تمام ممالک ہجرت کرکے آنے والے محنتی افراد کو خوش آمدیدکہیں، ایلون مسک

ایلون مسک نے اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کی برادرز آف اٹلی پارٹی کی جانب سے منعقدہ کردہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ ٹلی کی کم شرح پیدائش سرمایہ کاروں کو روک سکتی ہے۔

وزیراعظم آزاد کشمیر کے زبانی حکم پر 5 ماہ سے ملازمین کی تنخوائیں بند ہیں

فوٹو:فائل اسلام آباد : وزیراعظم آزاد کشمیر کے زبانی حکم پر 5 ماہ سے ملازمین کی تنخوائیں بند ہیں ،وفاق کے واضح حکم کے باوجود آزاد کشمیر کونسل کے ملازمین کو تنخوائیں نہیں دی جارہیں. جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا اصول رائج ہے اور آزاد کشمیر…

لطیف کھوسہ نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

فوٹو : ڈان نیوز فائل لاہور: معروف قانون دان لطیف کھوسہ نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا، پیپلز پارٹی کے سابق رہنما لطیف کھوسہ اور اعتزاز احسن اینٹی اسٹیبلشمنٹ موقف پر پیپلز پارٹی میں مسائل کا سامنا رہا۔ لطیف کھوسہ نے…

ن لیگ کے سینئر رہنماشاہد خاقان عباسی کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے سینئر رہنماشاہد خاقان عباسی کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا، سابق وزیراعظم پارٹی کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ قربت اور کسی بھی قیمت پر اقتدار میں آنے کی پالیسی سے نالاں ہیں. نجی ٹی وی ہم نیوز نے…

اسلام آباد پولیس کا ہیڈ کانسٹیبل ڈاکوؤں کی فائرنگ سے بیٹے سمیت جاں بحق

فوٹو: اسلام آباد پولیس اسلام آباد: اسلام آباد پولیس کا ہیڈ کانسٹیبل ڈاکوؤں کی فائرنگ سے بیٹے سمیت جاں بحق، تھانہ رمنا کے علاقہ میں ڈاکووں نے فائرنگ کی۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام آباد پولیس کے ہیڈ کنسٹیبل محمد اشرف اور ان کا…

امریکہ و برطانیہ جنگ میں عملاً شامل، حوثیوں کے ڈرون گرادیئے، مزید 35 فلسطینی شہید

فوٹو: فائل غزہ: امریکہ و برطانیہ جنگ میں عملاً شامل، حوثیوں کے ڈرون گرادیئے، مزید 35 فلسطینی شہید ، اسرائیلی افواج نے جبالیہ، خان یونس سمیت کئی علاقوں پر حملے کرکے مزید 35 فلسطینی شہید کئے، مسلم ممالک غزہ میں ظلم کی انتہا کے باوجود مذمتوں…

ایس اینڈ پی گلوبل نے پاکستان میں 20 ہزارخواتین کی تربیت مکمل کرلی

فوٹو: پی آر اسلام آباد:ایس اینڈ پی گلوبل نے پاکستان میں 20 ہزارخواتین کی تربیت مکمل کرلی، یہ تربیتی پروگرام 'ملین وومین مینٹورز کے تحت مکمل کیاگیا جس میںپاکستان بھرسے ہزاروں خواتین مستفید ہوئیں۔ ایس اینڈ پی گلوبل کی طرف سے جاری اعلامیہ…

الیکشن کمیشن کاانتخابات کیلئے اپیلٹ ٹریبونلز بنانے پربھی عدالت جانے کا فیصلہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: الیکشن کمیشن کاانتخابات کیلئے اپیلٹ ٹریبونلز بنانے پربھی عدالت جانے کا فیصلہ، الیکشن کمیشن کی طرف سے عام انتخابات کے لئے اپیلٹ ٹربیونلز کی تشکیل کےلیے عدلیہ سے رجوع کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کا چاروں صوبائی الیکشن…

پریتی زنٹا نے اپنے نام سے متعلق زیر گردش فواہوں پر خاموشی توڑ دی

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کی معروف و خوبرو اداکارہ پریتی زنٹا نے اپنے نام سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔اداکارہ نے کہا کہ میرا اصل نام ہمیشہ سے پریتی زنٹا تھا اور رہے گا۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ نے…

