سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ،70 دن میں 181 دہشتگرد ہلاک

فائل:فوٹو اسلام آباد: افواج پاکستان نے دہشت گردوں کی کمر توڑنے کے لیے یکم اپریل 2024 سے 10 جون 2024 تک خیبر پختونخوا، بلوچستان اور سندھ میں 7745 آپریشنز کیے جس دوران 181 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا۔ پچھلے کچھ عرصے میں افواج پاکستان نے…

میں شادی اپنی پسند سے کررہی ہوں ، لوگوں کو فکرمند نہیں ہونا چاہئے،سوناکشی سنہا

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ لوگ ہر وقت یہ جاننا چاہتے ہیں کہ میں کیا کر رہی ہوں یا اب کیا کرنے والی ہو، لوگوں کو میری شادی کے بارے میں فکرمند نہیں ہونا چاہئیے۔ سوناکشی سنہا نے میڈیا سیگفتگو میں کہا کہ میری…

اسلام آباد کے بیوٹیفکیشن پلان میں تاخیر،ممبر ماحولیات سی ڈی اے کو تبدیل کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کے بیوٹیفکیشن پلان میں تاخیر پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نوٹس لیتے ہوئے ممبر ماحولیات سی ڈی اے کو فوری طور پر تبدیل کرنے کا حکم دے دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کام میں تاخیر کسی صورت…

بجٹ میں ہائی پیڈ تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس کے سلیبز میں رد و بدل متوقع

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی بجٹ برائے 2024-25ء میں ایک جانب ٹیکسز میں اضافے اور غیر ضروری چھوٹ ختم کیے جانے کا امکان ہے، وہیں پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد کرنے کے ساتھ ہائی پیڈ تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس کے سلیبز میں بھی رد…

کار سواروں سے مبینہ مقابلے میں 2 اے این ایف اور ایک نجی اہلکار جاں بحق

فائل:فوٹو راولپنڈی: جہلم کے قریب جی ٹی روڈ پر  مسلح کار سواروں سے مبینہ مقابلے میں 2 اے این ایف اور ایک نجی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ جی ٹی روڈ کالا پل کے قریب اے این ایف ٹیم نے مشکوک کار کو روکنا چاہا لیکن کار میں سوار ملزمان نے اے این ایف…

بجٹ میں سیلز ٹیکس میں اضافہ متوقع ،اشیائے ضروریہ سمیت بیشتر مصنوعات مہنگی ہونے کاامکان

فائل:فوٹو اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سیلز ٹیکس میں اضافہ متوقع ہے جس کے پیش نظر چینی، گھی، چائے کی پتی،ادویات،ملبوسات،الیکٹرونکس مصنوعات ،موبائل فونز، ہوم اپلائنسز،درآمدی اشیاء اور میک اپ کے سامان سمیت سینکڑوں اشیاء مہنگی ہونے…

 وزیراعظم کا اسلام آباد میں عالمی معیار کا قائداعظم ہیلتھ ٹاور تعمیر کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد میں عالمی معیار کا قائداعظم ہیلتھ ٹاور تعمیر کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم نے کہا کہ صحت کا شعبہ ایک انتہائی اہم اور حساس شعبہ ہے جس کے ذمہ انسانی جانیں بچانے کا اہم فریضہ ہے۔ وزیراعظم…

امریکی صدر کا بیٹاغیر قانونی اسلحہ کیس میں مجرم قرار

فائل:فوٹو ولمنگٹن: امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو اسلحہ خریدتے وقت جھوٹ بولنے کے الزام میں مجرم قرار دے دیا گیا۔امریکی صدر جو بائیڈن نے عدالتی فیصلے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ وہ عدالت کارروائی کا احترام کرتے رہیں گے۔…

آئندہ مالی سال 25-2024 کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2025-2024 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ آئندہ مالی سال 2025?2024 کیلئے 18 ہزار 900 ارب روپے کے حجم کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا جبکہ اس سے قبل وزیراعظم کی زیر…

سیکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کارروائی، 11 دہشت گرد ہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی : سیکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کارروائی کے دوران گیارہ دہشت گرد مارے گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختون کے شہر لکی مروت میں کیپٹن محمد فراز الیاس اور صوبیدار میجر محمد نذیر کی شہادت کے بعد سیکیورٹی فورسز کا…

وفاقی حکومت کا عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ پر تین چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے منظوری کے بعد عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق 17 جون بروز پیر سے 19 جون بروز بدھ تک عیدالاضحی کی…

محسن نقوی سب سے بڑا سفارشی ہے،سرجری اس سے شروع ہونی چاہیئے، عمران خان

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ محسن نقوی سب سے بڑا سفارشی ہے،سرجری اس سے شروع ہونی چاہیئے، عمران خان کا کہنا تھا محسن نقوی کی کیا خصوصیات ہیں۔سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے کیونکہ یہ الیکشن کرانے میں…

مریم نواز نے پنجاب صحت ماڈل پلان پر عمل درآمد کی منظوری دے دی

فائل:فوٹو لاہور :وزیراعلی پنجاب ے پنجاب صحت ماڈل پلان پر عمل درآمد کی منظوری دے دی۔۔مریم نواز کا کہنا ہے کہ لوگوں کی تکلیف کا جواب اللہ کو دینا ہو گا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے بجٹ میں 20 فیصد اضافے کی منظوری بھی دی گئی ہے۔شہروں کے اسپتالوں…

عدت نکاح کیس، ہو سکتا ہے جج کی کیس سے الگ ہونے کی وجہ درست نہ ہو، اسلام آباد ہائی کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: دورانِ عدت نکاح کیس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں منسلک کر دیں اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر 13 جون کے لیے نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہو سکتا…

ملاوی کے نائب صدر سمیت 10 اعلیٰ حکام طیارہ حادثے میں ہلاک

فوٹو فائل  ملاوی کے صدر لازارس چکویرا نے اعلان کیا ہے کہ نائب صدر کا لاپتا طیارے کا ملبہ پہاڑی علاقے کے جنگل سے مل گیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر ساؤلوس کلاؤس کا طیارہ گزشتہ روز لاپتا ہوگیا تھا جس کا…

وزیر خزانہ رواں مالی سال کا اقتصادی سروے آج پیش کریں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب رواں مالی سال کا اقتصادی سروے آج پیش کریں گے۔ اقتصادی سروے آج شام ساڑھے 5 بجے پیش کیا جائے گا، رواں مالی سال اہم معاشی اعشاریوں کا ہدف حاصل نہیں ہوسکا، مالیاتی خسارہ ہدف سے تقریباً 20 فیصد…

ورلڈ کپ  کے 22 ویں میچ میں پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

فائل:فوٹو نیویارک: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ  کے 22 ویں میچ میں پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، پاکستان نے 114 رنز کا ہدف حاصل کیا رضوان ففٹی کر کے پلئیر آف دی میچ قرار پائے.  دونوں ٹیمیں نیویارک کے نساوٴ کاوٴنٹی انٹرنیشنل کرکٹ…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے نئے الیکشن ٹربیونل کو کام کرنے سے روک دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے نئے الیکشن ٹربیونل کو کام کرنے سے روک دیا ہے۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر این اے اڑتالیس سے جیتنے والے امیدوار انجم عقیل خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے…

ہتک عزت قانون کے تین سیکشن عدالتی فیصلے سے مشروط

فائل:فوٹو لاہور :لاہور ہائیکورٹ نے ہتک عزت کے قانون کے تین سیکشن 3، 5 اور 8 پر عمل درآمد عدالتی فیصلے سے مشروط کر دیا۔ پنجاب میں ہتک عزت کے قانون کے خلاف دائر درخواست پر جسٹس امجد رفیق نے سماعت کی۔ عدالت نے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل…

یمن میں افریقی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 38 افرادہلاک

فائل:فوٹو صنعاء: یمن کے قریب ساحل کے پاس افریقی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، حادثے میں 38 افرادہلاک ہوگئے ۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدقسمت کشتی پر 250 سے زائد صومالی تارکین وطن سوار ہو کر ساحلی راستے کے ذریعے بہتر زندگی کے خواب…