قومی ٹیم کی شاہین شاہ کی سالگرہ پر ہلہ گلہ کی ویڈیو وائرل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنی 21 ویں سالگرہ قومی ٹیم کے ساتھ جنوبی افریقا میں منائی اس دوران کھلاڑیوں نے خوب ہلا گلہ کیا.
سالگرہ میں مستیوں کی ویڈیو پاکستان کرکٹ بورڈ کی!-->!-->!-->…
افغان پارلیمان کے سربراہان کا اسد قیصر سے ٹیلیفون رابطہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے افغان چیئرمین سینیٹ فضل ہادی اور اسپیکر ولوسی جرگہ میر رحمان نے الگ الگ ٹیلیفونک رابطہ کرکے دورہ ملتوی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے.
افغان پارلیمان کے سربراہان نے ٹیلیفون!-->!-->!-->…
رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کااعلان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے رمضان المبارک کے مہینے میں سرکاری دفاتر کے اوقاتِ کار کا شیڈول جاری کردیا ہے۔
حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری دفاتر میں اوقات کار پیر تا جمعرات اور ہفتہ صبح 10 تا شام 3!-->!-->!-->…
صرف مقدمہ میں نامزدگی پر کسی کو گرفتار نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ
اسلام آباد( ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں واضح کیا ہے کہ کسی بھی شخص کو محض مقدمے میں نامزد ہونے پر گرفتار نہیں کیا جاسکتا ہے
شیخوپورہ میں تین افراد کے قتل کے مقدمے کا سپریم کورٹ کی طرف سے فیصلہ جاری کیا گیاہے، تین افراد کے قتل!-->!-->!-->…
وفاقی تعلیمی اداروں میں بھرتی کیلئے آن لائن درخواستیں مطلوب
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز (کینٹ / گیریژن) ڈائریکٹوریٹ نے انڈکشن 2021 کے لئے درخواستیں وصول کرنے کا آغاز کردیا۔
ترجمان واجد مسعود کے مطابق ٹیسٹنگ سروس ایجنسیوں کی خدمات حاصل کرنے پر حکومت کی!-->!-->!-->…
وزیراعظم نے فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کے ماڈل ویلیج فراش ٹاؤن میں اپارٹمنٹس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا، منصوبہ دو سال میں مکمل ہوگا.
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس منصوبہ!-->!-->!-->…
پاکستان پیپلز پارٹی کیا فیصلے کرنے جارہی ہے ؟
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان پیپلزپارٹی کیا فیصلے کرنے جارہی ہے اس حوالے سے ملک بھر میں انتظار کیا جارہاہے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس آئندہ اتوار کو بلاول ہاوس کراچی میں طلب کر!-->…
شاہد آفریدی کا جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کی ریلیز پر حیرت کاظہار
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) سابق کپتان اور اسٹار آل راونڈر شاہد آفریدی نے جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کو سیریز کے دوران ہی ریلیز کرنے پر حیرت کااظہار کیاہے۔
شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کو پاکستان!-->!-->!-->…
فوج پر تنقید کرنے پر 2سال قید اور5لاکھ روپے جرمانہ
فوٹو: سکرین گریباسلام آباد( ویب ڈیسک ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے کرمنل لا ترمیمی بل منظور کرلیا ہے جس کے تحت مسلح افواج پر تنقید کرنے والوں کو 2 سال قید اور 5 لاکھ روپے تک کا جرمانہ ہو سکے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ساکھ!-->!-->!-->…
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 28 رنز سے ہرا کر میچ اور سیریز جیت لی
سنچورین(سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے تیسرے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقہ کو کو 28 رنز سے شکست دے کر میچ اور ونڈے سیریز جیت لی.
