بورس جانسن برطانیہ کے وزیراعظم نامزد، تھریسامے کل مستعفی ہو جاہیں گی
فائل فوٹو
لندن( نیٹ نیوز) تھریسامے کے اقتدار کا آخری دن کل باضابطہ مستعفی ہو جاہیں گی ان کی جگہبرطانوی حکمراں جماعت کنزر ویٹو پارٹی نے بورس جانسن کو وزیراعظم نامزد کر دیا۔
کنزرویٹیو پارٹی کے انتخابات میں بورس جانسن نے جرمی ہنٹ کو!-->!-->!-->!-->!-->…
مسلہ کشمیر پر دیکھنا چاہیے کشمیری کیا حل چاہتے ہیں، عمران خان
واشنگٹن( نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مسلہ کشمیر پر دیکھنا چاہیے کشمیری کیا حل چاہتے ہیں۔
امریکی تھنک ٹینک یو ایس انسٹی ٹیوٹ آف پیس سے خطاب کرتے ہوہے انہوں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد صورتحال کلیئر ہوگئی اور!-->!-->!-->…
سینٹ اجلاس شروع ہوتے ہی ملتوی کر دیا گیا۔
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ دیر بعد ہی ملتوی کر دیا گیا۔ اپوزیشن کے مطالبے پر اجلاس ملتوی کیا گیا۔
سینیٹ اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا، راجہ ظفر الحق نے ایوان کی کارروائی ملتوی کرنے کا مطالبہ کرتا!-->!-->!-->…
عمران ٹرمپ ملاقات پر وائٹ ہاؤس کا اعلامیہ
واشنگٹن(نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والی ملاقات سے متعلق وائٹ ہاؤس نے اعلامیہ جاری کردیا۔
وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم عمران خان کی!-->!-->!-->…
ٹرمپ عمران ملاقات پر پاکستان کا اعلامیہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہم ملاقات پر پاکستان نے اعلامیہ میں کہا امریکی صدر نےجنوبی ایشیا میں امن پر وزیراعظم کے نقطہ نظر کی تعریف کی اور مسئلہ کشمیرکےحل میں ثالثی کاکرداراداکرنےکی پیشکش کی۔
!-->!-->…
تارکین وطن کے لیے امریکہ سے بری خبر
فوٹو: رائٹرز
اسلام آباد (نیٹ نیوز) تارکین وطن کے لیے امریکہ سے بری خبر ہے کہ مریکا نے تارکین وطن کی فوری طور پر بے دخلی کے لیے نئے قوانین لانے کی تیاری کرلی ہے۔
اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق امریکا کی!-->!-->!-->!-->!-->…
ٹرمپ نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی، شاہ محمود
واشنگٹن(ویب ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نےکہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات میں جو سرد مہری آئی تھی اس میں بہتری آئی ہے امریکی صدر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی ہے۔
واشنگٹن میں پریس کانفرنس میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امریکا کے!-->!-->!-->…
روزے بخشوانے کا شوق
مصطفے صفدر بیگ
آپ سوچ رہے تھے کہ آپ آگ لینے جائیں گے اور گھر والے بن کر بیٹھ جائیں گے ۔۔۔۔۔۔ لیکن ہوا اس کے بالکل برعکس کہ آپ نمازیں بخشوانے گئے تھے اور روزے آپ کے گلے پڑ گئے ۔۔۔۔۔۔ سیانے کہتے ہیں کہ مونجی والے گاوں ۔۔۔ پرالی سے پہچانے!-->!-->!-->…
شکیل آفریدی کے بدلے عافیہ صدیقی، امریکہ سے بات کر سکتے ہیں، عمران خان
واشنگٹن(نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ شکیل آفریدی اور عافیہ صدیقی کے تبادلے پر امریکا سے بات چیت کر سکتے ہیں۔
واشنگٹن میں امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ شکیل آفریدی کا درجہ پاکستان میں جاسوس!-->!-->!-->…
مودی نے ٹرمپ کو کشمیر پر ثالثی کا نہیں کہا، ترجمان بھارتی وزارت خارجہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد (نیٹ نیوز) امریکی صدر کی ثالثی اور مودی کی خواہش پر بھارت کا ابتداہی بیان سامنے آیا ہے، بھارت کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے کبھی امریکی صدر کو مسئلہ کشمیر پر ثالث بننے کی درخواست نہیں کی۔
بھارتی!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
وائٹ ہاوس،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وزیراعظم عمران خان ملاقات کی تصاویر
