صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آج قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

Pakistani Rangers cordon off the Parliament during an ongoing protest by followers of Imran Khan and Tahir-ul-Qadri in Islamabad on August 27, 2014. Pakistan's embattled prime minister said August 27 he would not cave in to protests demanding his resignation, striking a defiant note in his first major speech since the crisis erupted two weeks ago. Thousands of Khan's and Qadri's followers have been camped outside parliament since August 15 demanding Sharif quit, claiming the election which swept him to power last year was rigged. AFP PHOTO/Farooq NAEEM
53 / 100

فوٹو: فائل

اسلام آباد: صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آج قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا، ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق الیکشن 2024ء کے بعد نئی قانون ساز اسمبلی کی تشکیل کےلیے صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج بلایا ہے۔

دوسری طرف قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ نے صدر کو بھیجی گئی ایڈوائس کا جواب آنے سے پہلے ہی قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا اعلامیہ جاری کر دیا.

قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے ہوگا، ذرائع کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھی 10 بجے ہی اجلاس طلب کیا ہے.

Comments are closed.