وزیر اعظم کا 28 ارب روپے ریلیف پیکیج کا اعلان ، 10کلو آٹا 400 روپے میں ملے گا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پٹرول کی قیمتوں پر پڑنے والے بوجھ کو کم کرنے کےلئے وزیر اعظم کا 28 ارب روپے ریلیف پیکیج کا اعلان ، 10کلو آٹا 400 روپے میں ملے گا، سستا آٹا یوٹیلٹی اسٹورز پر مہیا کیا جائے گا۔
قوم سے خطاب میں وزیراعظم…
لداخ میں گاڑی سڑک سے پھسل کر ندی میں جاگری ،7 بھارتی فوجی ہلاک
نئی دہلی (ویب ڈیسک) لداخ میں گاڑی سڑک سے پھسل کر ندی میں جاگری ،7 بھارتی فوجی ہلاک ، متعدد شدید زخمی ہوگئے ۔ حادثہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے لداخ میں پیش آیا ۔
اے این آئی کے مطابق زخمیوں کو صحیح علاج اور دیکھ بھال کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا…
سینئر اداکار تنویر جمال ایک بار پھر موذی مرض کینسر میں مبتلا
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار تنویر جمال ایک بار پھر موذی مرض کینسر میں مبتلا ہو گئےہیں۔
تنویر جمال ڈراموں کے علاوہ فلموں میں بھی اپنے فن کالوہا منوا چکے ہیں وہ معروف اداکارہی نہیں ڈائریکٹر اور…
ہلالِ احمر کا مون سون ہنگامی پلان سے متعلق اقدامات کا آغاز
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ہلالِ احمر کا مون سون ہنگامی پلان سے متعلق اقدامات کا آغاز کردیاگیا ،بارشوں سے ہونے والے ممکنہ نقصانات سے بچاؤ کیلئے پیشگی تدابیر اختیار کی جائیں گی۔
ہلالِ احمر میں چیئرمین ابرار الحق کی زیر صدارت سانحات کی…
عمران خان اب 6 صدیوں تک اسلام آباد نہیں آ سکتے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان اب 6 صدیوں تک اسلام آباد نہیں آ سکتے، مریم اورنگزیب نے کہا ہے عمران خان ہمیں چھ دن کا الٹی میٹم نہ دیں۔
وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ عمران خان کی کوئی تیاری…
ایمان مزاری کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت منظور
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ایمان مزاری کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت منظور کر لی گئی.
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست کی سماعت کی اور 9جون تک ایمان مزاری کی عبوری ضمانت منظو ر کی۔
ایمان مزاری کے…
فوجی قیادت پر الزامات لگانے پر ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ درج
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) فوجی قیادت پر الزامات لگانے پر ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ درج ، پہلی بار جی ایچ کیو کی جیگ برانچ کی طرف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کرایاگیاہے۔
ایف آئی آر میں درج مقدمہ میں موقف اپنا یا گیاہے…
سپریم کورٹ نے ای سی ایل سے نام نکالنے والے وزراء کی تفصیلات طلب کرلی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سپریم کورٹ نے ای سی ایل سے نام نکالنے والے وزراء کی تفصیلات طلب کرلی، ریمارکس میں کہا گیاہے کہ ایک ملزم اپنے فائدہ کیلئے رولز میں کیسے ترمیم کرسکتا ہے۔
تحقیقاتی اداروں میں حکومتی شخصیات کی مداخلت سے متعلق از…
وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے جس میں وہ ملک میں جاری سیاسی اور معاشی بحران سے متعلق عوام کو وضاحت دیں گے۔
قوم سے خطاب کیے جانے کی تصدیق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کی ہے اور بتایا ہے کہ…
حکومت نے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کاتیل 30 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت نے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کاتیل 30 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا، نئی قیمت کا نفاذ آج رات 12 بجے سے ہی ہوگا۔
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
