Browsing Category
صحت و تعلیم
تھریڈز ایپ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں حیران کن سطح تک کمی
فوٹو:فائل
نیویارک: ٹوئٹر کے مقابلے پر میٹا کی جانب سے متعارف کرائی گئی ایپ تھریڈز کو روزانہ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے۔
ایک رپورٹ کے مطابق جولائی کے آغاز میں زبردست انداز سے آغاز کرنے والی سوشل میڈیا ایپ کو…
سوڈا مشروبات پینے والی خواتین میں جگر کے سرطان میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں،تحقیق
فائل::فوٹو
بوسٹن: ایک تحقیق میں انکشاف کیاگیا ہے کہ وہ خواتین جو روزانہ چینی سے بھرپور سوڈا مشروبات پیتی ہیں ان کے جگر کے سرطان میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔
امریکی شہر بوسٹن میں قائم ہارورڈ میڈیکل اسکول سے تعلق رکھنے والی…
گوگل کا غیر فعال جی-میل اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کا اعلان
فوٹو:فائل
کیلیفورنیا: گوگل کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق یکم دسمبر کے بعد جی-میل اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کرنا شروع کر دیا جائے گا جس سے قبل صارفین کو ان کے ای میل پر وارننگ بھیجی جائے گی۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ صارفین جنہوں نے بیک اپ…
انسٹاگرام کا غیر مطلوب پیغامات کی روک تھام کیلئے نیا ٹول متعارف کرانےکا اعلان
فوٹو: فائل
کیلیفورنیا:میٹا کا ذیلی تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اپنے صارفین کیلئے ڈائریکٹ میسجنگ سروس مزید محفوظ بنانے کیلئے ایک نیا ٹول متعارف کرانے جا رہا ہے۔
نیا فیچر صارفین کو ڈائریکٹ میسجز میں غیر مطلوب ویڈیوز اور…
یوٹیوب شارٹس نے کانٹینٹ بنانے والوں کے لیے نئے آلات متعارف کرانے کا اعلان
فوٹو:فائل
کیلیفورنیا: ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کے مختصر ویڈیوز کے سیکشن یوٹیوب شارٹس نے کانٹینٹ بنانے والوں کے لیے نئے آلات متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔صارفین جلد ہی اپنے شارٹس میں سوال و جواب کے اسٹِکر بھی شامل کر سکیں گے۔
متعارف…
واٹس ایپ کا گروپ چیٹ کیلئے نیا فیچر متعارف کروانے کا اعلان
فوٹو:فائل
کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے گروپ چیٹ کیلئے نیا فیچر متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے ۔یہ گروپ میں نئے افراد کی آسانی کے ساتھ شمولیت میں مدد دے گا۔
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ کی…
سکی کناری ڈیم،بالا کورٹ اور مانسہرہ کے طلبہ کےلئے وظائف کااعلان
ولید بن مشتاق
بالا کوٹ: سکی کناری ڈیم،بالا کورٹ اور مانسہرہ کے طلبہ کےلئے وظائف کااعلان ،سکی کناری ہائیڈرو پرائیویٹ کمپنی کی جانب سے تحصیل بالاکوٹ اورمانسہرہ کے ہونہاراور غریب طلبا کے لیے تعلیمی وظائف کا اعلان کیا گیا۔
سکی کناری ہائیدرو…
واٹس ایپ نے اپنے بیٹا ورژن میں ایک نیا سیفٹی فیچر پیش کردیا
فائل:فوٹو
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کی سیکیورٹی معاملات کو انتہائی سنجیدگی سے لیتی ہے اور اسپیم کو کم کرنے کے لیے اقدامات کرتی رہتی ہے۔
واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ نے اپنے…
راولپنڈی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا
فائل:فوٹو
راولپنڈی :ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے ،مجموعی کامیابی میں طالبات طلبہ پر بازی لے گئیں ۔
راولپنڈی بورڈ زیر اہتمام میٹرک امتحان میں کل 115541 امیدوار شریک ہوئے 58457 طلبہ 57089…
یونیسکو کا سکولوں میں سمارٹ فونز پر پابندی لگانے کا مطالبہ
فوٹو: فائل
نیویارک :اقوام متحدہ نے سکولوں میں سمارٹ فونز کے خطرات سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف وہ ٹیکنالوجی جو سیکھنے میں مدد دیتی ہے سکولوں میں ہونی چاہیے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی تعلیم، سائنس اور ثقافت کی…
