا وائرس کے ساتھ ساتھ ڈینگی کی بھی واپسی ہو گئی ہے اور اب تک لاہور سمیت مختلف شہروں سے 12مریض سامنے آ چکے ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق اب تک ڈینگی وائرس میں مبتلا 12 مریض سامنے آچکے ہیں جن میں سے

پاکستان کے لیےسعودی عرب کا 150 ٹن کھجوروں کا تحفہ

فوٹو:ایس پی اے اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب نے رمضان کی آمد پر برادر ملک پاکستان میں نادار خاندانوں کے لیے 150 ٹن کھجوروں کا تحفہ بھیجا ہے- اس حوالے سے سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق پاکستان میں متعین سعودی سفیر

پاکستان، کورونا سے اموات 220، متاثرین 10503ہو گئے

فوٹو: رائٹر فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں آج کورونا وائرس سے مزید13 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مرنے والوں کی مجموعی تعداد 220 ہو گئی ہے جب کہ مصدقہ مریضوں کی تعداد 10503 ہو چکی ہے۔ اب تک

شہباز شریف لندن واپسی سے پہلے دھر لئے جائیں گے،شیخ رشید

ویب ڈیسک اسلام آباد:وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف گرفتاری سے بچنے کے لیے بہانے بنا رہے ہیں تاہم میرے مؤکل بتا رہے ہیں کہ شہباز شریف لندن نہیں جاسکیں گے وہ لندن واپسی سے پہلے دھر لیے جائیں گے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی

برطانوی کرکٹر عادل رشید کو 38ہزار پاونڈجرمانہ

فوٹو: فائل اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)برطانوی کرکٹ ٹیم کے مستقل رکن اورانگلینڈ کی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے اسٹار کھلاڑی عادل رشید کو ٹیکس میں ہیر پھیر کرنے پر 38 ہزار پاونڈ جرمانہ کر دیا گیا۔ برطانوی حکومت کے محکمہ ٹیکس کی جانب

کورونا پھیلا تو مساجد بند کرنا پڑیں گی، عمران خان

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ رمضان المبارک میں کورونا وائرس کی وبا پھیلی تو مساجد کو کھولنے کے فیصلے پر نظر ثانی کریں گے،مساجد 20نکاتی لائحہ عمل کے تحت علمائے کرام کے مشورے سے کھولی گئی ہیں۔

سعودی عرب میں پاکستانیوں کو ویزہ میں مفت توسیع، 3ماہ تنخواہ

فوٹو: سکرین گریب اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب میں بسنے والے پاکستانی محنت کشوں کو سعودی کمپنیاں 3ماہ تک ملازمت سے برطرف نہیں کریں گی جب کہ دسمبر تک پاکستانی مزدوروں کے ویزوں کی توسیع بھی بالکل مفت ہوگی۔ اس بات کا اعلان

وزیراعظم عمران خان کا بھی کورونا ٹیسٹ کیلئے سیمپل لے لیاگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کا بھی کورونا ٹیسٹ کرانے کیلئے سیمپل لے لیا گیا ہے ، وزیراعظم سے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے ملاقات کی تھی جب کے بعد ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے ڈاکٹرز کی

ٹرمپ کاامریکہ میں ہر طرح کی امیگریشن پر پابندی لگانے کااعلان

ویب ڈیسک واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث ہر طرح کی امیگریشن پر عارضی پابندی لگانے کا اعلان کردیاہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ امریکی معیشت کو

یکم رمضان ، کتنے پیسوں پر زکوة کٹے گی؟سٹیٹ بینک نے بتا دیا

ویب ڈیسک اسلام آباد:رواں سال کیلئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زکوٰة کا نصاب 46 ہزار 329 روپے مقرر کر دیاہے۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق رواں سال کے لئے زکوٰة کا نصاب 46 ہزار 329 روپے مقررکیا گیا ہے۔

پاکستان میں کورونا سے اموات کی ڈبل سنچری، متاثرین 9597ہو گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 201ہو گئی ہے جب کہ ملک میں مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 9597 تک پہنچ چکی ہے۔ آج منگل