پی ٹی آئی ارکان اسمبلی محفوظ راستے ڈھونڈ رہے ہیں،مریم نواز

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی بھی اپنے لیے محفوظ راستے ڈھونڈ رہے ہیں، سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی میں ہر صوبے سے بغاوت ہورہی ہے۔ جاتی امرا میں میڈیا سے گفتگو کرتے نائب صدر

بھارت کشمیرمیں استصواب رائے کیلئے ضروری اقدامات کرے، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے بھارتی فوجی مہم جوئی کے خلاف جوابی کارروائی کے 2 سال پورے ہونے پر قوم اور مسلح افواج کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان میں کہادو سال قبل آج ہی کے روز ہم نے وقت اور جگہ

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منہ سے فتح چھین لی

کراچی ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 6کے ایک میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منہ سے فتح چھینتے ہوئے 3 وکٹوں سے لگاتار تیسری شکست دو چار کردیا۔ پشاور زلمی کی فتح میں کئی بیٹسمینوں نے کردار ادا کیا تاہم آخری لمحات میں کپتان

صحافی خشوگی کا قتل، منظوری سعودی ولی عہد نے دی، امریکی انٹیلی جنس

فوٹو: گردوپیش فائلواشنگٹن( ویب ڈیسک)ترکی میں قتل ہونے والے سعودی صحافی جمال خشوگی کے قتل کے حوالے سے امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں الزام لگایا گیاہے کہ خشوگی کے قتل کی منظوری سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے دی تھی۔ امریکی میڈیا کے

وزیراعظم کے صاحبزادوں کی نماز جمعہ کے بعد لی گئی تصویر وائرل

فوٹو:انسٹاگراماسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان کے نام سے آفیشل انسٹاگرام پیج پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں ان کے صاحبزادے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد افریقی میں کسی دوست کے ہمراہ کھڑے ہیں۔ سوشل میڈیا پر شیئر

لاہور قلندر کوملتان سلطانز نے7وکٹوں سے ہرا دیا

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ملتان سلطانز نے لاہور قلندر کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر اپنی پہلی فتح حاصل کی، محمد رضوان 76 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے. ملتان سلطانز نے 158 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر جب پورا کیا تو صہیب مقصود61 اور روسو

قطر پاکستان کے ساتھ کم قیمت پر ایل این جی معاہدہ کرنے پر آمادہ

اسلام آباد:پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی کا دس سال کیلئے معاہدہ 10 سال کے لیے طے پایا ہے۔ وزیراعظم کی عمران خان کی طرف سے بھی معاہدے کی تصدیق کی گئی ہے،طے پانے والے معاہدے کے تحت پاکستان قطر سے ہر ماہ 1.2 سے 4 ایل این جی کارگو

لاہور قلندر نے9اوورز میں 2وکٹوں پر 55رنز بنالئے

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)لاہور قلندر ملتان سلطانز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاور پلے میں بڑا سکور کرنے میں ناکا م رہے ہیں اور چھ اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر صرف25رنز بنائے۔ ملتان سلطانز کے کپتانن محمد حفیظ نے ٹاس جیت کر پہلے

پٹرول کی قیمت میں یکم مارچ سے20روپے فی لٹر اضافہ کی تجویز

اسلام آباد( ویب ڈیسک )اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کی تلوار پھر عوام کے سروں پر لٹکا دی،یکم مارچ سے پٹرول20روپے لیٹر مہنگا کرنے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے15فروری کواضافے کی

جنوبی وزیرستان،50جوانوں کی شہادت میں ملوث ٹی ٹی پی کمانڈرماراگیا

راولپنڈی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کی فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈرنورستان عرف حسن بابا مارا گیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ

بھارت نے ٹیسٹ کے دوسرے ہی دن انگلینڈ کو 10 وکٹوں سے ٹھکانے لگا دیا

احمد آباد(سپورٹس ڈیسک)بھارت نے انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن ہی 10 وکٹوں سے ہرا دیا، دو دنوں میں 30 وکٹیں گریں. یہ میچ احمد آباد کے نئے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا اور اس طرح پہلے انٹرنیشنل میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو باآسانی

پاکستان کےایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نہ نکلنے پر وزیر خارجہ نے پینترا بدل لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومتی دعووں کے باوجود پاکستان کے گرے لسٹ سے نہ نکلنے پروزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیا پینترا بدل لیا، کہتے ہیں بھارت پاکستان کوایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کی طرف سے

پنجاب میں تحریک انصاف کے 6 ن لیگ 5 سینیٹر بلا مقابلہ منتخب

لاہور(ویب ڈیسک)اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کی کوششوں سے پنجاب میں تحریک انصاف کے 6 اور مسلم لیگ ن کے 5 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہوگئےہیں. بتایا جاتا ہے کہ بلامقابلہ انتخاب کیلئے اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے مرکزی

این اے75، ضمنی انتخاب کالعدم، دوبارہ پولنگ کا حکم

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ میں نتائج روکنے اور تحقیقاتی عمل مکمل ہونے کے بعد ضمنی الیکشن کو کالعدم قرار دیدیا ہے۔ مبینہ دھاندلی کے خلاف دائر کردہ درخواست میں مسلم لیگ (ن) کی اُمیدوار نوشین افتخار نے پورے حلقے میں دوبارہ

جوتے مانگ کر ٹرائل دینے والا شاہنواز ملتان سلطانز تک کیسے پہنچا؟

کراچی (سپورٹس ڈیسک)دوست سے شوز مانگ کر انڈر 19کے ٹرائل دینے والے دراز قد ملتان سلطانز کے ایمرجنگ نوجوان فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی نے اپنی برق رفتار باولنگ سے دھاک بٹھا دی۔ شاہنواز دھانی نے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں اپنی غربت کو

عمران خان کی منتخب نہیں ،چُنتخب، حکومت ہے ، مریم نواز ، بلاول بھٹو

لاہور ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازکی ملاقات ہوئی ہے جس کے بعددونوں رہنماوں نے کہا کہ جمہوری احتجاج بھی کریں گے اور لانگ مارچ بھی ہوگا۔ ملاقات کے بعد مریم نواز اور

مورگاہ راولپنڈی میں محفل میلاد کا انعقاد

راولپنڈی : قاضی محمد شریف ہاؤس ابراہیم ولامورگارہ راولپنڈی میں قاضی شاہد احمد شریف کے زیراہتمام محفل میلادکا انعقاد کیا گیا جس میں نامور نعت خوان شریک تھے. اس موقع پر نوجوان نعت خوان صاحبزادہ قاضی ندیم اشرف نے کہا ہے کہ محافل نعت کے

پاک بھارت ڈی جی ملٹری آپریشنز کا ہاٹ لائن رابطہ

راولپنڈی: پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے جس میں ایل او سی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کی گفتگو اچھے ماحول میں ہوئی اور دونوں

فحش اور فحاشی کی نئی تعریف

وقار حیدر فُحشن لفظ کا لغوی معنی لیا جائے تو بنتا ہے بدکاری ، بیہودگی ، بے شرمی کی باتیں ، گالی یا پھر بدکلامی۔ اگر اظہار کی بات کی جائے تو ایسے کلمے جس میں جنسی امور کا برہنہ اظہار ہوا ہو ، عریاں اور بے ہودہ الفاظ کا چناؤ کہا جا سکتا

مزارات، سینما ہالز اور ان ڈور شادیوں پر پابندی برقرار

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مزارات، سینما ہالز اور ان ڈور شادیوں کی تقریبات پر پابندی برقرار ہے جب کہ 15مارچ سے پہلے سٹیڈیمز میں 50فیصد تک شائقین بھی نہیں جا سکیں گے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی طرف سے ملک بھر