وفاقی کابینہ نے راحیل شریف کے این او سی کی منظوری دے دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وفاقی کابینہ نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کو بیرون ملک ملازمت کے لیے این او سی کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے میڈ یا رپورٹس میں ذرائع سے بتایا گیا ہے کہ وفاقی کابینہ نے گزشتہ ہفتے ہونے والے اجلاس میں راحیل شریف…

تیسرا ونڈ ے !بھارت نے اسٹریلیاکو7وکٹوں سے ہرار دیا

میلبرن(ویب ڈیسک) بھارت نے اسٹریلیاکو تیسرے ایک روزہ میچ میں سات وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ تجربہ کار وکٹ کیپر بیٹسمین نے 87 کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف فتح دلوادی، جادھیو 61 پر ناٹ آوٹ رہے، اسپنر یزویندر چاہل نے 6…

پرنس سلطان یونیورسٹی ریاض میں سیمینار

الریاض (ابرار تنولی) سعودی دارالحکومت الریاض میں پرنس سلطان یونیورسٹی کے کمیونیکیشن اور نیٹ ورک انجنیئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ اہتمام “Set and Get Your Goal” کے عنوان سے ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ سیمینار کے مہمان خصوصی یونیورسٹی کے…

سپریم کورٹ کا سکولوں کی فیسیں کم کرنے کا حکم نامہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ نے 5 ہزار سے زائد فیسیں وصول کرنے والے نجی اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ فیصلے کے مطابق 20 فیصد کمی کے حکم کا اطلاق ملک بھر کے تمام اُن اسکولوں پر ہوگا جو 5 ہزار سے زائد…

زیر التواء مقدمات کا قرض اتاروں گا،نامزدچیف جسٹس آصف سعید کھوسہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نامزد چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے بطور چیف جسٹس آف پاکستان انصاف کی فراہمی میں تعطل کو دور کرنے کی کوشش کروں گا ۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر منعقدہ فل کورٹ ریفرنس سے…

جدہ میں پاکستانی کنو کی نمائش و تشہری مہم

جدہ (ابرار تنولی) پاکستان قونصلیٹ جدہ کی جانب سے پاکستانی کنو کی ایک ہفتے کی تشہیری مہم کا آغازکیا تاکہ اس پھل کو سعودی مارکیٹ میں فروغ دیا جاۓ۔ تشہیری مہم کا افتتاح نائب چیئرمین جدہ چیمبر  مازن محمد ابراھیم بترجی اور پاکستان کے قونصل جنرل…

جدہ میں پاک سعودیہ تجارتی مشن کا اجلاس

ریاض (ابرار تنولی )جدہ میں سعودی اور پاکستانی تجارتی مشن کا 2 روزہ اجلاس ھوا۔ 36 پاکستانی اور 80 سعودی غذائی اور تعمیراتی کمپنیوں کے نمائندوں نے دو طرفہ تجارت بڑھانے کے مواقع پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے سعودی برآمدی فروغ اتھارٹی (سیڈا) میں…

سعودی عرب میں پاکستانیوں کا کر کٹ گالہ

الریاض (ابرار تنولی) پاک یونائیٹڈ کرکٹ گالہ تفریحی تقریب میں تبدیل ، ریاض میں موجود پاکستانیوں نے بھرپور شرکت۔  تفصیلات کے مطابق ریاض کے کنٹری کلب کرکٹ گراونڈ میں ایک شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے…

نیشنل پریس کلب کے انتخابات آج ہوں گے، جعلی ووٹرز کے چرچے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نیشنل پریس کلب کے انتخابات آج ہو ں گے، تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ پولنگ ڈے سے ایک دن قبل انتخابی مہم ختم کرنے کے بعد تمام پینلز نے کل کی حکمت عملی طے کی جب کہ آزاد پینل نے موسیقی اور گرینڈ ڈنر کااہتمام کیا تھا آج پولنگ…

