Browsing Category
کھیل
کوٹلی لائنز کو کشمیر پریمئر لیگ میں شمولیت کا پروانہ مل گیا
کراچی(سپورٹس ڈیسک)کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل)کی چھٹی ٹیم کا فیصلہ ہو گیاہے اور کوٹلی لائنز کی باضابطہ شمولیت کا اعلان کردیا گیا ہے۔
حالات واقعات ، کرکٹ سیزن میں کھلاڑیوں کی مصروفیت اور کوروناوائرس کے باعث بار بار تاخیر کا شکار ہونے!-->!-->!-->…
فرنچائز مالکان نے پی ایس ایل 6ملتوی کرنے کی تجویز دیدی
فوٹو: فائل
لاہور( سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کو ملتوی کردیا جائے ، پی سی بی فرنچائزحکام نے تجویز بورڈ کے سامنے رکھ دی ، آج ہی لیگ کے باقی میچز کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا جائے گا۔
ذرائع کا کہناہے کہ جنوبی افریقہ اور!-->!-->!-->!-->!-->…
پنجاب کی سٹی کرکٹ ایسو سی ایشنزکی ٹیموں کے ٹرائلز کااعلان
لاہور( سپورٹس ڈیسک )پنجاب کی سٹی کرکٹ ایسو سی ایشنز ٹیموں کیلئے اچھی خبر آ گئی ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیموں کیلئے ٹرائلز کا اعلان کردیا ہے۔
صوبائی حکومت کی جانب سے کھیلوں کی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کے بعد پی سی بی نے پنجاب کی دونوں!-->!-->!-->…
شعیب ملک اور محمد عامرکا کریبین پریمیئر لیگ سے معاہدہ ہو گیا
فوٹو: فائلجمیکا : سابق کپتان اور اسٹار آل راونڈ ر شعیب ملک اور ریٹائرمنٹ لینے والے فاسٹ باولر محمد عامر کا پاکستانی کرکٹرز شعیب ملک اور محمد عامر کا کریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) سے معاہدہ ہوگیا۔
کریبین پریمیئر لیگ میں محمد عامر!-->!-->!-->…
لالہ اپنی انجری پر افسردہ، مداحوں کیلئے پیغام جاری کردیا
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) شاہد آفریدی کی سپرلیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز سے علیحدگی سے جہاں شائقین کو مایوسی ہوئی ہے وہاں لالہ شاہد آفریدی بھی انجری پر بہت افسردہ ہیں۔
سابق کپتان شاہد آفریدی نے کمر میں ہونے والی انجری کے حوالے سے!-->!-->!-->…
پی ایس ایل 6، کھلاڑیوں کی کراچی اور لاہو ر میں ہلچل شروع
کراچی( سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ6کے باقی میچز کھیلنے کیلئے ہلچل شروع ہو چکی ہے اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی کراچی پہنچ گئے ، سری لنکن کھلاڑی بھی پہلے پاکستان آئیں گے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے میچز جون میں!-->!-->!-->…
اعظم خان کی بیٹنگ نہیں ، وزن کم کرنے پر کام کررہے ہیں، محمد یوسف
لاہور ( سپورٹس ڈیسک ) قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے کہا ہے فی الحال ہمارا مقصد ان کا وزن کم کرنا تھا، ہم نے ابھی تک ان کی بیٹنگ بہتر بنانے پر کام شروع نہیں کیا ہے۔
ایک انٹرویو میں سابق سٹائلش بیٹسمین سے جب معین خان کے فرزند اعظم!-->!-->!-->…
پی ایس ایل6، اابوظہبی سے منظوری مل گئی، جون سے شروع
لاہور( سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپرلیگ 6پر منڈلاتے سیاہ بادل چھٹ گئے ہیں اور ہاں ناں، ہا ں ناں کرتے کرتے پاکستان کرکٹ بورڈ کو ابوظہبی سے گرین سگنل مل گیاہے۔
پاکستان کرکرٹ بورڈ نے سپرلیگ 6کے بقیہ میچز کھیلنے کیلئے رجوع کر رکھا تھا تاہم کورونا!-->!-->!-->…
محمد عامر ٹیم میں واپسی کیلئے بیانات دیکر بلیک میل کررہے ہیں، کنیریا
کراچی( سپورٹس ڈیسک)محمد عامر قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کیلئے بیانات دے کر متعلقہ حکام کو بلیک میل کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔
یہ الزام سابق لیگ سپنر دانش کنیریا کی طرف سے اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ محمد!-->!-->!-->…
دورہ ویسٹ انڈیز ، ایک ٹیسٹ کم کرکے نیا شیڈول جاری کر دیا گیا
لاہور( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران دونوں ممالک نے باہمی مشاورت سے ایک ٹیسٹ میچ ختم کرکے نیا شیڈول جاری کردیا گیا۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز نے کرکٹ میچز میں شائقین کی دلچسبی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے تین ٹیسٹ!-->!-->!-->…
چلی کے فٹبال کلب کی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی
انقرہ:القدس میں مسجد اقصی پر اسرائیلی فوج کے حملے میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں سے چلی کے فٹبال کلب ڈپورٹیوو فلسطینی نے یکجہتی کا اظہار کیا۔
اس حوالے سے ، ترکی اردو، کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ فٹ بال کھلاڑیوں نے میج سے قبل سروں پر کیفیہ!-->!-->!-->…
برطانوی کھلاڑی دورہ پاکستان کیلئے دستیاب ہیں، انگلینڈ کرکٹ بورڈ
لندن( ویب ڈیسک)انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی طرف سے کہا گیاہے کہ انگلینڈ کے کھلاڑی دورہ پاکستان کیلئے دستیاب ہیں۔
برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ، انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی دورہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے لئے!-->!-->!-->…
زمبابوے کو ہرا کر پاکستان نے ٹیسٹ سیریز 2 صفر سے جیت لی
ہرارے :
پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی ایک اننگز اور 147 رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز 2 صفر سے جیت لی، عابد علی علی مین آف دی میچ اور حسن علی مین آف دی سیریز قرار دئیے گئے.
