سعودی ولی عہد 17فروری کو پاکستان آئیں گے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے پاکستان آمد کی تاریخ تبدیل اب 16کی بجائے 17فروری کو پاکستان
آئیں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے دورے میں ایک دن کی تاخیر کااعلامیہ جاری کیا گیاہے ، اعلامیہ کے مطابق سعودی ولی عہد سولہ اور سترہ کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔

اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ سعودی ولی عہد کے دورہ کا باقی پروگرام اسی طرح ہے اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

پاکستان کے دورہ کیلئے تیاریاں مکمل ہیں اور اس حوالے سے ان کے پاکستان میں قیام کے حوالے سے مختلف پروگرامز اور ملاقاتوں کا شیڈول طے شدہ ہے۔

Ministry of Foreign Affairs
Islamabad
*

Press Release

His Royal Highness Prince Mohammed bin Salman, Crown Prince, Deputy Prime Minister and Minister of Defence of the Kingdom of Saudi Arabia will visit Pakistan on 17-18 February 2019. The visit programme remains unchanged.

Islamabad
15 February, 2019

Comments are closed.