امریکہ میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کو2لڑکیوں نے قتل کردیا

واشنگٹن( ویب ڈیسک)امریکہ میں ایک پاکستانی ڈرائیور کو2لڑکیوں نے کار چھیننے کی کوشش کے دوران مزاحمت کرنے پر قتل کردیا۔ پاکستانی ٹیکسی ڈرائشور محمد انور کو قتل کرنے کا یہ واقعہ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ٹیکسی چھینے کی کوشش کے دوران پیش

سٹیٹ بینک ترمیمی بینک ایکٹ ہے کیا؟مجوزہ نکات سامنے آگئے

اسلام آباد( ویب ڈیسک)سٹیٹ بینک ترمیمی ایکٹ کی باز گشت کے بعد اس حوالے سے عام آدمی سے لے کر قانون سازوں تک میں تجسس پایا جاتاہے کہ یہ آخر کیسا قانون ہے جس میں گورنر سٹیٹ بینک زیادہ طاقتور ہو جائے گا۔ اس حوالے سے پرنٹ میڈیا میں اس کے نکات

آصف زرداری ،داماد یونین ،کے تاحیات چیئرمین ہیں، کیپٹن صفدر

اسلام آباد( ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوا ن نے کہا کہ آصف علی زرداری دامادوں کی یونین کے تاحیات چیئرمین ہیں۔ نواز شریف کے داماد کیپٹن رٹائرڈ محمد صفدر نے خوشگوار موڈ میں میڈیا سے

سعود شکیل کی سلیکشن پر سوالات تھے، آصف علی کو ایڈجسٹ کیاگیا

لاہور( سپورٹس ڈیسک )سعود شکیل کو جنوبی افریقہ جانے والے ایک روزہ اسکواڈ سے نکال کر ان کی جگہ پر آصف علی کو شامل کرلیاگیا، سعودی شکیل کی سلیکشن پر بھی مختلف حلقوں کی جانب سے سوالات اٹھائے تھے۔ سعود شکیل بائیں ٹانگ میں انجری کی وجہ سے

پی ٹی وی کی پہلی خاتون اناونسر کنول نصیر انتقال کر گئیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان ٹیلی ویژن کی پہلی خاتون اناؤنسر اور ایوارڈ یافتہ کنول نصیر انتقال کر گئیں۔ کنول نصیر علالت کے باعث گزشتہ چند روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں،کنول نصیر کی موت پرپاکستان ٹیلی ویژن کی جانب سے بھی کنول نصیر

نیب نے ڈرایا، عدالت سے مدد مانگی، پھر پیشی ملتوی کر دی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)نیب نے سیاسی دباؤ کے پیشِ نظر کورونا وائرس کا جواز بتا کر کل 26 مارچ مریم نواز کی احتساب عدالت میں پیشی ملتوی کر دی. پیشی ملتوی کرنے کے حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آج ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں

خواتین کا کنوار پن ، ٹو فنگرٹیسٹ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد( ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے قراردیا ہے کہ کنوار پن ٹیسٹ قابل قبول شہادت نہیں، ڈاکٹرز ریپ کا شکار خواتین کا کنوارپن ٹیسٹ نہیں کرسکتے۔ اس حوالے سے ایک ریپ کیس میں جسٹس منصور علی شاہ نے گیارہ صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا جس میں

گلگت، مسافر گاڑی پر فائرنگ،5جاں بحق،3ملزمان گرفتار

گلگت ( ویب ڈیسک )گلگت کے علاقے نلتر بالا میں نامعلوم افراد کی مسافر گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق او 8 زخمی ہوگئے ہیں۔ ایس ایس پی گلگت بلتستان مرزا حسن کے مطابق نلتر بالا میں نامعلوم افراد نے ایک مسافر گاڑی پر فائرنگ کردی،

