فراش ٹاون میں سڑک کی پختگی کے معیارپرتحفظات کااظہار
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی دارالحکومت کے ترقیاتی ادارہ نے ماڈل ویلج فراش ٹاون میں سڑکیں پختہ کرنے کی بجائے ناقص میٹریل استعمال کرکے سڑک کے اوپر پیپڑی بنا ڈالی۔
فراش ٹاون فیز ون میں ناقص سڑک بنانے پر لوگوں کے اعتراضات کے!-->!-->!-->…
کیپٹن صفدر کی گرفتاری، وزیراعلیٰ کا تحقیقاتی کمیٹی بنانے کااعلان
کراچی (زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری کے طریقہ کار پر تحفظات ہیں تحقیقات کیلئے ہم ایک منسٹر لیول کمیٹی بنا رہے ہیں، تین سے پانج وزراء اس میں شامل ہوں گے۔ ابھی نام فائنل نہیں!-->…
سعودی عرب میں ترک مصنوعات کے بائیکا ٹ کی مہم جاری
فوٹو: ٹوئٹر ، سوشل میڈیاریاض :سعودی عرب میں ترک مصنوعات کے بائیکاٹ کرنے مہم جاری ہے جس میں حکومتی ایما پر اب اہم شخصیات اور کمپنیوں کی طرف سے بھی مہم کی حمایت سامنے آ رہی ہے۔
اس حوالے سے سیاسی تجزیہ کار اور بین الاقوامی تعلقات کے ماہر!-->!-->!-->…
بھارت نے زمبابوے ٹیم کے کوچ کو دورہ پاکستان سے روک دیا
فوٹو: فائلاسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) بھارت نے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سابق بھارتی کرکٹر لال چند راجپوت کو پاکستان کا دورہ کرنے سے روک دیا ۔
بھارت سے گائیڈ لائن ملنے کے بعد لال چندر راجپوت نے اپنی ٹیم زمبابوے کے ساتھ دورہ پاکستان سے!-->!-->!-->…
لاہور،مریم نواز اور کیپٹن صفد ر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
ویب ڈیسکلاہور: سابق وزیراعظم کی صاحبزادی اور ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز اوران کے شوہر کیپٹن(ر)محمد صفدر سمیت مسلم لیگ(ن)کے راہنماوں کے خلاف لاہور میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔
یہ مقدمہ لاہورکے تھانہ شاہدرہ میں درج کیا گیا ہے جس!-->!-->!-->…
شہباز شریف کے ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل بھیج دیا
لاہور: لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں نیب کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے شہباز شریف کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر کوٹ لکھپت جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔
آج احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ اپوزیشن!-->!-->!-->…
زمبابوے کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
فوٹو : پی سی بی
اسلام آباد: زمبابوے کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔
دبئی کے راستےزمبابوے کی ٹیم اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچی جہاں سے مہمان ٹیم کے کھلاڑیوں اور عملے کو سخت!-->!-->!-->!-->!-->…
گوجرانوالہ جلسہ، لیگی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج
گوجرانوالہ (ویب ڈیسک ) پی ڈی ایم تحریک کے پہلے گوجرانوالہ میں ہونے والے جلسہ کے میزبانوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ میں جلسہ کرنے والی انتظامیہ یعنی جلسہ کے میزبانوں کیخلاف مقدمہ درج کیا!-->!-->!-->…
عمران خان کیلئے سینے پر گولی کھانے کو تیار تھی،ریحام خان
ویب ڈیسک
اسلام آباد:وزیراعظم کی سابق اہلیہ ریحام خان جو عمران خان سے سے علیحدگی کے بعد اکثر ان پر تنقید اور ذاتی زندگی کے منفی پہلو اجاگر کرتی رہی ہیں اس بار انھوں نے کچھ اور نئی باتیں کی ہیں.