سپریم کورٹ کی جانب سے عام انتخابات سے متعلق کیس کاتحریری حکم نامہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عام انتخابات سے متعلق کیس کا 6 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔حکمنامے میں کہا گیا کہ لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کیا جاتا ہے، عدالت نے لاہور ہائی کورٹ کو درخواست پر مزید کارروائی سے بھی روک…

میسی کی 6 جرسیاں لاکھوں ڈالرز میں نیلام

فائل:فوٹو نیویارک :فٹ بال کے لیجنڈ کھلاڑی لیونل میسی کی فیفا ورلڈ کپ 2022ء میں پہنی گئی 6 جرسیاں لاکھوں ڈالرز میں نیلام ہو گئیں تاہم نیلامی میں میسی کی جرسیاں خریدنے والے کے بارے میں تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق…

چین کا غزہ میں جنگ بندی کی یو این قرارداد پر مکمل عمل درآمد کا مطالبہ

فائل:فوٹو نیویارک:اقوامِ متحدہ میں چینی مستقل مندوب نے غزہ میں جنگ بندی کی یو این قرارداد پر مکمل عمل درآمد کا مطالبہ کردیا۔ چینی مستقل مندوب ژانگ جن نے کہا کہ چین شہریوں کے خلاف ہونے والے تمام حملوں کی سختی سے مخالفت اور مذمت کرتا ہے،…

خیبر پختونخوا میں رواں سال نمونیا کے 93 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

فائل:فوٹو پشاور:خیبر پختونخوا میں رواں سال نمونیا کے 93 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق پشاور میں 9 ہزار اور مردان میں 14 ہزار 900 بچے نمونیا سے متاثر ہوئے ہیں۔صوابی میں 7 ہزار، ہری پور میں 11 ہزار اور سوات میں ساڑھے…

تحریک انصاف الیکشن میں تاخیر  نہیں چاہتی، شفاف انتخابات مطالبہ ہے، بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو  اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے تحریک انصاف الیکشن میں تاخیر  نہیں چاہتی، شفاف انتخابات مطالبہ ہے، بیرسٹر گوہر کاکہنا ہے کہ تحریک انصاف کو کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا جاسکتا ہم کسی صورت الیکشن میں تاخیر نہیں چاہتے۔ راولپنڈی…

آرمی چیف کی سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس سے ملاقات

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے دورہ امریکا کے دوران اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔آرمی چیف نے کہا کہ جنوبی ایشیا میں امن کیلئے مسئلہ کشمیرکا پرامن حل ناگزیر ہے، تنازع کشمیر اقوام متحدہ…

پاکستان کو آسٹریلیا نے چوتھے دن ہی 360 رنز کے بڑے مارجن سے ہرادیا

فائل:فوٹو پرتھ: پاکستان کو آسٹریلیا نے چوتھے دن ہی 360 رنز کے بڑے مارجن سے ہرادیا، 450 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 89 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی. آسٹریلیا نے چوتھے روز اپنی دوسری اننگز 233 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کردی تھی جس کے…

عاطف اسلم کا میڈیکل لیبارٹری کے قیام کیلئے دو کروڑ روپے عطیہ

فوٹو : فائل لاہور: پاکستان کے شہرہ آفاق گلوکار عاطف اسلم نے میڈیکل لیبارٹری کے قیام کیلئے دو کروڑ روپے عطیہ کیے ہیں۔ گلوکار کی طرف سے عطیے کی رقم ویلفیئر آرگنائزیشن جے ڈی سی کو دی گئی ہے جو اس رقم کو اپنے ہیلتھ پروجیکٹ میں استعمال کرے…

ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی افواہیں پھرسر گرم

فوٹو فائل ممبئی: ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کے افواہیں پھر گرم ہوگئیں اور اب بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشوریا نے بچن ہاؤس کو چھوڑ دیا ہے۔ بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی میں علیحدگی کی خبریں کافی عرصے سے گردش میں ہیں اور حال…

جسٹس سردار طارق مسعود نے بطور قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھالیا

فائل:فوٹو اسلا م آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس سردار طارق مسعود نے بطور قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھالیا۔ سینئر جج جسٹس اعجازالاحسن نے قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود سے حلف لیا، تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ اور لاہور ہائی…

فواد چوہدری کی جان خلاصی مشکل ہو گئی نیب سے وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو اسلا م آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جان خلاصی مشکل ہو گئی نیب سے وارنٹ گرفتاری جاری، نیب کے مطابق فواد چوہدری پر کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز کا الزام ہے. نیب سیکشن 24 اے کے تحت فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جاتے ہیں۔…