ترکیہ میں بلدیاتی انتخابات ، صدر طیب ایردوآن کی جماعت کو بدترین شکست کا سامنا
فائل:فوٹو
انقرہ: ترکیہ میں ہونے والے مقامی حکومتوں کے انتخابات میں صدر رجب طیب ایردوآن اور ان کی جماعت کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔سیکولر اپوزیشن ریپبلکن پیپلز پارٹی نے انقرہ اور استنبول سمیت 17 شہروں میں میئر کی نشستیں جیت لیں۔الیکشن…
دو عظیم داستانوں کی بے مثال اسکرپٹنگ
مقصود منتظر
ڈرون کیمرا پوری وادی کا ائیرل ویو دکھاکر آہستہ آہستہ نیچے آریا ہے۔ سکرین پر جو مناظر سامنے آرہے ہیں ان کے ہر فریم میں چھوٹے سر اور باریک ٹانگوں والی مخلوق قطار در قطار رینگتے ہوئے نظر آرہی ہے. دیکھ کر محسوس ہورہا ہے کہ میدان…
عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عید پر ملاقات کروانے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے عید کے موقع پر بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عید پر ملاقات کروانے کا حکم، ہائیکورٹ نے حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے…
ملک بھر میں شوال کا چاند 9 اپریل کو نظر آنے کا امکان
فائل:فوٹو
کراچی: ملک بھر میں شوال کا چاند منگل 9 اپریل کو نظر آنے کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 9 اپریل کو چاند نظر آنے کی صورت میں عیدالفطر 10 اپریل بروز بدھ کو منائی جائے گی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق نئے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو…
ریٹیلرز اور ہول سیلرز تاجروں کے لئے لازمی رجسٹریشن سکیم متعارف
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے ٹیکس نیٹ اور ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح بڑھانے کیلئے پاکستان کے 6 بڑے شہروں میں کاروبار کرنے والے ریٹیلرز اور ہول سیلرز کے لئے لازمی رجسٹریشن سکیم متعارف کروادی ہے ایف بی آر نے اسکیم کے یکم اپریل سے نفاذ…
غزہ میں اسپتالوں پر اسرائیلی بمباری اورمحاصرہ سے 25 افراد شہید
فائل:فوٹو
غزہ :غزہ میں اسپتالوں پر اسرائیلی بمباری اور محاصرے کے باعث 25 افراد شہید ہوگئے۔
عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وسطی غزہ میں القصیٰ اسپتال پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 4 افراد…
پاک چین سرحد خنجراب 4 ماہ بندش کے بعد آج کھول دی گئی
فائل:فوٹو
خنجراب:پاک چین سرحد خنجراب 4 ماہ بند رہنے کے بعد آج سے تجارت اور سیاحت کے لیے کھول دی گئی۔
امیگریشن ذرائع کے مطابق سرحدی معاہدے کے تحت ہر سال پاک چین سرحد کو یکم دسمبر سے 31 مارچ تک بند کیا جاتا ہے۔
بارڈر حکام کے مطابق سرحدی…
ویمن ٹیم کی کھلاڑی عالیہ ریاض نے وقار یونس کے بھائی سے منگنی کرلی
فوٹو:سوشل میڈیا
لاہور: پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی عالیہ ریاض نے وقار یونس کے بھائی سے منگنی کرلی، علی یونس بھی معروف وی کمنٹیٹر ہیں۔
خوشیوں بھری یہ سادہ تقریب واہ کینٹ میں ہوئی، جس میں دونوں خاندانوں کے قریبی افراد نے شرکت کی۔ منگنی کی…
ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
فائل:فوٹو
کراچی: ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
ملک بھر میں مجالس عزا برپا ہوں گی اور ماتمی جلوس برآمد ہونگے۔ کراچی میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت کے سلسلے میں ضمیر الحسن ٹرسٹ…
ججزخط پر ریٹائر جج کمیشن نامنظور، سپریم کورٹ ازخود نوٹس لے، 300 وکلاء کامطالبہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ججزخط پر ریٹائر جج کمیشن نامنظور، سپریم کورٹ ازخود نوٹس لے، 300 وکلاء کامطالبہ، ملک بھر کے 300 سے زائد سے وکلا نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کی جانب سے عدالتی امور میں ایجنسیوں کی مداخلت اور دباؤ کے الزامات پر…
حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر پٹرول بم گرا دیا،قیمت میں بڑا اضافہ
فوٹو:فائل
اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر پٹرول بم گرا دیا،قیمت میں بڑا اضافہ کیا گیاہے، حکومت نے پٹرول کی قیمت بڑھا دی۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا۔…
سینیٹر طلحہ محمود کوپارٹی بدلنا مہنگا پڑگیا،سینیٹ میں واپسی کا راستہ بند
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سینیٹر طلحہ محمود کوپارٹی بدلنا مہنگا پڑگیا،سینیٹ میں واپسی کا راستہ بند ہوگیا ہے اور سینیٹرطلحہ کے بطور سینیٹ امیدوار تجویز تاہید کنندہ نے اپنی حمایت واپس لے لی ہے۔
جے یو آئی کی حمایت میں سینیٹر بننے والے اور…
وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکی صدرجوبائیڈن کے خط کا جواب دے دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکی صدرجوبائیڈن کے خط کا جواب دے دیا،شہبازشریف نے دونوں ممالک کے درمیان توانائی اورگرین الائنس اقدام میں تعاون خوش آئند قرار دیا۔
امریکی صدر کے خط کے جواب میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ…
وزیراعظم نے وزارتوں کو آئی ایم ایف کے اہداف پورے کرنے ٹاسک دیدیا،وفاقی وزیر اطلاعات
فوٹو: فائل
لاہور: وزیراعظم نے وزارتوں کو آئی ایم ایف کے اہداف پورے کرنے ٹاسک دیدیا،وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کا کہنا ہے ہر وزارت کو قلیل المدت، وسط مدت اور طویل المدت اہداف دیے گئے ہیں۔
عطاتارڑ نے لاہور میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ…
گورنر خیبرپختونخوا کاصوبے میں سینیٹرز بلامقابلہ منتخب کرنے کا مطالبہ
فائل:فوٹو
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا کاصوبے میں سینیٹرز بلامقابلہ منتخب کرنے کا مطالبہ حاجی غلام علی نے صوبے میں سینیٹرز بلامقابلہ منتخب کرنے پرزوردیاہے۔
گورنر ہاوٴس میں رمضان پیکیج فراہم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حاجی غلام علی نے…
ماہرہ خان کی لال جوڑے میں نئی تصاویرنے مداحوں کے دل موہ لئے
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان کی نامور خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کی لال جوڑے میں نئی تصاویر دیکھ کر مداح دل ہار بیٹھے۔تصاویر میں اداکارہنے سرخ فراک اور ٹراوٴزر پہن رکھا ہے جس میں وہ بے حد حسین نظر آرہی ہیں۔
معروف اداکارہ ماہرہ خان نے سرخ جوڑے…
یورپی ملک نے بھنگ کی کاشت اور استعمال کو قانونی قرار دے دیا
فائل:فوٹو
برلن : جرمنی میں بھنگ کی کاشت اور استعمال قانونی قرار دے دیا گیایکم اپریل سے ذاتی استعمال کے لیے 25 گرام تک خشک بھنگ لے جانا قانونی ہو جائے گا
جرمنی میں ذاتی استعمال کے لیے 25 گرام تک خشک بھنگ لے جانا قانونی ہو گا جبکہ ایک خاص…
یوکرائنی خاتون دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے چند گھنٹے بعد انتقال کرگئیں
فائل:فوٹو
دبئی: یوکرین سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ خاتون دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے چند گھنٹے بعد انتقال کرگئیں، خاتون کے نمازِ جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق داریا کوٹسارینکو نامی یوکرائنی خاتون بطورِ…
گوگل نے صارفین کو سائبر حملہ سے خبردار کردیا، براوٴزر اپ ڈیٹ کرنے کامشورہ
فائل:فوٹو
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے صارفین کو سائبر حملہ سے خبردار کردیا، براوٴزر اپ ڈیٹ کرنے کامشورہ گوگل نے لاکھوں کروم صارفین کو سائبر حملہ کی نشان دہی کے بعد اپنے براوٴزر اپ ڈیٹ کرنے کی تنبیہ کی ہے۔
کمپنی کے مطابق سائبر…
اپنے فینز کو بہت جلد سرپرائز دوں گی،کنزیٰ ہاشمی
فائل:فوٹو
لاہور:پاکستان کی نامور خوبرو اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے کہا ہے کہ کئی ڈراموں میں کام کر رہی ہوں، اپنے فینز کو بہت جلد سرپرائز دوں گی، فلم انڈسٹری کا سنہرا دور واپس آنے میں وقت لگے گا۔
اپنے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ کا کہنا ہے کہ…