میچ کے چوتھے روز زمبابوے نے بیٹنگ کا آغاز کیا تو!-->!-->!-->!-->!-->…
دوسر اٹیسٹ، پاکستان 4وکٹ پر268رنز، عابد اور اظہر کی سنچریاں
ہرارے: پاکستان نے ہرارے میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن 4وکٹوں کے نقصان پر 268رنز بنا لئے ، اظہر علی اور عابد علی نے سنچریاں بنائیں ، عابد علی اب بھی118رنز پر کھیل رہے ہیں۔
ہرارے ٹیسٹ کے پہلے دن کاجب کھیل ختم ہوا تو عابد علی!-->!-->!-->…
شعیب اختر کا دوسرے ٹیسٹ میں شاہنواز دہانی کو کھلانے کا مشورہ
راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کےسابق فاسٹ بائولر شعیب اختر زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے شاہین شاہ آفریدی کی جگہ فاسٹ بولر شاہنواز دہانی کو کھلانے کا مشورہ دیا ہے.
پی ٹی وی سپورٹس کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا!-->!-->!-->…
آئی پی ایل، موت کا خوف، ڈالر کی چمک کا مقابلہ30مئی تک
محبو ب الرحمان تنولیاسلام آباد:خود بھارت سمیت دنیا بھر میں مخالفت کے باوجود انڈین پریمئر لیگ 2021کے میچز جاری ہیں ، 9اپریل سے30مئی تک شیڈول اس ایونٹ میں ہر طرف پھیلے موت کے سائے کے باوجود غیر ملکی کھلاڑیوں کی بڑی تعداد بھی شریک ہے، آج بھی!-->…
بھارت کا کورونا کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ منتقل کرنے پر غور
نیو دہلی(سپورٹس ڈیسک) بھارت میں کورونا کی گھمبیر صورتحال نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو بھی لپیٹ میں لے لیا بھارتی کرکٹ بورڈ نے مقام تبدیل کرنے پرغور شروع کردیا۔
اس حوالے سے بھارتی میڈیا نےبھارتی کرکٹ بورڈ کے متعلقہ حکام کا حوالہ دے کر بتایا!-->!-->!-->…
پہلا ٹیسٹ، زمبابوے176پر آوٹ، پاکستان بغیر نقصان 103رنز
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن زمبابوے کو آوٹ کرنے کے لعد بغیر نقصان کے103 رنز بنا لئے ہیں ، پہلے دن کا کھیل ختم ہوا تو عابد علی56رنز اور عمران بٹ43رنز پر ناٹ تھے۔
پاکستان نے 30اوورز میں یہ رنز بنائے ہیں اور!-->!-->!-->!-->!-->…
رضوان ٹی ٹوئنٹی کے ٹاپ ٹین میں شامل، بابر اعظم کیلئے بری خبر
دبئی ( سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی ہے محمد رضوان ٹاپ ٹین میں شامل ہونے میں کامیاب ہوگئے تاہم کپتان بابر اعظم کی رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے ۔
نئی رینکنگ میں پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز!-->!-->!-->…
حسن علی زخمی ہوئے تو آبدیدہ ہوگئے ، سخت محنت کرکے کم بیک کیا
لاہور( سپورٹس ڈیسک)حسن علی زخمی ہونے پر آبدیدہ ہو گئے تھے ، سخت محنت کرکے ٹیم میں واپس آئے اور ان لوگوں کو غلط ثابت کردیا جو کہتے تھے کہ حسن علی اب ٹیم میں واپس نہیں آئے گا۔
سینٹرل پنجاب کے سابق مینجر خالد نیازی کا حسن علی کے حوالے سے!-->!-->!-->…