مریم نواز کی پیشی، کسی کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دینگے، وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی عدالت پیشی کے موقع پر کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ آج اسلام آباد میں حکومت کی میڈیا ٹیم نے وزیراعظم سے ان

سپریم کورٹ کا پنجاب میں بلدیاتی ادارے بحال کرنے کا حکم

اسلام آباد( ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے بلدیاتی ایکٹ کے سیکشن 3 کو آئین سے متصادم قرار دے کر پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو بحال کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب عدالت میں پیش

پریڈ میں ارطغرل غازی کے گانے کی دھن نے سماں باندھ دیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ میں بہادر مسلمان سپہ سالار ’ارطغرل غازی‘ کو بھی خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ ترکی کے بینڈ نے پریڈ میں عالمی شہرت یا فتہ ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے گانے کی دھن بجا کر انہیں خراج عقیدت

پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کو اعزازات سے نوازا گیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) صدر مملکت عارف علوی نے مسلح افواج کے افسروں اور جوانوں کو خدمات اور بہادری کی تاریخ رقم کرنے پر اعزازات سے نوازا ہے. تقریب میں تینوں سروسز چیفس نے بھی شرکت کی۔ صدرمملکت نے لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر، ڈی جی

جنوبی ایشیا کا امن مقبوضہ کشمیر کے حل سے مشروط ہے، صدر

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہےکشمیریوں کے ساتھ ظلم پر پاکستان سمیت پوری دنیا کو تشویش ہے، دنیا کے ہر فورم پر کشمیر کی آواز بلند کرتے رہیں گے، جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا قیام مقبوضہ کشمیر کے منصفانہ حل سے

پاکستان ڈے پریڈ ، پاک فضائیہ اور ترکی کے طیاروں نے فضائی کرتب دکھائے

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یومِ پاکستان کی مناسبت سے پریڈ جاری ہےایف سیون تھنڈر اور ترکی کے طیاروں نے بھی کرتب دکھائے۔ شکر پڑیاں گراؤنڈ میں جاری مسلح افواج کی پریڈ میں تمام صوبوں کی ثقافت جھلک رہی ہے جب کہ چاروں صوبوں،

یوسف رضاکی چیئرمین سینیٹ بننے کی امید ٹوٹ گئی، درخواست مسترد

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)یوسف رضا گیلانی کے چیئرمین سینیٹ بننے کی امید ٹوٹ گئی اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ الیکشن سے متعلق سابق وزیراعظم کی درخواست مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے فیصلہ محفوظ

سعودی خاتون کاطلاق بعد شوہر کے گھر کے سامنے جشن،آتشبازی

الریاض(شاہ جہاں شیرازی) سعودی عرب میں ایک خاتون نے طلاق کے بعد منفرد انداز میں جشن منایا، خاتون کے جشن منانے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ خاتون نےسیاہ عبایہ پہن رکھا تھا اور اس نے سابق شوہر کے گھر کے سامنے آتش بازی کا

مریم نواز کو 12 اپریل تک گرفتار نہ کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کو لاہور ہائیکورٹ نے گرفتار کرنے سے روک دیا۔ ہائیکورٹ نے نیب سے 12 اپریل تک جواب طلب کرلیا۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوئیں۔ مریم نواز کے وکیل اعظم

محی الدین اسلامی یونیورسٹی کی ورچوئل کانفرنس

اسلام آباد(ویب ڈیسک)محی الدین اسلامی یونیورسٹی ، اسلام آباد کے زیر اہتمام تعلیم میں ابھرتے ہوئے رجحانات سے متعلق پہلی بین الاقوامی ورچوئل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ افتتاحی خطاب وائس چانسلر میجر جنرل (ر) وقار احمد خان نے کیاانہوں نے

بعض اضلاع میں 11 اپریل تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نےملک کے بعض اضلاع میں 11 اپریل تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے جبکہ نویں تا بارہویں کے امتحانات مئی میں ہوں گے. وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےاین سی او سی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس