Browsing Category
شوبز
میں کبھی انڈسٹری میں شادی نہیں کروں گی ،مومنہ اقبال
فوٹو فائل
لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مومنہ اقبال نے اپنے جیون ساتھی کے انتخاب سے متعلق حیران کن انکشاف کردیا۔
حال ہی میں مومنہ اقبال نے نجی ٹی وی شو میں اپنے بھائی کے ہمراہ شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیریئر سمیت شادی…
پاکستانی فلمساز مہروز امین کی ڈیبیو فیچر فلم کو عالمی اعزاز مل گیا
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستانی فلمساز مہروز امین کی ڈیبیو فیچر فلم ’جگ : پیسز آف لائف‘ کو عالمی اعزاز مل گیا اور ان کی فلم کا پریمیئر آسٹریلین مسلم فلم فیسٹیول میں ہوگا۔
آسٹریلین مسلم فلم فیسٹیول میں پریمیئر نہ صرف مہروز امین کیلئے ایک کامیابی…
حریم فاروق کی ساحل کنارے تصاویر نے اداکارہ کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیئے
فوٹو فائل
کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور تھیٹر، فلم، ٹیلی ویژن اداکارہ اور فلم پروڈیوسر حریم فاروق نے ساحل کنارے اپنی دلکش تصاویر جاری کر کے سب کی تعریفیں سمیٹ لیں۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حریم فاروق نے اپنی دلکش…
کرینہ کپور کی آنکھوں میں دیکھ لیں تو آپ اپنے ڈائیلاگ بھول جائیں گے
فائل:فوٹو
ممبئی :ورسٹائل ادکار جے دیپ اہلوت نے کہا ہے کہ اگر آپ فلم کی عکسبندی کے دوران کرینہ کپور کی آنکھوں میں دیکھ لیں تو آپ اپنے ڈائیلاگ بھول جائیں گے۔
فلم ‘جانِ جان’ کے ٹریلر لانچ کی تقریب میں جے دیپ اہلوت نے بالی وڈ کی بیبو کرینہ…
سوشل میڈیا پر مہوش حیات اور کبریٰ خان کے خلاف تمام لنکس بلاک
فوٹو فائل
کراچی:سوشل میڈیا پر جھوٹی مہم چلانے کیخلاف کیس کی سماعت کے دوران تفتشی افسر کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر مہوش حیات اور کبریٰ خان کے خلاف تمام لنکس بلاک کردیے ہیں۔
سوشل میڈیا پرجھوٹی مہم چلانے کے خلاف اداکارہ مہوش حیات اوررابعہ…
فلم "جانِ جان”کا قرعہ فال کرینہ کپور کے نام نکل آیا
فوٹو:فائل
ممبئی: خوبرو بھارتی اداکارہ کرینہ کپور اپنا او ٹی ٹی ڈیبیو فلم 'جانِ جان' سے کر رہی ہیں، ڈائریکٹر سجوئے گھوش نے بتایا کہ سیف علی خان کو بھی فلم میں شامل کیا جانا تھا۔
جان جان کا ٹریلر ریلیز ہوچکا ہے جس میں ایک ریلیشن شپ کی…
وکی کوشل نے کترینہ کیف کے ساتھ شادی کی وجہ بتادی
فائل:فوٹو
ممبئی :بالی ووڈ کے معروف اداکار وکی کوشل نے انکشاف کیا کہ انہیں کترینہ کیف کی کونسی ادا بھا گئی۔
بھارتی اداکار نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے کیرئیر اور نجی زندگی کے حوالے سے کھل کر گفتگو…
اگر میری مانی سے شادی نہ ہوتی تو میں 5 سے 6 شادیاں کرچکی ہوتی،اداکارہ حرا مانی
فائل:فوٹو
لاہور: اداکارہ حرا مانی نے انکشاف کیا ہے کہ میں بہت دل پھینک ہوں اگر میری مانی سے شادی نہ ہوتی تو میں اب تک 5 سے 6 شادیاں کرچکی ہوتی۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے نجی ٹی وی پروگرام میں اپنی اداکاری، کیریئر…
بچپن سے ہی جلد شادی اور بچے پیدا کرنے کا شوق تھا، اقرا عزیز
فوٹو فائل
لاہور: اداکارہ اقرا عزیز کا کہنا ہے کہ انہیں بچپن سے ہی جلد شادی اور بچے پیدا کرنے کا شوق تھا، اقرا عزیزنے کہا ان کی جلد شادی اور ان کے ہاں بچے پیدا ہوں۔
اقرا عزیز کا ایک نجی ٹی وی شو کو دیا گیا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہو…
بجلی کے بھاری بلوں سے شوبز اداکاراؤں کے بھی ہو ش اڑ گئے
فائل:فوٹو
لاہور: بجلی کے بھاری بلوں سے جہاں عام عوام مشکلات کا شکار ہیں وہیں شوبز شخصیات بھی ہوشربا بجلی بلوں سے پریشان ہوگئی ہیں ۔
حال ہی میں اداکارہ نادیہ خان نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے شوبز سے وابستہ اپنی…