اے ایف پی نے ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش بریک کی
وفود سطح کے مزاکرات کے بعد شرکاء ظہرانہ کے منتظر
میڈیا سے گفتگو سے قبل مصافحہ کرتے ہوہے
میلانیہ خوشگوار موڈ میں وزیراعظم عمران سے محو گفتگو ہیں
امریکی صدر ٹرمپ واہیٹ!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکی صدر ٹرمپ اور وزیراعظم عمران خان کی ون آن ون ملاقات جاری
واشنگٹن (زمینی حقائق ) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان وائٹ ہائوس میں معاونین کے بغیر ملاقات جاری ہے۔
خبررساں اداے اے ایف پی نے بھی خبر دی ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات میں صدرٹرمپ نے تنازعہ کشمیر پر!-->!-->!-->…
عمران خان ٹرمپ ملاقات، امریکی صدر کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش
واشنگٹن(نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہم ملاقات ،ٹرمپ نے مسلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کر دی۔
وزیراعظم عمران خان وائٹ ہاؤس پہنچے تو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کا استقبال کیا، دونوں رہنماؤں نے مصافحہ کیا اور!-->!-->!-->…
کرینہ کپور اور سنی لیون کے بچوں میں مشا بہت
ممبئی(ویب ڈیسک) بھارت اداکارہ سنی لیون نے اپنے بیٹے اشر اور کرینہ کپور کے بیٹے تیمور علی خان کی مشابہت پر دلچسپ رد عمل دے دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور اور سیف علی خان کا بیٹا تیمورعلی خان بھارت میں سب سے زیادہ پسند کیا جانے!-->!-->!-->…
سزامعطلی پرعدالتی اجازت سے انتخابی اہلیت ہو سکتی ہے، سپریم کورٹ
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے ایک فیصلے میں واضح کیا ہے کہ صرف سزا معطلی پر الیکشن کے لیے اہلیت نہیں ہوتی ،سزا کالعدم ہونے پر ہی کوہی اہل ہو سکتا ہے۔
اس حوالے سے ایکسپر یس نیوز کے مطا بق سزا معطلی اور!-->!-->!-->!-->!-->…
آرمی چیف آج پینٹاگون میں امریکی عسکری حکام سے ملیں گے،ڈی جی آئی ایس پی آر
فاہل فوٹو
واشنگٹن( نیٹ نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے دورے کے دوران اہم ملاقاتیں کریں گے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹر پیغام میں بتایا کہ وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر!-->!-->!-->!-->!-->…
فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں 29 جولائی تک تو سیع
فائل فوٹو
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس سے متعلق میگا منی لانڈرنگ کیس میں پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں 29جولاہی تک توسیع کردی ہے۔
احتساب عدالت میں میگا منی لانڈرنگ کیس کی!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ٹرمپ کی ملاقات آج ہو گی
واشنگٹن(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اہم ملاقات آج ہاؤس میں ہو نا ہے جس کا سب کو انتظار ہے۔
امریکی صدر کی دعوت پر تین روزہ سرکاری دورے پر امریکا میں موجود ہیں وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز!-->!-->!-->…
عمران خان کو بتاو ہم بیرکوں میں رہنے کے عادی ہیں، آصف زرداری
فائل فوٹو
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کی طرف سے جیل میں نواز شریف اور آصف زرداری سے سہولتیں واپس لینے کے اعلان پر آصف زرداری کا ردعمل سامنے آیا ہے۔
سابق صدر آصف زرداری نے وزیراعظم کے جیل میں سہولتیں واپس لینے کے اعلان پر کہا ہے!-->!-->!-->!-->!-->…
مالی مدد کا مقصد پاکستان کی معیشت مضبوط کرنا ہے، آئی ایم ایف
فوٹو: فائل
واشنگٹن( ویب ڈیسک)آئی ایم ایف کے قائم مقام ایم ڈی ڈیوڈ لپٹن کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مالی امداد کا مقصد وہاں کی معیشت کو مستحکم کرنا اور اداروں کو مضبوط کرنا ہے۔
ایم ڈی ڈیوڈ لپٹن نے واشنگٹن میں وزیراعظم عمران خان!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…