عمران خان حقیقی انقلاب لانا ہے تو پہلے لندن والوں کو پاکستان لے کر آو، مریم نواز
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز ایک بار پھر گرجیں برسیں اور تحریک انصاف کے حقیقی لانگ مارچ پر لفظوں کی گولہ باری کی۔
لاہر میں شہید پولیس اہلکارکے لواحقین سے ملاقات کے بعد شہید اہلکار کی موت کو سیاست کا رنگ دیا اور…
حکومت نے نیب آرڈیننس تبدیل کردیا، چیئرمین کو توسیع نہیں ملے گی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )مخلوط وفاقی حکومت نے نیب آرڈیننس تبدیل کردیا، چیئرمین کو توسیع نہیں ملے گی،قومی اسمبلی نے نیب آرڈیننس 1999میں کثرت رائے سے ترمیم کی منظوری دیدی۔
بل کی منظوری کے بعد اب چیئرمین نیب کی 3 سالہ مدت کے بعد اسی…
الیکٹرانک ووٹنگ ختم ، بل منظور، تحریک انصاف کا قانون سازی چیلنج کرنے کااعلان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)الیکٹرانک ووٹنگ ختم ، بل منظور، تحریک انصاف کا قانون سازی چیلنج کرنے کااعلان،قومی اسمبلی میں
الیکٹرانک ووٹنگ مشین ( ای وی ایم ) کے استعمال کے خاتمے کا بل کثرت رائے سے بل کی منظورکیا۔
حکومت کی طرف سے…
سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف کارروائی کی حکومتی استدعا مسترد کردی
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف کارروائی کی حکومتی استدعا مسترد کردی، عدالت عظمیٰ کی طرف سے کہا گیاہے کہ حکومت کل کے عدالتی حکم کو مدنظر رکھ کراپناکام خود کرے۔
عمران خان کے خلاف حکومتی درخواست پر سپریم کورٹ…
طلبہ و اساتذہ کیلئے چار روزہ بین المدارس تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
فوٹو: شعور فاونڈیشن
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)شعور فاونڈیشن برائے تعلیم و آگہی کے پروجیکٹ "تفہیم" اور جامعہ الکوثر اسلام آباد کے اشتراک سے طلبہ و اساتذہ کیلئے چار روزہ بین المدارس تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
اسلام آباد میں ہونے…
عمران خان نے 6دن کی ڈیڈ لائن دے کر احتجاج ختم کرنے کااعلان کردیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے 6دن کی ڈیڈ لائن دے کر احتجاج ختم کرنے کااعلان کردیا،جلسہ کے بعد پی ٹی آئی مظاہرین منتشر ہو جائیں گے۔
عمران خان نے جناح ایونیو اسلام آباد میں بڑی عوامی ریلی سے خطاب…
حقیقی آزادی مارچ اسلام آباد داخل ہوکر بھی 5گھنٹوں میں جناح ایونیو پہنچا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی قیادت میں وفاقی دارالحکومت آنے والا حقیقی آزادی مارچ اسلام آباد داخل ہوکر بھی 5گھنٹوں میں جناح ایونیو پہنچا ، جگہ جگہ استقبالیہ قافلے موجود ۔
عمران خان کا کنٹینر جہاں جہاں سے…
اداکارہ مریم نفیس شیلنگ کے باوجود ڈی چوک میں موجود رہیں
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ میں ہر طبقہ فکر کے لوگ موجود ہیں ایسے میں ڈرامہ انڈسٹری کی ممتاز اداکارہ مریم نفیس بھی کراچی سے اسلام آباد پہنچی ہیں۔
مریم نفیس نے کراچی سے روانگی کے وقت بھی اپنی مختصر…
ایاز صادق کا رکاوٹیں ہٹانے کا بیان ، ساتھ ہی سڑک بند ہونے کا اعتراف
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سپریم کورٹ کے حکم کے بعد جلسہ گاہ کی جگہ سے متعلق حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات نہ ہوسکے، پی ٹی آئی کے بابراعوان اور فیصل چوہدری مقررہ وقت پر پہنچے انتظار کیا اور چلے گئے۔
بابراعظم نے اس موقع پر میڈیا…
عمران خان کے اسلام آباد داخل ہوتے ہی فوج طلب کر لی گئی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان کے اسلام آباد داخل ہوتے ہی فوج طلب کر لی گئی، وزارت داخلہ نے ریڈ زون میں پاک فوج کے دستوں کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا.
پاک فوج کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت کرنے کا فیصلہ کیا گیا، وفاق میں…