گارڈین نے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا
فائل:فوٹو
لندن :بین الاقوامی جریدے"گارڈین" نے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا۔خطے میں دہشتگردی کا مرتکب بھارت اب کھل کر سامنے آگیا۔
معروف برطانوی اخبار ”دی گارڈین“ کی جانب سے پاکستان میں ہونے والی ٹارگٹ کلنگز بھارتی خفیہ ایجنسی راء کے…
وزیر اعظم کی چینی باشندوں کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے تمام سیکیورٹی اداروں کو چینی باشندوں کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کردی ۔
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے اعلی سطح…
کیٹ مڈلٹن نے کیسے شاہی خاندان کے افراد کے درمیان بڑھتی دوریوں کو کم کیا؟
فائل:فوٹو
لندن:کیٹ مڈلٹن کے شاہی خاندان کا حصّہ بننے کے بعد سے شاہ چارلس اور شہزادہ ولیم کے درمیان تناؤ میں کافی کمی آگئی ہے۔
شاہی مبصر وکٹوریہ آربیٹر نے دعویٰ کیا کہ کیٹ مڈلٹن نے شاہی خاندان کے افراد کے درمیان بڑھتی ہوئی دوریوں کو کم…
قومی اسمبلی کا اجلاس 15 اپریل کو طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:قومی اسمبلی کا اجلاس 15 اپریل پیر کے روز طلب کرلیا گیا ہے۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس طلب کیے جانے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس عید الفطر کی تعطیلات کے بعد 15 اپریل پیر کے…
سشمیتا سین کے سابق بوائے فرینڈ کے ساتھ رومانوی روابط بحال
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سشمیتا سین اور اْن کے سابق بوائے فرینڈ روہمن شال کے درمیان ایک بار پھر ڈیٹنگ کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ اداکارہ نے کہا کہ اپنے سابق پارٹنرز کے ساتھ دوبارہ تعلقات قائم کرنا مشکل ہوتا ہے لیکن میرا ماننا ہے کہ یہ…
صدر آصف زرداری سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشادکی ملاقات
فائل:فوٹو
راولپنڈی: صدر مملکت آصف زرداری سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشادنے ملاقات کی اور صدارت کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی۔
ملاقات میں دونوں رہنماوٴں نے دہشت گردی کی لعنت کو قوم کے تعاون سے جڑ سے اکھاڑ پھینکنے…
وزیراعظم عمرہ کی ادائیگی کیلئے کل سعودی عرب جائیں گے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف عمرہ کی ادائیگی کیلئے کل سعودی عرب جائیں گے۔، وزیراعظم کے دورہ سعودی کے دوران مختلف ترقیاتی پراجیکٹس کو بھی حتمی شکل دی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کل سعودی عرب روانہ ہوں…
پی سی بی کی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن عالیہ رشید عہدے سے مستعفی
فائل:فوٹو
لاہور: عالیہ رشید نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
گزشتہ سال اکتوبر میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینئر سپورٹس جرنلسٹ عالیہ رشید کو ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر کیا…
دھمکی آمیز خطوط ، تمام پوسٹ آفسز اور کوریئر دفاتر کو ریڈ الرٹ جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ہائی پروفائل شخصیات کو دھمکی آمیز خطوط پہنچائے جانے کے معاملے پر اداروں کی جانب سے تمام پوسٹ آفسز اور کوریئر دفاتر کو ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اگر کسی بھی ہائی پروفائل شخصیت کے نام کوئی خط ہوا تو جانچ…
ججز خط پر سوموٹو کیس، فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست دائر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط پر سوموٹو کیس کی سماعت کیلئے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی۔
درخواست سابق صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری سمیت دیگر پانچ وکلاء کی جانب سے دائر کی گئی۔
درخواست…
اداکار عدنان صدیقی کوخواتین کا موازانہ مکھیوں سے کرنا مہنگاپڑ گیا
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان کے نامور سینئر اداکار عدنان صدیقی نے خواتین کا موازانہ مکھیوں سے کر ڈالا جس کے بعد اداکار کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
حال ہی میں عدنان صدیقی نے نجی ٹی وی پروگرام میں شرکت کی، اس پروگرام کا…
سینئر قانون دان بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینئر قانون دان بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔
جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار بابر اعوان کی…
محسن نقوی سے برطانوی کی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی کی ہائی کمشنر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کیا گیا۔…
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول
فائل:فوٹو
لاہور:لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط ملنے کے بعد لاہور ہائی کورٹ کے ان ججز کی تعداد جنہیں مشکوک خط موصول ہوئے 6 ہوگئی…
اسرائیل ٹھوس اقدامات نہیں کرتا تو غزہ جنگ سے متعلق واشنگٹن کی پالیسی تبدیل ہو جائے گی،صدر جو بائیڈن
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے نیتن یاہو سے فون پر رابطے کے دوران خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل انسانی بحران سے نمٹنے اور امدادی کارکنوں کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات نہیں کرتا ہے تو غزہ میں جنگ کے حوالے سے واشنگٹن کی پالیسی تبدیل…
عالمی برادری اسرائیل پر فلسطینیوں کے خلاف ظلم و جبر روکنے کیلئے دباوٴ ڈالے ،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم آج یوم القدس پر صیہونی جارحیت اور ظلم و جبر کی مذمت کرتی ہے اور اپنے نہتے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتی ہے۔ پاکستان عالمی برادری سے یہ…
یو اے ای نے اسرائیل کے ساتھ تمام سفارتی رابطے منقطع کردیئے
فائل:فوٹو
دبئی : غزہ میں سات انسانی کارکنوں کی ہلاکت کے بعد متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ تمام سفارتی رابطے منقطع کردیئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اماراتی سفیر محمد الخاجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ امدادی کارکنوں کی ہلاکت سیاہ ترین دن…
مشتعل ہوا نہ جذباتی ہوں ،فوکل پرسن کوئی ایشو نہیں، شیرافضل مروت
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے میں نہ مشتعل ہوا نہ جذباتی ہوں ،فوکل پرسن کوئی ایشو نہیں، شیرافضل مروت نے کہا ہاں میں ان بونوں کے اچھلنے پر پریشان ہوں۔
انھوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈ یا سے…
حافظ نعیم الرحمان کو امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب کرلیا گیا
فوٹو: فائل
کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کو امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب کرلیا گیا، ریکارڈ ووٹوں سے کامیاب ہوئے۔
جماعت اسلامی پاکستان نے اپنے نئے امیر کا اعلان کردیا ہے اور کراچی سے تعلق رکھنے والے حافظ نعیم…
برطانوی ججزنے وزیراعظم سے اسرائیل کو اسلحہ فراہمی روکنے کا مطالبہ کردیا
فائل:فوٹو
لندن: سابق برطانوی چیف جسٹس سمیت 600 سے زائد وکلا، ججز اور قانونی ماہرین نے اپنی حکومت پر اسرائیل کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کے لئے زور دیا ہے۔ان کاکہناہے کہ اسرائیل کو فوجی امداد کی فراہمی کے نتیجے میں نہ صرف برطانیہ نسل کشی میں…