Browsing Category
صحت و تعلیم
تمباکو کی صنعت پاکستانی معیشت پر منفی اثر ڈال رہی ہے، ٹیکس میں اضافہ ہونا چاہیے
فوٹو: فیض پراچہ
اسلام آباد : تمباکو کی صنعت پاکستانی معیشت پر منفی اثر ڈال رہی ہے، ٹیکس میں اضافہ ہونا چاہیے، تمباکو پر ٹیکس میں اضافہ حکومت اور پاکستان کے عوام کے لیے ایک امید کی کرن ہے بشرطیکہ حکومت تمباکو پر ٹیکس بڑھانے کے اپنے فیصلے پر…
یوٹیوب میوزک نے نیا فیچر متعارف کرادیا
فائل:فوٹو
کیلیفورنیا: یوٹیوب میوزک نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس سے یہ باآسانی معلوم کیا جاسکتا ہے کہ تلاش کیا جانے والا گانا اصل گانے کا کوور ہے یا لائیو ریکارڈنگ ہے۔البتہ یہ لیبل صرف ڈھونڈے جانے والے گانے کے حاصل ہونے والے نتائج میں…
سیب کھائیں اور بڑھاپے کو دور بھگائیں
فائل:فوٹو
میساچوسیٹس: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سیب اور سیاہ توت میں موجود ایک جزو بڑھاپے میں نحیف ہونے کے امکانات کو کم کر دیتا ہے۔جس کا مطلب ہے کہ بڑھاپے میں کمزوری سے بچنے کے لیے غذائی لائحہ عمل میں کوئرسیٹِن سے بھرپور غذاوٴں…
مائیکرو سافٹ کا نیا فون لِنک فیچر آئی فون صارفین پر سائبر حملوں کاموجب
فائل:فوٹو
لندن: ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیاگیاہے کہ وِنڈوز 11 میں متعارف کرایا گیا مائیکرو سافٹ کا نیا فون لِنک فیچر آئی فون صارفین پر سائبر حملوں کا سبب بن سکتا ہے۔
اینڈرائیڈ صارفین کافی عرصے سے فون لِنک فیچر کا استعمال کر رہے ہیں اور…
اسٹیکر کی سہولت کی اب واٹس ایپ پر بھی دستیابی متوقع
فائل:فوٹو
لندن: میٹا کمپنی کی مشہورایپ فیس بک پر آپ نے کئی مرتبہ اسٹیکر استعمال کئے ہوں گے لیکن اب توقع ہے کہ بہت جلد یہ سہولت واٹس ایپ پر بھی دستیاب ہوسکتی ہے۔ فی الحال اسے آئی او ایس کے بی ٹا ورژن میں پیش کیا گیا ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ…
محب الرحمان محسودپسماندہ علاقے وادی میدان سے پہلے پی ایچ ڈی اسکالر
فوٹو : فائل
لدھا: محب الرحمان محسودپسماندہ علاقے وادی میدان سے پہلے پی ایچ ڈی اسکالر بن گئے، انھوں نے سوشل سائنسس میں پی ایچ ڈی اسکالر کے تھیسز کا کامیابی سے دفاع کیا.
جنوبی وزیرستان اپر کی مردم خیز مٹی سے تعلق رکھنے والے تحصیل لدھا کے…
انسان کاڈی این اے ہر جگہ سے مل سکتاہے
فائل:فوٹو
فلوریڈا: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سمندر کا ریتلا ساحل ہو یا کسی ہسپتال کا کمرہ انسان جس جگہ جاتا ہے اپنے ڈی این اے وہاں چھوڑ دیتا ہے۔ڈی این اے سے متعلق اس پیشرفت کو استعمال کرتے ہوئے گمشدہ افراد کو ڈھونڈنے اور مجرمان کا جائے…
عمر کے کس حصے میں ہمیں بھولنے کا عارضہ لاحق ہو سکتا ہے
فائل: فوٹو
نیویارک: امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بھول اور نسیان کا خوفناک عارضہ عمر کے کسی بھی حصے میں لاحق ہوسکتا ہے۔
امریکی ماہرین کاکہنا ہے کہ ان میں اشیا رکھ کر بھول جانا، یا عینک اور فون کو تلاش کرتے رہنا عام معاملات ہیں تاہم…
موٹرولا نے ریزر 40 فولڈ ایبل سیریز کی لانچنگ کی تاریخ بتادی
فوٹو:انٹرنیٹ
شیکاگو: موبائل بنانے والی کمپنی موٹرولا نے اپنے ریزر 40 فولڈ ایبل سیریز کی لانچنگ کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔تاہم کمپنی کی جانب سے فی الحال قیمتوں کے متعلق واضح طور پر کچھ نہیں بتایا گیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…
واٹس ایپ پیغامات ایڈٹ کرنے کی سہولت پرکام کا آغاز
فائل: فوٹو
سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے 15 منٹ کے اندر اندر بھیجے جانے والےپیغام کو ایڈٹ کرنے کی سہولت پرکام شروع کردیاہے۔
یوں تو اب بھی ٹیلی گرام اپنے بہترین فیچرز کی بدولت واٹس ایپ سے آگے ہیں، اب اسی نقشِ قدم پر چلتے ہوئے واٹس ایپ نے…
غذا کو خوب چباکر کھائیں اور ذیابیطس کو خود سے دو ربھگائیں
فائل: فوٹو
