فواد چوہدری کی جان خلاصی مشکل ہو گئی نیب سے وارنٹ گرفتاری جاری
فائل:فوٹو
اسلا م آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جان خلاصی مشکل ہو گئی نیب سے وارنٹ گرفتاری جاری، نیب کے مطابق فواد چوہدری پر کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز کا الزام ہے.
نیب سیکشن 24 اے کے تحت فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جاتے ہیں۔…
سانحہ آرمی پبلک سکول کی 9 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
فائل:فوٹو
پشاور: سانحہ آرمی پبلک سکول کی 9 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔نو سال بعد بھی سانحہ آرمی پبلک سکول کا غم آج بھی تازہ ہے
سال 2014 کو آج ہی کے دن سفاک دہشت گردوں نے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا۔
16 دسمبر سال 2014ء کے دن تعلیم اور امن…
پاکستان اور بھارت کو شکست بنگلہ دیش اورامارات انڈر19 ورلڈ کپ کے فائنل میں
دبئی میں کھیلے جانے والے انڈر 19 ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں یو اے ای نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور پاکستان کو 11 نز سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا
اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن کےاعلان سے پہلےجعلی شیڈول جاری کردیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن کےاعلان سے پہلےجعلی شیڈول جاری کردیا، یہ سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا۔
مسلم لیگ ن کے سینئررہنما اسحاق ڈار کو ذمہ دارسیاستدان سمجھتے ہوئےبعض میڈیاحلقوں نے اسے رپورٹ بھی کیا…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، پٹرول14 روپے فی لیٹرسستا
پیٹرول کی نئی قیمت 267 روپے 34 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 276 روپے21 پیسے مقرر کی گئی ہے۔
سپریم کورٹ نےلاہور ہائیکورٹ کافیصلہ معطل کردیا،چیف جسٹس جج اوروکیل پر برہم
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی جس میں جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس منصور علی شاہ شامل تھے جبکہ عدالتی کارروائی براہ راست نشر کی گئی
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری کردیا،پولنگ ڈے8 فروری
فوٹو: فائل
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری کردیا،پولنگ ڈے8 فروری ہی برقراررکھا گیاہے جس کا پہلے ہی عدالت حکم دے چکی تھی۔
الیکشن کمیشن سے جاری شیڈول کے مطابق 20 سے 22 دسمبر تک امیدوارکاغذات نامزدگی جمع کراسکیں…
چوہدری پرویز الہٰی کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش
فائل:فوٹو
لاہور: منی لانڈرنگ اور مشکوک ٹرانزیکشنز کیس میں گرفتار سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی میڈیکل رپورٹ اڈیالہ جیل حکام نے عدالت میں پیش کر دی۔
ایف آئی اے کی سپیشل سینٹرل کورٹ کے جج تنویر احمد شیخ نے چوہدری پرویز الہٰی…
جسٹس مظاہر نقوی کا جوڈیشل کونسل کی کارروائی اوپن کرنے کا مطالبہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے خلاف چلنے والی جوڈیشل کونسل کی کارروائی اوپن کرنے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہاہے کہ شفاف ٹرائل کا تقاضا ہے کہ انصاف صرف ہونا نہیں چاہیے بلکہ ہوتا ہوا نظر آنا چاہیے۔
جسٹس مظاہر نقوی نے…
افغان عبوری حکومت دہشتگرد گروپوں کے خلاف کارروائی کرے،ترجمان دفترخارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:دفترخارجہ کی خاتون ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کاکہناہے کہ پاکستان کافی برسوں سے دہشتگردی کا شکار ہے اور پاکستان حقائق پر مبنی بیانات دیتا ہے، ہماری سکیورٹی فورسز دہشتگردوں کا نشانہ بن رہی ہیں، ٹی ٹی پی سمیت دہشتگردوں کی…
شیر افضل مروت لاہور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار
فائل:فوٹو
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شیر افضل مروت کو پولیس نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر سے حراست میں لے لیا۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے شیر افضل مروت کو جی پی او چوک سے حراست میں لیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت کو 3 ایم پی او…
سائفر کیس ، استغاثہ کی درخواست منظور ، ان کیمرہ ٹرائل کا حکم
فائل:فوٹو
راولپنڈی :آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں کے استغاثہ کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کیمرہ ٹرائل کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ ملزمان کے اہل خانہ کو ٹرائل کی کارروائی کے دوران کمرہ عدالت میں بیٹھنے کی…
سارہ انعام قتل کیس، شاہنواز امیر کو سزائے موت سنا دی گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سارہ انعام قتل کیس میں مرکزی ملزم شاہنواز امیر کو سزائے موت سنا دی گئی۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سارہ انعام کے قتل کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔
سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ سیشن جج ناصر جاوید…
غیر شرعی نکاح کیس ، بانی آ پی ٹی آئی نے سلمان اکرم راجہ کی خدمات حاصل کر لیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد:غیر شرعی نکاح کیس میں بانی تحریک انصاف نے سلمان اکرم راجہ کی بطور وکیل خدمات حاصل کر لیں۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی آ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے عدت میں غیر شرعی نکاح کے کیس کی سماعت جج قدرت اللہ نے…
شوکت صدیقی کیس،سپریم کورٹ نے دیگر افراد کو فریق بنانے کیلئے ایک دن کی مہلت دیدی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ملک جمہوریت کی طرف گامزن ہے تو سپریم کورٹ میں بھی جمہوریت آرہی ہے۔ ادارے نہیں لوگ بْرے ہوتے ہیں۔ ملک کی تباہی اس وجہ سے ہوتی ہے کہ شخصیات کے بجائے اداروں کو برا بھلا کہتے ہیں۔سپریم…
بانی تحریک انصاف کے خلاف سائفر ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف سائفر ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے حکم امتناع کی درخواست پر 20 دسمبر کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے ریمارکس دیے کہ یہ جج کا ہی اختیار…
آرمی چیف کی امریکی وزیر دفاع سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو
فائل:فوٹو
نیویارک: امریکا میں موجود پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن سے ملاقات کی جس میں اہم امور پر بات چیت کی گئی ۔
پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹ رائڈر کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے آرمی چیف…
پی ایس ایل 9 کی تمام ٹیموں کی ڈرافٹنگ مکمل،کئی بڑے کھلاڑی ادھر ادھر
فوٹو: ایکس
لاہور: پی ایس ایل 9 کی تمام ٹیموں کی ڈرافٹنگ مکمل،کئی بڑے کھلاڑی ادھر ادھر ہوگئے،نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہونے والی ڈرافٹنگ کے دوران تمام فرنچائز کے مالکان کی جانب سے شرکت کی۔
ڈرافٹنگ کے دوران ٹیموں نے اپنے لیے پلاٹینم، ڈائمنڈ ،…
پی ایس ایل کی نئی تاریخ رقم، 3 سگے بھائی ایک ہی ٹیم کا حصہ بن گئے
فوٹو: فائل
لاہور: پی ایس ایل کی نئی تاریخ رقم، 3 سگے بھائی ایک ہی ٹیم کا حصہ بن گئے،پی ایس ایل 9 کی آج لاہور میں ڈرافٹنگ کی گئی۔
بدھ کو لاہور میں پی ایس ایل 9 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب لاہور میں منعقد کی گئی جس میں پاکستان سپر لیگ کے نویں…
عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں عبوری ضمانت خارج،گرفتاری ڈال دی گئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سابق چیئرمین عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں عبوری ضمانت خارج،گرفتاری ڈال دی گئی یہ گرفتاری اڈیالہ جیل میں نیب کی طرف سے ڈالی گئی ہے۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سماعت کی اور فیصلہ…