ڈی جی آئی ایس پی آر آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے
فائل:فوٹو
راولپنڈی :پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج شام ساڑھے 6 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
خیال…
سعودی عرب کا حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزاوٴں اور جرمانوں کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سعودی وزارت داخلہ نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزاوٴں اور جرمانوں کا اعلان کر دیا۔
بغیر اجازت حج کرنے یا کوشش کی صورت میں 20 ہزار ریال تک جرمانہ ہوگا جبکہ حج موسم کے دوران مکہ یا مقدس مقامات میں وزٹ ویزے کے ساتھ…
بشریٰ بی بی کو جیل میں دستیاب سہولیات سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جیل میں بہتر سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے جیل سپرنٹنڈنٹ کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دی گئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے بشریٰ…
بھارت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا، پاکستان پر سائبر حملے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاک بھارت کشیدگی میں بھارت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا، حالیہ صورتحال میں بھارت کی جانب سے پاکستان پر سائبر حملے بھی کیے جا رہے ہیں۔
وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ کے مطابق بھارت کی جانب سے مختلف وزارتوں کی ویب سائٹس پر سائبر…
بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 20 مئی تک توسیع
فائل:فوٹو
راولپنڈی :بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 20 مئی تک توسیع کر دی گئی۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے پی ٹی آئی کے گزشتہ سال نومبر میں احتجاج کے حوالے درج 29 مقدمات میں ان کی عبوری ضمانت منظور…
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کی پاکستان اور بھارت کے درمیان مصالحت کی پیشکش
فائل:فوٹو
نیو یارک:اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مصالحت کی پیشکش کردی۔
یو این سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں حالیہ واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی…
جسٹس عائشہ ملک کو یونیورسٹی آف لندن کی جانب سے اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری عطا
فائل :فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کی معزز جج جسٹس عائشہ ملک کو قانون کے شعبے میں نمایاں خدمات پر یونیورسٹی آف لندن کی جانب سے اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا گیا ہے۔
برطانیہ کی معروف تعلیمی درسگاہ یونیورسٹی آف لندن نے جسٹس…
عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 108 ملین ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 108 ملین ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی۔
رورل ایکسیسبیلٹی پروجیکٹ کے لیے 78 ملین ڈالر کی منظوری دی گئی ہے۔
عالمی بینک کے مطابق منصوبے سے منڈیوں اور ملازمتوں تک رسائی کو بہتر بنایا…
کینیڈین الیکشن: لبرل پارٹی کی واضح برتری ، مارک کارنے کا جیت کا اعلان
فائل:فوٹو
اوٹاوا: کینیڈا کے عام انتخابات میں لبرل پارٹی کی جانب سے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے کے بعد وزیراعظم مارک کارنے نے انتخابات میں لبرل پارٹی کی کامیابی کے بعد اپنی جیت کا اعلان کردیا۔
کینیڈا میں پارلیمانی انتخابات پر ووٹنگ صبح 9…
جاسوسی کی کوشش ناکام، پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا
فائل:فوٹو
پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی کواڈ کاپٹر کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کو ناکام بناتے ہوئے اسے مار گرایا ہے۔
رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ بھمبر کے علاقے مناور سیکٹر میں دشمن نے کواڈ کاپٹر کے ذریعے…
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب، پاکستان کیلئے اگلی قسط کی منظوری متوقع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 9 مئی کو طلب کر لیا گیا ہے، آئی ایم ایف بورڈ اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان شامل ہے، پاکستان کیلئے…
علاقائی حریف کی سرپرستی میں دہشت گردی کا سامنا ہے،پاکستانی قونصلر جواد اجمل
فائل:فوٹو
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے قونصلر جواد اجمل نے کہا ہے کہ پاکستان طویل عرصے سے دہشتگردی کا شکار ہے، علاقائی حریف کی سرپرستی میں دہشت گردی کا سامنا ہے۔دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کو جوابدہ ٹھہرایا جائے۔
اقوام متحدہ…
پاکستان سے حج 2025 کی پہلی پرواز حجاج کرام کو لے کر سعودی عرب روانہ ہو گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان سے حج 2025 کی پہلی پرواز حجاج کرام کو لے کر سعودی عرب روانہ ہو گئی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف اور سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی اسلام آباد ایئرپورٹ پر…
شوبز انڈسٹری میں کسی سے شادی کا ارادہ نہیں تھا مگر قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا، اقراء عزیز
فائل:فوٹو
لاہور: خوبرو اداکارہ اقراء عزیز نے کہا ہے کہ کبھی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے کسی شخص سے شادی کا سوچ بھی نہیں سکتی تھیں مگر قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا ۔
اداکارہ اقراء عزیزنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہمیشہ کم عمری میں شادی…
پنجاب میں وی وی آئی پیزکے لیے بیش قیمت 5 نئی جیمرز گاڑیاں خریدنے کی منظوری
فائل:فوٹو
لاہور:پنجاب میں وی وی آئی پیز کی آمدورفت اور سیکیورٹی کے لیے بیش قیمت 5 نئی جیمرز گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی۔
صوبائی کابینہ نے گاڑیوں کی خریداری کی منطوری کے بعد خریداری کے لیے ٹینڈر بھی جاری کر دیا۔
مراسلے کے مطابق پانچ…
مانسہرہ میں جیپ کھائی میں گرنے سے 4افرادجاں بحق
فائل:فوٹو
مانسہرہ: پہاڑی علاقے سنڈھی سے جبوڑی کی طرف آنے والی مسافر جیپ حادثے کا شکار ہوگئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق وادی سرن کے علاقے جبوڑی میں سنڈھی نالے کے قریب ڈرائیور سے بے قابو ہو کر جیپ گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں کمسن بچی…
سکیورٹی فورسز کا پاک افغان بارڈر پر فالو اپ آپریشن، مزید 17 خارجی ہلاک
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر پر فالو اپ آپریشن میں مزید 17 خارجیوں کو جہنم واصل کردیا۔
آئی ایس پی آرکے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر پر فالو اپ آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں 17 خارجی مارے…
ملٹری ٹرائل کیس، سول نظام ناکام ہو چکا سب کیسز فوجی عدالت بھیج دی،آئینی بنچ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:آئینی بنچ کے جج جسٹس جمال خان مندوخیل نے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل سے کہا کہ یہ پالیسی فیصلہ بھی کر لیں سول نظام ناکام ہو چکا سب کیسز فوجی عدالت بھیج دیں۔
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں…
گولیاں چلانا بند کرو اور معاہدہ کرو،صدرٹرمپ کاروسی ہم منصب کو مشورہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو معاہدہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ولادیمیر پیوٹن کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ گولیاں چلانا بند کرو اور معاہدہ کرو۔
سماجی پلیٹ…
۔ 26 نومبر احتجاج ،2مقدمات میں بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج پر درج دو مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع کر دی۔
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی، وکیل انصر…