سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، 50 افراد کا قاتل ساتھی سمیت ہلاک

فائل:فوٹو لاہور: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، فیصل آباد میں حساس ادارے کے دفتر پرحملے سمیت 50 افراد کا قاتل ساتھی سمیت مقابلے میں مارا گیا۔ دہشت گرد فیصل آباد میں حساس ادارے سمیت 11 بڑی کارروائیوں میں ملوث تھا ۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق…

بیرون ملک نئے پاکستانی سفیروں کی تعیناتی کی منظوری مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بیرون ملک نئے پاکستانی سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی سفارش پر کل 18 ممالک میں نئے پاکستانی سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دی…

عام انتخابات، کاغذات نامزدگی کے حصول اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:عام انتخابات میں حصہ لینے والے سیاسی رہنماوٴں کی جانب سے کاغذات نامزدگی کے حصول اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا کل آخری روز ہے۔ سیاسی رہنماوٴں کی جانب سے کاغذات…

سندھ میں ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلٹ ٹریبونلز قائم

فائل:فوٹو کراچی :سندھ میں عام انتخابات کے لیے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے لیے اپیلٹ ٹریبونلز قائم کر دیے گئے۔ سندھ ہائی کورٹ کے 6 جج اپیلٹ ٹریبونلز کے لیے نامزد کر دیے گئے۔ جسٹس ارشد حسین، جسٹس خادم حسین کراچی اور…

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے بھارتی اپیل مسترد کردی ، ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں ہوگا

فائل:فوٹو دبئی :انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے بھارتی اپیل مسترد کردی جس کے بعد اب ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں ہوگا۔پاکستان نے موٴقف اپنایا تھا کہ ملک میں سیکیورٹی صورتحال کا کوئی مسئلہ نہیں، دیگر ٹیمیں بھی پاکستان میں آکر کھیل رہی ہیں۔ آزاد…

نومبر 2022ء کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ دو سال کے لیے درست قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے نومبر 2022ء کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ دو سال کے لیے درست قرار دے دیا۔فیصلے میں عدالت نے کہا کہ پٹیشنر کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ نومبر 2022ء سے نومبر 2024ء تک موزوں ہو گا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل…

پاکستانی سفارتخانے میں کرسمس ڈنر، پیرس کی کمیونٹی کی شرکت

فوٹو: سوشل میڈیا پیرس: پاکستانی سفارتخانے میں کرسمس ڈنر، پیرس کی کمیونٹی کی شرکت، کرسمس ڈنر کے موقع فرانس پر پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد نے مہمانوں کا استقبال کیا اور تقریب میں شریک ہونے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ عاصم افتخار احمدنے کہا…

احد چیمہ، آئی جی، ڈی سی کو نہ ہٹانے پر سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ پرنسپل سیکرٹری کی طلبی

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر احد چیمہ، آئی جی، ڈی سی کو نہ ہٹانے پر سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ پرنسپل سیکرٹری کی طلبی، الیکشن کمیشن نے دونوں افسروں کو 26 دسمبر کو ذاتی طور پر طلب کر لیا. الیکشن کمیشن کے حکم کے باوجود آئی جی اسلام…

تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس، انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم

فوٹو: فائل اسلام آباد: تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس، انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم ، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ نے آج ہی انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے ابزرویشن دی تھی کہ فیصلہ کریں، الیکشن کمیشن نے ابھی کچھ دیر…

امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھیننے کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لے گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھیننے کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لے گیا، الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنر ، چیف سیکرٹریز اور آئی جی سندھ کو مراسلے ارسال کئے ہیں۔ چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز کو لکھے گئے مراسلے میں کہا…

ٹیم انتظامیہ شاہین شاہ آفریدی کی حالیہ فارم سے پریشان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستانی ٹیم انتظامیہ اور قومی سلیکشن کمیٹی فاسٹ باوٴلر شاہین شاہ آفریدی کی حالیہ فارم سے پریشان ہے۔ اگر پاکستان آسٹریلیا کے خلاف میلبرن میں دوسرا ٹیسٹ بھی ہار گیا توامکان ہے کہ نئے سال کے آغاز پر سڈنی ٹیسٹ میں شاہین شاہ…

پیر نور الحق قادری کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے دور اقتدار کے سابق وفاقی وزیر مذہبی امور رہنے والے پیر نور الحق قادری کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور ور کرلی گئی۔ یاد رہے کہ نورالحق قادری پر 9 مئی واقعات میں مبینہ طور ملوث ہونے کی ایف…

وقت سے پہلے بال کیوں سفیدہوتے ہیں؟

فائل:فوٹو عمان:انسان کے بال قدرتی طور پر ادھیڑ عمری میں سفید ہونے لگتے ہیں، تاہم بہت سے نوجوانوں میں بھی سفید بالوں کا مشاہدہ کیا جاسکتا ہے۔ وقت سے پہلے بالوں کے سفید ہوجانے کی وجوہات جاننے کے لئے کیے گئے تحقیقی مطالعات میں بتایا گیا ہے…

سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے صارفین پر اربوں روپے کا ایک اور ٹیکس نافذ 

فائل:فوٹو  لاہور: سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے صارفین پر اربوں روپے کا ایک اور ٹیکس نافذ کردیا گیا۔گیس کے بلوں میں ماہانہ فکسڈ چارجز نومبر کے بلز میں شامل کردیے گئے ہیں۔  ذرائع کے مطابق کمپنیوں نے اپنے لاسز پورے کرنے کے لیے اوگرا کے…

سلامتی کونسل میں غزہ پرووٹنگ چوتھی بار موخر

فائل:فوٹو نیویارک: امریکا کے اعتراض کے بعد سلامتی کونسل میں غزہ پرووٹنگ چوتھی بار موخر کردی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کو انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی کے لیے پیش کی جانے والی قرارداد امریکا کی جانب سے ویٹو کیے جانے کے خدشے کے پیش…

اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔سوئی سدرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت ایک ڈالر 41 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو بڑھائی گئی ہے اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق…

بھارت میں کھانے کے دوران شادی کی تقریب میدان جنگ بن گئی

فائل:فوٹو نئی دہلی: مٹر پنیر میں پنیر نہ ہونے پر شادی کی تقریب میدان جنگ میں تبدیل ہوگئی۔پنیر پر ہونے والی لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں شادی کی ایک تقریب…

یمنیٰ زیدی کے ڈانس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان کی نامور خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی کے ڈانس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔اداکارہ کاکہناہے کہ یہ میری نئی آنے والی فلم ‘نایاب’ کا میرا نیا پسندیدہ دیسی ڈانس ہے۔سوشل میڈیا صارفین کے علاوہ شوبز ستاروں نے بھی اْن کی…

سپریم کورٹ کاالیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے وکلا سے ملاقات، شکایات دور کرنے کاحکم

فائل:فوٹو اسلا م آباد: لیول پلیئنگ فیلڈ کے لیے تحریک انصاف کی درخواست سماعت کے دوران سپریم کورٹ کاالیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے وکلا سے ملاقات، شکایات دور کرنے کاحکم دیا اور کہا کہ تمام شکایات پر فوری ایکشن لے کر حل کیا جائے۔ قائم مقام چیف…

سائفر کیس ،سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سائفر کیس سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔قائم مقام چیف جسٹس نے کہا کہ جو فرد جرم چیلنج کی تھی وہ ہائی کورٹ ختم کرچکی ہے۔نئی فرد جرم پر پرانی کارروائی کا کوئی…