بلوچستان وسابق فاٹا کو سینیٹ عہدے ملنے پر خوشی ہوئی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ خوشی ہے کہ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین عہدے بلوچستان اور سابقہ فاٹا یعنی کے قبائلی اضلاع کو ملے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان میں صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ اورمرزا آفریدی کو ڈپٹی چئیرمین سینیٹ بننے پر مبارکباد پیش کی۔
Congratulations to Sadiq Sanjrani & Mirza Mohammad Afridi on winning Senate Chairman & Dy Chairman elections. I am happy Balochistan & former FATA got these two slots in line with my policy of mainstreaming those parts of Pak that have been marginalised or left behind in the past
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 13, 2021
وزیراعظم نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ یہ دوعہدے بلوچستان اورسابقہ فاٹا کو ملے، جوعلاقے ماضی میں پیچھے رہے انکو قومی دھارے میں لانا ہی میری پالیسی ہے۔
Comments are closed.