شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات، پاک بھارت کشیدگی پر رابطوں سے آگاہ کیا

Lahore : A delegation of Pakistan People's Party led by Chairman Bilawal Bhutto Zardari calls on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif on 27 October 2024.
59 / 100 SEO Score

فوٹو : فائل

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات، پاک بھارت کشیدگی پر رابطوں سے آگاہ کیا، سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے مختلف عالمی سطح پر رابطے کئے ہیں.

https:/https://www.facebook.com/share/v/16LYzEPxWx/

وزیراعظم شہبازشریف سے سابق وزیرخارجہ اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو ذرداری نے اسلام آباد میں ملاقات کی، ملاقات میں ملکی سیاسی اور معاشی صورت حال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں ملک کی داخلی اور خارجی سکیورٹی صورت حال پربھی بات چیت کی گئی ۔۔ بلاول بھٹو زرداری نے پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے کیے گئے رابطوں کے بارے میں وزیراعظم کو آگاہ کیا۔

بلاول بھٹو زرداری نے وزارت خارجہ میں ہونے والی بریفنگ سے متعلق بھی تفصیلات بتائیں ۔ وزیراعظم شہبازشریف اوربلاول بھٹو زرداری میں بھارتی کشیدگی کے بعد کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو ہوئی۔

Comments are closed.