پروٹیز 321 رنز کے تعاقب میں292 رنز بنا سکے، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے فخرزمان کی سنچری اور بابراعطم کی 94 رنز!-->!-->!-->…
روسی وزیرکی وزیراعظم، آرمی چیف سے ملاقاتیں،پیوٹن کو دورہ کی دعوت
اسلام اباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کے دورے پر آئے روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے جس میں عمران خان نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو دورہ پاکستان کی دعوت دی۔
ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور خطے اوربین!-->!-->!-->…
ملک میں 97 لاکھ 93 ہزار نئے ووٹرز کا اندراج، 2538 خواجہ سرا شامل
اسلام آباد(وقار فانی)پاکستان میں ووٹرز کی تعداد میں 97 لاکھ 93 ہزار344 کا اضافہ ہو گیا ہے کل ووٹرزکی تعداد 11 کروڑ 57 لاکھ 48 ہزار 753 ہوگئی ہے۔
خواجہ سراء ووٹرز کی تعداد 2538 ہے۔پاکستان میں گزشتہ عام انتخابات 2018 کے وقت ووٹرز کی!-->!-->!-->…
جہانگیر ترین نے خاموشی توڑ دی، وزیراعظم عمران خان سے شکوہ
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پی ٹی آئی کے سینئر جہانگیر ترین نے بالآخر وزیراعظم عمران خان سے متعلق خاموشی توڑ دی ہے کہتے ہیں میری وفاداری کا امتحان لیا جا رہا ہے۔
لاہور کی بینکنگ کورٹ لاہور میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں جہانگیر!-->!-->!-->…
ویکسین خریداری پر تحفظات، ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کا این سی او سی کو خط
اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان میں کورونا ویکسین کی خریداری کے حوالے سے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے سربراہ این سی اوسی اسدعمر کے نام مراسلہ لکھ اہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے خط میں سندھ حکومت کی ویکسین خریداری پر تحفظات!-->!-->!-->…
مسز سری لنکا کون؟براہ راست نشریات میں لڑکیاں لڑ پڑیں
کولمبو( ویب ڈیسک)مسز سری لنکا کا اسٹیج پر ہی جھگڑا ہو گیا ، سابق حسینہ نے یہ کہہ کر تاج اتار لیا کہ یہ تو طلاق یافتہ ہے، سر سے زبردستی تاج اتارنے کی کوشش میں مسز سری لنکا چوٹ لگنے سے زخمی ہو گئیں۔
میڈیا رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ منتظمین!-->!-->!-->…
جہانگر ترین سے متعلق خواہش ادھوری رہ گئی،شہلا رضا کا ٹویٹ ڈیلیٹ
کراچی( ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کی دل میں چھپی خواہش سینئر رہنما شہلا رضا کے زریعے زبان پر آئی لیکن خبر حقیقت بننے سے قبل ہی شہلارضا کو اپنا ٹوئٹ ڈیلیٹ کرنا پڑ گیا۔
شہلا رضا نے اپنے ٹویٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ جہانگیر آصف زرداری سے ملاقات!-->!-->!-->…
پاکستان آج جنوبی افریقہ کی ‘بی’ ٹیم سے تیسرا میچ کھیلے گا
ئسنچورین( سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور جنوبی کے درمیان ایک روزہ میچز کی سیریز کا تیسرا میچ آج سنچورین میں کھیلا جائے گا، میزبان ملک کی عملاً کل بی ٹیم میدان میں اترے گی ، پانچ کھلاڑی اپنے ملک کی ڈیوٹی چھوڑ کر پیسے بنانے بھارت پہنچ چکے ہیں۔
!-->!-->!-->…
بکنے کا بھی طریقہ ہوتاہے، پی پی اور اے این پی نے جگ ہنسائی کرائی
اسلام آباد( ویب ڈیسک )جے یو آئی کے سیکرٹری جنرل عبدالغفورحیدری نے کہا ہے جھکنے اور بکنے کے بھی طریقے ہوتے ہیں، جس طرح کا پیپلزپارٹی اوراے این پی نے کا کردار ادا کیا اس سے جگ ہنسائی ہوئی ہے۔
نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالغفور!-->!-->!-->…
اے این پی کے بعد پیپلز پارٹی بھی تیار، پی ڈی ایم آرپار
پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) عوامی نیشنل پارٹی نے شوکاز ملنے پر مشتعل ہو کر پی ڈی ایم چھوڑنے کااعلان کردیا ، پیپلز پارٹی کی طرف سے بھی سخت جواب ملنے کی توقع ہے ۔
عوامی نیشنل پارٹی کی قیادت نے پی ڈی ایم کے شوکاز نوٹس پر اہم اجلاس پشاور!-->!-->!-->…
حسن علی ‘ننھی پری’ کے ابا بن گئے
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر کے ہاں ننھی پری کی آمد، حسن علی 'ابا' بن گئے۔
فاسٹ باؤلر ان دنوں جنوبی افریقہ کے دورے پر ہیں تاہم پہلے 2 میچز میں ان کو نہیں کھلایا گیا حسن علی سوشل میڈیا پر لکھا ہےکہ کہ الحمد اللہ ، اللہ!-->!-->!-->…