ماہم عامر نے اپنی آمدن سے متعلق زیر گردش خبروں پرخاموشی توڑ دی
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ ماہم عامر نے اپنی آمدن سے متعلق زیر گردش خبروں پرخاموشی توڑ دی ۔
حال ہی میں نجی چینل کے ٹاک شو میں ماہم عامر نے بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے دلچسپ گفتگو کی اور سوشل میڈیا…
نور بخاری نے ماہرہ خان کو ذہنی دباؤ سے نکلنے کا راستہ دکھا دیا
فوٹو: فائل
لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے سپر سٹار ماہرہ خان کو ذہنی دباؤ سے چھٹکارا پانے کا طریقہ بتا دیا۔
گزشتہ دنوں ماہرہ خان کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوا جس میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ فلم رئیس کی ریلیز کے…
ماہرہ خان نے شادی اور طلاق کے معاملے پر خاموشی توڑ دی
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی سپرسٹار ماہرہ خان نے شادی اور طلاق کے معاملے پر خاموشی توڑ دی۔اداکارہ نے بتایا کہ ہماری شادی بہت کم عمری میں ہوئی تھی اور ہم دونوں ایک دوسرے سے مختلف انسان تھے اس رشتے کو ختم کرنا مشکل تھا، شادی ختم…
صبا قمر کو پیار مل گیا
فوٹو: فائل
لاہور: پاکستانی معروف اداکارہ صبا قمر کا ایک محبت کرنے والے خاص شخص کی بات کرتے ہوئے شرمانا سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا گیا۔
مقبول ترین ڈرامہ ’چیخ‘ میں اپنی بہترین اداکاری سے جان ڈالنے والی اداکارہ صبا قمر نے حال ہی میں…
پیمرا نے نجی ٹی وی کے ڈرامہ ’حادثہ‘ کو نشر کرنے پر پابندی عائد کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پیمرا نے نجی ٹی وی کے ڈرامہ ’حادثہ‘ کو نشر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ۔ ڈرامے ’حادثہ‘ پر پیمرا ایکٹ کے سیکشن 27 کے تحت فوری پابندی عائد کرتے ہوئے مذکورہ معاملہ ادارے کی کمیٹی کونسل آف کمپلینٹس کو بھجوادیا گیا۔…
بالی وڈ کی معروف اداکارہ دیا مرزاکا مداحوں کے لئے جذباتی پیغام
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ دیا مرزا نے جذباتی پیغام جاری کرکے اپنے چاہنے والوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔
دیا مرزا نے اپنے آفیشل انسٹا گرام اکاوٴنٹ پر ایک پیغام تحریر کیا کہ ”احسان جتا کر کسی کا قتل نہ کرو، بلکہ نرم دلی اور…
ایرانی پاپ سنگر پر اسکارف اتارنے کی اپیل کرنے پر مقدمہ بن گیا
فوٹو: وی او اے فائل
تہران: ایرانی لڑکی مہسا امینی کی موت کے ایک برس بعد ایک بار پھر پردہ کے معاملے پرایک اور پیش رفت سامنے آئی ہے اورخدشہ ہے کہ اس پر بھی ردعمل آئے گا۔
ایرانی پاپ سنگر پر اسکارف اتارنے کی اپیل کرنے پر مقدمہ بن گیا، ایران…
انصاف میں تاخیر کا مطلب نا انصافی ہے،ماہرہ خان
فائل:فوٹو
لاہور: اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ انصاف میں تاخیر کا مطلب نا انصافی ہے۔ جب قانون بنانے والوں کے گھر میں ایسے واقعات ہوں گے تو ہم کس سے قانون کے بارے میں بات کریں گے۔جب بھی کوئی واقعہ ہوتا ہے اس کے مجرم جیل میں چلے جاتے ہیں…
بالی ووڈ سٹارز سے پاکستانی اداکاراؤں کی ملاقات
فوٹو:فائل
کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکاراؤں کی بالی ووڈ کے معروف سٹارز سنیل شیٹھی اور نرگس فخری کے ساتھ امریکا میں ملاقات ہوئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
حال ہی میں امریکا میں پاکستان شوبز انڈسٹری اور بالی ووڈ کے…
مجھے انڈسٹری میں موجود اقربا پروری سے کوئی مسئلہ نہیں، اداکارہ غنیٰ علی
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستانی معروف اداکارہ غنیٰ علی کاکہناہے کہ پروڈکشن والے اداکار کی صلاحیت کو دیکھیں نہ کہ ان کے والدین کی محنت یا ان کے نام کو۔مجھے انڈسٹری میں موجود اقربا پروری سے کوئی مسئلہ نہیں
اداکارہ غنیٰ علی نے ایک نجی چینل کے…