ٹوئٹر کی چڑیا اْڑ گئی، لوگو باضابطہ تبدیل ہوگیا
فائل:فوٹو
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کی چڑیا اْڑ گئی، سوشل میڈیا سائٹ کا لوگو باضابطہ تبدیل کرکے ’ایکس‘ کردیا گیا۔
ٹوئٹر کی چیف ایگزیکٹو لینڈا یاکارینو نے آج صبح ٹوئٹر کا لوگو تبدیل کرنے کے حوالے سے ٹوئٹ کی گئی اور بعدازاں ٹوئٹر کا لوگو…
ایلون مسک کا مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر کا” لوگو” تبدیل کرنے کا اعلان
فوٹو:فائل
واشنگٹن: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ وہ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ کا لوگو تبدیل کر رہے ہیں اور ٹوئٹر کو ایک نئے اور جدید برانڈ کی طرح متعارف کرائیں گے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایلون…
پورے ہفتے میں ایک یا دو دن کی ورزش بھی فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے ،تحقیق
فوٹو:فائل
میسا چیوسیٹس: اگر ہفتے میں 150 منٹ تک کی درمیانی یا سخت قسم کی ورزش کی جائے تو اس سے بہت طبی فوائد ملتے ہیں۔ لیکن ایک یا دو روز میں اس پوری مقدار کی ورزش کرنے سے بھی فوائد مل سکتے ہیں۔
مصروف زندگی میں لوگ چھٹی کے ایک دو روز…
سونے کے لئے لیٹتے ہی ہمیں خیالات کیوں گھیرلیتے ہیں
فائل:فوٹو
لندن: سارے کام کرنے کے بعد جب ہم سونے کے لئے لیٹتے ہیں تو فکریں، پریشانیاں، مشکلات، کرنے کے کام اور دوسری مصروفیات ذہن میں سر اٹھاتی رہتی ہیں۔
لوگوں کی اکثریت رات کو روشنیاں گل کرکے جب سونے لیٹتی ہے تو خیالات آگھیرتے ہیں اور…
میٹا نے فیس بک پر ویڈیو کا نیا فیچر متعارف کرادیا
فوٹو:فائل
مینلوپارک: میٹا نے اپنے مشہور پلیٹ فارم، فیس بک پر ویڈیو کے نئے فیچر پیش کئے ہیں۔ پہلے مرحلے میں اسے واچ کی بجائے ویڈیو کا نام دیا جارہا ہے۔اس سے آپ ذاتی، یا تجویز کردہ چھوٹی بڑی ویڈیو دیکھ سکیں گے۔
اب ویڈیو ٹیب کے تحت اوریجنل…
وفاقی تعلیمی بورڈ نے نویں اور دسویں جماعت طلباء کے نتائج کا اعلان کردیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد:فیڈرل بورڈ میٹرک امتحانات میں سائنس اور آرٹس گروپ میں لڑکیوں نے میدان مار لیا،نویں جماعت کے 65 فیصد،دسویں کے 89 فیصد سے زائد طلباء پاس ہوسکے، بچوں کی پاس شرح 86 فیصد اور بچیوں کی 93 فیصد رہی،وزیر تعلیم رانا تنویر…
ٹوئٹر کی اشتہاری آمدنی میں 50 فیصد کمی،ایلون مسک کااعتراف
فائل:فوٹو
واشنگٹن:ایلون مسک کا ٹوئٹر کی اشتہاری آمدنی میں 50 فیصد کمی کا اعتراف کرلیا۔ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے اکتوبر 2022 میں سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹوئٹر کو خریدا تھا۔
تقریباً 9 ماہ بعد انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ ٹوئٹر کی…
بزرگوں میں طویل اکیلا پن ان کے دماغ میں سکڑاوٴ کی وجہ بنتا ہے،تحقیق
فائل:فوٹو
آج کے دور میں سماجی تنہائی ایک بہت بڑا مسئلہ بن چکی ہے۔ بزرگ تنہا رہتے ہیں اور جوان تیز رفتار زندگی کی بنا پر انہیں وقت نہیں دے پاتے۔امریکن اکیڈمی آف نیورولوجی کاکہنا ہے کہ بزرگوں کو سماجی طورپرشامل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔…
آرٹیفیشل انٹیلی جنس روبوٹس علیحدگی پسند افراد کیلئے ایک دن معاون بن جائیں گے ،تحقیق
فائل:فوٹو
نیویارک: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیاگیا ہے کہ تنہائی دور کرنے کیلئے بنائے گئے مخصوص آرٹیفیشل انٹیلی جنس روبوٹس علیحدگی پسند افراد کیلئے ایک دن معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق کارنیل، ڈیوک یونیورسٹی اور نیوزی…
پیاز کے چھلکے بھی بیش بہا فوائد کے حامل
فائل:فوٹو
ہمارے کھانوں کی تیاری پیاز کے بغیر نا ممکن سی ہوتی ہے جس کے فوائد سے ہر کوئی واقف ہے مگر یہ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ پیاز کے چھلکے بھی بیش بہا فوائد کے حامل ہیں۔
طبی ماہرین کے مطابق جیسے پیاز کو کھانوں میں ذائقے سمیت صحت کے لیے…