اس حوالے سے اردو پوائنٹ نے ان کے ایک!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان میں، ٹک ٹاکرز کیلئے اچھی خبر آ گئی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں چینی موبائل ایپ ٹک ٹاک پر عائد پابندی ختم کردی دی گئی ہے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی طرف س ٹک ٹاک کو پاکستان میں بحال کرنے کا اعلان کیا گیا۔
پی ٹی اے کی طرف سے بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹک ٹاک!-->!-->!-->…
بلاول غصے میں تھے، بولے کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر شرمندہ ہوں،مریم نواز
کراچی(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے مجھے فون کر کے کہا آپ ہماری مہمان ہیں اور میں اس واقعے پر شرمندہ ہیں، بلاول بھٹو پولیس ایکشن پر غصے میں تھے۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز کیپٹن!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں، سانحہ کارساز، کے حوالے سے تقریب
ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب میں پاکستان پیپلزپارٹی ریاض ریجن کی جانب سے سانحہ کارساز کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں جیالوں نے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا.
مقررین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ہمیشہ پارٹی کے ساتھ منسلک!-->!-->!-->…
زمبابوے کیخلاف سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان، شعیب ملک آوٹ
لاہور: زمبابوے کے خلاف سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کااعلان کردیا گیا سپورٹس اینکر لابی شعیب ملک کو شاندار کارکردگی کے باوجود ٹیم سے آوٹ کروانے میں کامیاب، حفیظ بدستور ٹیم کا حصہ ہیں۔
سلیکٹر کاعہدہ چھوڑنے کااعلان کرنے والے مصباح!-->!-->!-->!-->!-->…
کیپٹن صفدر نے مزار قائد پر جو کیا نامناسب تھا، سعید غنی
کراچی( ویب ڈیسک )صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا کہ مزار قائد پر مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر نے جو کچھ کیا وہ نامناسب تھا ۔
سعید غنی کی طرف سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیاہے کہ مزار قائد پر کیپٹن صفدر نے جو کچھ کیا وہ نامناسب!-->!-->!-->!-->!-->…
کیپٹن صفدر کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا
کراچی( ویب ڈیسک )مزار قائد کی بے حرمتی کے جرم میں گرفتار ہونے والے کیپٹن صفدر کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے.
کراچی سٹی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ان کی ضمانت منظور کر لی!-->!-->!-->…
خیبر پخونخوا نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا
راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبر پختونخوا نے سدرن پنجاب کو 10رنز سے ہرا کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا، شعیب ملک کو برق رفتار نصف سنچری کرنے پر میں آف دی میچ قرارد یا گیا۔
ٹاس سدرن پنجاب کے کپتان شان مسعود نے جیت کر خیبر پختونخوا!-->!-->!-->!-->!-->…
جائیداد تنازعہ پر بیٹے نے باپ اور بھائی کو قتل کر دیا
ہری پور(قاضی نواز) حطار کے علاقے چھوئیاں میں جائیداد کے تنازعہ پر حقیقی بیٹے نے فائرنگ کر کے والد اور بھائی کو قتل کر دیا.
ملزم اشتیاق کی فائرنگ سے دوسرا بھائی بھی شدید زخمی ہے جب کہ واردات کے بعدملزم اشتیاق موقع سے فرار ہونے میں کامیاب!-->!-->!-->…
کیپٹن صفدر کی مریم نواز کے ہمراہ مزارقائد پرنعرہ بازی،نیا تنازعہ بن گیا
ویب ڈیسک
کراچی: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز مزارکارکنوں کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری کے دوران ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے مزار کے سامنے سیاسی نعرہ بازی شروع کر دی۔
پی ڈی ایم جلسے میں شرکت سے قبل مریم نواز نے مزار قائد پر حاضری دی!-->!-->!-->!-->!-->…
ریاض،پاکستان انٹرنیشنل سکول میں تقسیم انعامات کی تقریب
ریاض (شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں سفارت خانہ پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان انٹرنیشنل سکول ناصریہ میں فیڈرل بورڈ کے سالانہ امتحانات میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلباء و طالبات میں انعامات دینے کی تقریب منعقد ہوئی.
تقریب میں سکینڈری اور!-->!-->!-->…
محدود عمرے کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا
مکہ مکرمہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں آج 18 اکتوبر سے محدود عمرے کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے مسجد الحرام کی انتظامیہ نے خواتین زائرین اورنمازیوں کے استقبال کی تیاریاں مکمل کر لیں۔
مسجد الحرام میں نمازی خواتین کی عبادت!-->!-->!-->…