آئی فون 16 کے نئے ورژن میں اہم  تبدیلیاں 

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنا نیا آئی فون 16 تو رواں سال کے دوسرے نصف میں متعارف کرائے گی لیکن اس کے متعلق افواہیں پہلے ہی آنی شروع ہوگئی ہیں۔ لیک ہونے والی تازہ ترین تصاویر کے مطابق کمپنی اپنے آئی فون کے آئندہ ورژن…

حیران ہوں ایک لاکھ سے زائد ووٹوں میں ردوبدل کی ہمت کون کرسکتا ہے، ممبر الیکشن کمیشن

فوٹو:فائل اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے رکن بابر حسن بھروانہ نے کہا ہے کہ حیران ہوں ایک لاکھ سے زائد ووٹوں میں رد و بدل کی ہمت کون کرسکتا ہے۔ الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں کی سماعت ہوئی جس میں این اے 235، این اے 236 کراچی کا…

پی ایس ایل9،فلسطین کے حق میں بینر لانے والی خاتون کو گیٹ پر روک لیا گیا

فوٹو فائل لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ کے دوران خاتون فلسطین کے حق میں بینر اٹھانے پر سیکیورٹی اہلکاروں نے گیٹ پر روک لیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے فریال…

پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید عدالت میں پیش، وارنٹ گرفتاری معطل

فوٹو:فائل اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے خود کو اسلام آباد کی عدالت میں پیش کردیا جس کے بعد ان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردئیے گئے۔ احتجاج اور توڑ پھوڑ کے الزام کے تحت تھانہ بنی گالہ میں درج کیس کی سماعت اسلام آباد…

شکیل درانی کی خود نوشت فرنٹیئر سٹیشنز کا اردو ایڈیشن شائع ہو گیا

فوٹو: پی آر اسلام آباد: معروف بیوروکریٹ شکیل درانی کی خود نوشت فرنٹیئر سٹیشنز کا اردو ایڈیشن شائع ہو گیا، کتاب کا اردو ترجمہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے محمد صدیق پراچہ نے کیاہے۔ شکیل درانی کی خود نوشت فرنٹیئر سٹیشنز جس کا پہلا ایڈیشن آکسفورڈ…

امریکا نے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی سے متعلق قرارداد ویٹو کر دی

فائل:فوٹو نیویارک: امریکا کی جانب سے ایک مرتبہ پھر اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی کے حوالے سے قرارداد ویٹو کر دی گئی۔ سکیورٹی کونسل کا اجلاس الجزائر کی درخواست پر طلب کیا گیا جس میں انسانی بنیادوں پر اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں قرارداد…

برطانوی شہزادے نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا

فوٹو: فائل برطانوی شہزادے پرنس ولیم نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ پرنس ولیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 7 اکتوبر کے بعد سے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کی خوفناک انسانی قیمت پر شدید فکرمند ہوں، اس تنازع میں بہت زیادہ لوگ مارے گئے ہیں۔…

دیرالبلاح پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی جوڑا شادی کے بندھن میں بندھ گیا

فوٹو فائل غزہ: اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کے درمیان ایک اور فلسطینی جوڑے نے شادی کرلی۔ جنگ کے آغاز سے ہی فلسطینی عوام جرأت اور انسانیت کی زندہ مثال بنے ہوئے ہیں۔ بہت سے لوگوں نے اپنے تمام بچوں اور خاندانوں کو کھو دیا لیکن وہ اب…

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں بیٹے کی پیدائش

فوٹو فائل ممبئی: بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور سپر سٹار کرکٹر ویرات کوہلی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ویرات کوہلی نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو اطلاع دی کہ 15 فروری کو ان کے ہاں ایک بیٹا پیدا ہوا ہے، کرکٹر کے مطابق انہوں نے بچے کا…

دماغ میں چپ لگوانے والا مریض صحت یاب ،دماغ سے کمپیوٹر ماؤس کا استعمال کرنے لگا

فوٹو فائل کیلیفورنیا: نیورالنک کے مالک ایلون مسک کا کہنا ہے کہ پہلا انسان جس کے دماغ میں کمپنی نے چپ لگائی ہے مکمل طور پر صحتیاب ہے اور اپنے دماغ سے کمپیوٹر کے ماؤس کو کنٹرول کرسکتا ہے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر…

پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب کا ضمانت کے لیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو لاہور / پشاور: پاکستان تحریک انصآف کے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب میاں اسلم نے اپنی ضمانت کے لیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ میاں اسلم نے وکیل کے ذریعے پشاور ہائیکورٹ میں راہداری ضمانت کے لیے درخواست دائر کی جس میں استدعا کی گئی کہ…

شیخ رشید کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیخلاف درخواست پر وزارت داخلہ اور وفاق کو نوٹس جاری

فائل فوٹو راولپنڈی : لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ( ای سی ایل) میں ڈالنے کیخلاف درخواست پر وزارت داخلہ اور وفاق کو نوٹس جاری کردئیے۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں سابق وزیر داخلہ…

توہین عدالت کیس ، ڈی سی اسلام آباد کی غیر مشروط معافی کی استدعا مسترد

فائل فوٹو اسلام آباد: توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی سی اسلام آباد کی غیر مشروط معافی کی استدعا مسترد کر دی۔ توہین عدالت کیس میں ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے، ڈی سی اسلام آباد…

سپریم کورٹ میں انتخابات کالعدم کی درخواست دے کر غائب ہونے والے برگیڈیئر کی درخواست خارج

فائل فوٹو اسلام آباد: : سپریم کورٹ میں انتخابات کالعدم کی درخواست دے کر غائب ہونے والے برگیڈیئر کی درخواست خارج، عام انتخابات 2024 کالعدم قرار دینے کی درخواست مدعی کے غائب ہونے کے باوجود سماعت کی گئی . سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ…

مخلوط حکومت پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، ہم مداخلت نہیں کرنا چاہتے، امریکا

فوٹو فائل واشنگٹن: پاکستان میں سیاسی جماعتوں کے درمیان حکومت سازی کے معاملے پر امریکا کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ واشنگٹن میں نیوز کانفرنس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان میں…

ن لیگ اورپیپلز پارٹی شراکت اقتدارپرمتفق، شہبازوزیراعظم،آصف زرداری صدر مملکت

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد: ن لیگ اورپیپلز پارٹی شراکت اقتدارپرمتفق، شہبازوزیراعظم،آصف زرداری صدر مملکت ہوں گے، اسپیکر قومی اسمبلی ن لیگ کا چئیرمین سینیٹ پیپلزپارٹی کا لیا جائے گا. دونوں جماعتوں کی کمیٹیوں کے اجلاس بے نتیجہ رہے، قیادت…

ملتان سلطانز نے دلچسپ مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو  5 وکٹوں سے ہرادیا

فوٹو: پی سی بی  ملتان : پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز نے دلچسپ مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو  5 وکٹوں سے ہرادیا،افتخار احمد نے میچ سیکنڈ لاسٹ بال پر سنگل لے کرمیچ فنش کیا۔  ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے…

ڈپٹی کمشنراسلام آباد کو گرفتارکرکے کل عدالت پیش ہونے کا حکم دے دیا گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: ڈپٹی کمشنراسلام آباد کو گرفتارکرکے کل عدالت پیش ہونے کا حکم دے دیا گیا،اسلام آباد ہائی کورٹ نےتحریری حکم جاری کرتے ہوئے شہریار آفریدی کیس میں ڈی سی اسلام آباد کے خلاف توہین عدالت کیس میں حکم دیا ہے۔ اسلام آباد…

اپنے موقف پر ڈٹے ہیں،ن لیگ کو ووٹ اپنی شرائط پر دیں گے،بلاول بھٹو زرداری

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا اپنے موقف پر ڈٹے ہیں،ن لیگ کو ووٹ اپنی شرائط پر دیں گے،بلاول بھٹو زرداری نے کہا پیپلز پارٹی حکومت سازی کے لیے اپنے مؤقف پر قائم ہے اس لیے کسی اور نے اپنا مؤقف تبدیل کرنا ہے تو…

دھاندلی کے سائیڈافکٹس آناشروع،ہائیکورٹ کاالیکشن کمیشن کو ججز دینے سےانکار

فوٹو: فائل لاہور: دھاندلی کے سائیڈافکٹس آناشروع،ہائیکورٹ کاالیکشن کمیشن کو ججز دینے سےانکار، لاہور ہائی کورٹ نے دھاندلی الزامات کی تحقیقات کے لیے ٹریبونلز تشکیل کے لیے الیکشن کمیشن کو ججز کی خدمات دینے سے انکار کردیا ہے۔ اس حوالے سے…