مری میں 3روزہ ،،سنو گالا فیسٹول،، شروع ہو گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )مری میں سیاحوں کی تفریحی کیلئے تین روزہ سنوگالہ فیسٹول کاافتتاح کردیاگیاھے مال روڈ پر سیاحوں کے بھنگڑے تین روزہ سنوگالہ فیسٹول میں سیاحوں کی تفریحی کیلئے رنگارنگ پروگرام رکھے گئے ہیں جبکہ رات گئے تک اسلام آباد مری…

جے آئی ٹی کی زرداری گروپ کی37 جائیدادیں منجمد کرنے کی سفارش

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے جعلی بینک اکاوٴنٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں زرداری گروپ کی 37 جائیدادیں منجمد کرنے کی سفارش کر دی۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق جعلی بینک اکاوٴنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کے معاملے…

جنوبی افریقہ کی جیت صرف 41 رنز کے فا صلے پر

کیپ ٹاون(سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقہ میں پاکستان کو ایک اور شکست کے سامنا، میزبان کو آج دوسرا ٹیسٹ جیتنے کیلئے صرف 41رنز درکار ہیں۔ کیپ ٹاوٴن ٹیسٹ میں 254 رنز کا خسارہ ختم کرنا ہی پاکستان کا بڑا ’کارنامہ‘ بن گیا، قومی ٹیم دوسری اننگز میں 294…

مری،نتھیا گلی اور کاغان میں برفباری، سڑکیں بند

مری (ویب ڈیسک )مری میں برفباری کا سلسلہ جاری ، اب تک ایک فٹ برف پڑ چکی ہے ، شاہراہوں پر ٹریفک جام ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہیں، نتھیاگلی میں دو فٹ برف پڑنے سے نظام زندگی مفلوج، کاغان میں اٹھارہ گھنٹوں سے برفباری جاری۔ مری میں شدید…

پاک چائنہ فوجی مشقیں وارئیر 6اختتام پذیر ہو گئیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک) پاک چین مشترکہ فوجی مشقوں کا اختتام ہوگیا ہے، واریئر سکس میں دونوں ممالک کی اسپیشل فورسز کیدستوں نے حصہ لیا، مشقیں ایک ماہ تک جاری رہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک چین مشترکہ فوجی مشقیں کھاریاں کے قریب اختتام پذیر…

نیشنل پریس کلب الیکشن۔ انتخابی مہم عروج پر

اسلام آباد(زمینی حقائق )نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے8 جنوری کو ہونے والے الیکشن جیتنے کی دوڑ جاری ہےاورانتخابی مہم عروج پر ہے۔ اس بار الیکشن میں 6 گروپس مد مقابل ہیں اور دفاتر میں انتخابی دوروں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی مقابلے جاری…

وزیر اعظم کے دورہ ترکی کا مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کے دورہ ترکی کے مشترکہ اعلامیہ کے مطابق ترک صدر طیب اردوان کی دعوت پر وزیراعظم نے ترکی کا 2 روزہ سرکاری دورہ کیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اعلیٰ سطح وفد بھی وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ تھا جہاں…

وزیر اعظم عمران خان کی ترک صدر کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس

اسلام آباد ویب ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ہاوسنگ، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں ترکی کے تجربات سے استفادہ کرنا چاہتا ہے۔ انقرہ میں ترک صدر رجب طیب اردوان کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس میں انکا کہنا تھا کہ پاکستان خطےکی…

دوسرا ٹیسٹ، جنوبی افریقہ کے 6 وکٹوں پر 382 رنز

اسلام آباد (ویب ڈیسک )جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں چھ وکٹوں پر تین سو بیاسی رنز بنا لئے۔ میزبان ٹیم کو پاکستان پر پہلی اننگز میں دو سو پانچ رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ ۔کیپ ٹاون میں کھیلے جا رہے میچ میں جنوبی…

جھوٹوں کی منڈی !

شمشاد مانگٹ حکومت کے لچھن آہستہ آہستہ یہ راز فاش کرتے جا رہے ہیں کہ ”ایماندار حکومت “ کے پلے بھی ”بے ایمانی“ کے سوا کچھ نہیں ہے ۔ عبدالرزاق داؤد جو کہ حکومت کے اہم ترین وزیر ہیں ان کے بیٹے کی کمپنی ”ڈیسکون“ کو مہمند ڈیم کا ٹھیکہ دیاجانا…