بانی پی ٹی آئی کو اسمبلی میں بطور وزیر اعظم لائیں گے، عمر ایوب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے نامزد وزیراعظم عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اسمبلی میں بطور وزیر اعظم لائیں گے۔
پارلیمنٹ ہاوٴس کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت قرضے…
آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے،نوازشریف
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے۔
پارلیمنٹ ہاوٴس پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا کہ ایسے خط بانی پی ٹی آئی لکھ سکتے ہیں یہ…
قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس، سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس آج ہو رہا ہے جس میں نومنتخب اراکین آج حلف لیں گے، پارلیمنٹ ہاوٴس جانے والے راستوں پر سیکیورٹی انتہائی سخت کی گئی ہے۔
افتتاحی اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق افتتاحی اجلاس کے آغاز پر تلاوت کلام…
مودی سرکار کے نفرت انگیز نظریے پر تنقید، ماہر تعلیم کو بھارت میں داخلے سے روک دیا گیا
فائل:فوٹو
نئی دہلی : مودی سرکار کے نفرت انگیز نظریے پر تنقید کرنے والی ماہر تعلیم کو بھارت میں داخلے سے روک دیا گیا۔پروفیسر نتاشا کول کو کرناٹک کی کانگریس حکومت کی جانب سے منعقدہ "آئین اور قومی اتحاد کنونشن 2024" میں شرکت کے لیے مدعو کیا…
قومی اسمبلی افتتاحی اجلاس ، مہمانوں کے لئے جاری کردہ گیلری کے کارڈ منسوخ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سیکیورٹی حالات اور کسی بھی ممکنہ گڑ بڑ سے بچنے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے افتتاحی اجلاس میں مہمانوں کے لئے جاری کردہ گیلری کے کارڈ منسوخ کردیے۔
اعلامیے کے مطابق افتتاحی اجلاس میں مہمانوں جو…
پاکستان کی نئی حکومت کو فوری طور پر معاشی صورتحال کو ترجیح دینا ہوگی،امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت کو فوری معاشی صورتحال پر توجہ دینا ہو گی، پاکستان آئی ایم ایف اور دیگر مالیاتی اداروں کے ساتھ کام جاری رکھے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے میڈیا بریفنگ کے دوران قرضوں اور بین…
نگران وزیراعظم نے سمری میں ناقابل قبول زبان اور بے بنیاد الزامات لگائے، صدر مملکت
فوٹو: فائل
اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو طلب کر لیا ہے تاہم صدر مملکت کا نگران وزیر اعظم کے لہجے اور لگائے گئے الزامات پرشدید تحفظات کا اظہار بھی سامنے آیا ہے.
صدر مملکت نے واضح کیا کہ قومی…
پی ڈی ایم کے 16 ماہ کے بعد نواز شریف نے بھی مشکل فیصلوں کی نوید سنا دی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے 16 ماہ کے بعد نواز شریف نے بھی مشکل فیصلوں کی نوید سنا دی مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا ہے ملک کا مشکل وقت ہے مسائل سے نکلنے کےلئے2سال مزید مشکل فیصلے کرنا ہوں گے، نوازشریف کا کہنا تھا کہ ہم نے ملک…
صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آج قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آج قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا، ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق الیکشن 2024ء کے بعد نئی قانون ساز اسمبلی کی تشکیل کےلیے صدر…
جنرل باجوہ اورجنرل فیض بیٹھ کرہم سے قانون سازی کرواتے تھے،خواجہ آصف
فوٹو: فائل
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا جنرل باجوہ اورجنرل فیض بیٹھ کرہم سے قانون سازی کرواتے تھے،خواجہ آصف نے انکشاف کیا کہ مجلس عاملہ اور ایف اے ٹی ایف سے متعلق بھی قانون سازی کروائی گئی۔
ن لیگ پارلیمانی…
آرمی چیف سے سیدہ شہربانو نقوی کی ملاقات ، اے ایس پی کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا
فائل:فوٹو
راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نشانِ امتیاز (ملٹری) سے اے ایس پی سیدہ شہربانو نقوی نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ملاقات کی جس میں انہوں نے اے ایس پی کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔
ملاقات میں آرمی چیف جنرل…
سعودی عرب میں دہشت گردی کے جرم میں قید 7 مجرموں کی سزائے موت دے دی گئی
فائل:فوٹو
ریاض: سعودی عرب میں دہشت گردی کے جرم میں قید 7 مجرموں کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا۔
سرکاری سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ان تمام افراد کو عدالت نے مملکت کے خلاف سازش کرنے والی دہشت گرد تنظیموں اور اداروں کی تشکیل اور مالی…
نواز شریف کی مانسہرہ میں دوبارہ الیکشن کرانے کی درخواست خارج
فائل:فوٹو
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد وسابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے ان کے وکیل کی مانسہرہ میں دوبارہ الیکشن کرانے کی درخواست خارج کردی گئی۔
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ میں نواز شریف کیس پر اپنا فیصلہ…
سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستیں لینے سے انکار کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سنی اتحادکونسل کو مخصوص نشستیں دینے سے متعلق کیس میں نیا موڑ آ گیا ، سربراہ سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستیں لینے سے انکار کردیا۔
الیکشن کمیشن نے بیرسٹر علی ظفر کو سربراہ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے لکھا گیا خط دیا جس…
بارش سے بچنے کیلئے اڑنے والی چھتری ایجاد
فوٹو فائل
لندن: نوجوان نے بارش سے بچنے کیلئے اڑنے والی چھتری ایجاد کرلی۔
سردیوں کے موسم میں بارش کے دوران آپ کے سر پر چھتری تاننے سے اکثر بازو کے درد کا باعث بن سکتا ہے جس سے چلنے والوں کو خاصی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
برطانوی…
خاتون جج دھمکی کیس، بانی پی ٹی آئی آئندہ سماعت پر طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آبادکی مقامی عدالت نے خاتون جج دھمکی کیس میں بانی پی ٹی آئی آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔
سول جج مرید عباس خان نے کیس کی سماعت کی،عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی عدالت طلبی کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے سے متعلق دائر…
شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس میں سزا معطلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا معطلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا معطلی کی لیے متفرق درخواست دائر کر دی۔
شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا معطلی…
نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سالانہ انتخابات 25- 2024 کے لیے امیدوار
فوٹو: فائل
اسلام آباد : نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سالانہ انتخابات 25- 2024 کے لیے امیدوار سامنے آگئے۔ صدارت کے لیے 12 سیکرٹری کے لیے13 جبکہ فنانس سیکرٹری کے لیے 09 امیدواروں نے عاصم قدیر رانا کی سربراہی میں نو رکنی الیکشن کمیٹی کے پاس…
خیبرپختوانخوا اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا
فائل:فوٹو
پشاور: خیبرپختوانخوا اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر مشتاق غنی نے حلف لیا۔
سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں پہلے مرحومین اور شہدا کے لیے دعائے مغفرت کرائی گئی جس کے بعد مشتاق…
انسانیت کی خدمت بلا امتیاز
انسانیت تب قائم رہ سکتی ہے جب ہم ایک دوسرے کو اپنے برابر کا انسان تصور کریں گے، اپنے دل سے اپنے دوسرے بھائی کے لیے بغض، حسد اور نفرت کو باہر نکال پھینکیں گے ایک دوسرے کے جذبات، احساسات اور باہمی احترام کو فروغ دیں گے۔یہ حقیقت ہے کہ نفرت،…