نیویارک: ماہرین صحت نے واضح کیا ہے کہ غذا کو خوب چباکر کھانے سے خود ذیابیطس کے مریضوں کے خون میں شکر کی سطح کم ہوسکتی ہے۔
ماہرین صحت نے ذیابیطس کے مریضوں کو تجویز دی ہے کہ وہ نہ صرف اپنے دانتوں کا خیال رکھیں بلکہ غذا کو خوب…
سیکنڈز میں روایتی پین سے ڈیجیٹل قلم میں تبدیل ہونے والا ڈیجیٹل پن تیار
فوٹو
لندن: جدید دنیا میں ہم کاغذ پر کم لکھتے ہیں اور کمپیوٹر پر زیادہ تحریر کررہے ہیں۔ اسی تناظر میں نْووا نامی قلم بنایا گیا ہے جو ایک جانب عام روایتی پین ہے تو دوسری جانب اس سے لکھی تحریر فوری طور پر ڈیجیٹل تصویر یا ٹیکسٹ میں تبدیل ہوکر…
بے چینی ختم کرنے کاطریقہ دریافت
فائل:فوٹو
لندن: سائنس دانوں نے دماغ میں موجود ’بے چینی کے جین‘ کو قدرتی طریقے سے بند کرنے کا طریقہ دریافت کرلیا ہے۔ یہ کامیابی سائنس دانوں کو بے چینی کے مسائل کے حوالے سے نئے علاج وضع کرنے میں مدد دے گی۔ سائنس دانوں کاکہناہے کہ نفسیاتی…
وفاقی تعلیمی بورڈ نے 13 مئی تک تمام امتحانات ملتوی کر دیئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ نے 13 مئی تک تمام امتحانات ملتوی کر دیئے، یہ فیصلہ موجودہ ملکی صورت حال کے پیش نظر کیاگیا۔
کنٹرولر امتحانات کے مطابق سوموار 15 مئی کا پرچہ شیڈول کے مطابق ہو گا، وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے ملتوی…
گوگل کا مصنوعی ذہانت پرمبنی پروگرام کو گوگل سرچ میں شامل کرنے کا اعلان
فائل:فوٹو
سان فرانسسکو: گوگل نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پرمبنی گفتگو کرنے والے پروگرام کو گوگل سرچ میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے جسے باضابطہ طور پر گوگل آئی او کانفرنس کی تقریب میں پیش کیا جائے گا۔ تجزیہ نگاروں کاکہناہے کہ اس سے سرچ کا دائرہ…
سیلفیاں عام تصاویر کی نسبت کیوں زیادہ ہمارے جذبات کی عکاس ہوتی ہیں
فائل:فوٹو
ٹیوبنگن: ایک تحقیق میں واضح ہواہے کہ عام تصاویر کی نسبت سیلفیاں مواقع کے زیادہ یادگار بننے اور مخصوص لمحات کے جذبات کی عکاس ہوتی ہیں ۔
یونیورسٹی آف ٹیوبِنگن سے تعلق رکھنے والے تحقیق کے سربراہ مصنف زیکری نِیس کاکہناہے کہ بعض…
کورونا کے باعث محققین قلبی صحت میں کمزوری دیکھ کر ششدر رہ گئے
فائل:فوٹو
پورٹس ماوٴتھ: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ کورونا کے معمولی انفیکشن کے قلبی صحت پر دیر پا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ محققین قلبی صحت میں کمزوری دیکھ کر ششدر رہ گئے، صحت کی یہ خرابی کووڈ انفیکشن کے بعد بتدریج مزید بڑھتی گئی۔…
حکومت کا منکی پاکس کی ویکسین کے حصول کے لیے عالمی ادارہ صحت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے منکی پاکس کی ویکسین کے حصول کے لیے عالمی ادارہ صحت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وباء کے تدارک کے لیے سیکریٹری ہیلتھ کی زیر صدارت این سی او سی کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں کورونا اور منکی پاکس کے حوالے…
پاکستان کا عالمی ادارہ صحت سے منکی پاکس کی ویکسین حاصل کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان نے عالمی ادارہ صحت سے منکی پاکس کی ویکسین حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔حکام کاکہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت سے حفاظتی سامان لیا جائے گا اور فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر ورکرزکو ویکسین لگائی جائیگی۔
قومی ادارہ صحت کے حکام کے…
واٹس ایپ صارفین جلد ہی بڑی مشکل سے چھٹکارہ پا لیں گے
فائل:فوٹو
کیلیفورنیا:واٹس ایپ صارفین جلد ہی بڑی مشکل سے چھٹکارہ پا لیں گے اور اپنا ایک ہی اکاؤنٹ مختلف فون میں استعمال کرسکیں گے۔
واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی میٹا نے اعلان کے مطابق اب انسٹینٹ میسجنگ ایپ کے صارفین متعدد فونز میں اپنا مرکزی…