Browsing Category
کھیل
بابراعظم تینوں طرز کی کرکٹ کا بہترین بیٹر ہے، مائیکل وان
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم تینوں طرز کی کرکٹ کا بہترین بیٹر ہے، مائیکل وان نے آسٹریلیا کیخلاف اننگز کی تعریف کی.
مائیکل وان نے ٹوئٹ میں آسٹریلیا کے خلاف تاریخی اننگز کھیلنے پر بابراعظم کی تعریف کی اور…
بابراعظم اور عبداللہ شفیق آسٹریلوی فتح کی راہ میں حائل، 171 رنز کی شراکت
فوٹو : پی سی بی
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کراچی ٹیسٹ، 506رنز کا ہدف، پاکستان نے2وکٹوں کے نقصان پر192 رنزبنا لئے، وکٹ پر بابر اعظم اور عبداللہ شفیق موجود ہیں اور میچ جیتنے کیلئے مزید314 رنز درکار ہیں۔
چوتھے دن آسٹریلیا نے مارنس لوبیشن…
پاکستان اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج کراچی میں شروع ہوگا
فوٹو: فائل
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج کراچی میں شروع ہوگا، قومی کرکٹ ٹیم میں دو تبدیلیاں کئے جانے کاامکان ہے۔
آسٹریلیا اور پاکستان کے مابین تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی میں بغیر…
پاکستان کے احسن رمضان ایرانی حریف کو ہرا کر اسنوکر کے عالمی چمپئن بن گئے
فوٹو: سوشل میڈیا
دوحا(سپورٹس ڈیسک ) پاکستان کے احسن رمضان ایرانی حریف کو ہرا کر اسنوکر کے عالمی چمپئن بن گئے، فائل میں ایران کے عامر سوکوش کو شکست دی۔
قطر کے دارالحکومت دوحا میں ہونے والے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں احسن رمضان نے…
پہلا ٹیسٹ بغیر نتیجہ ختم، عبداللہ شفیق اور امام الحق کی سنچریاں
فو ٹو: فائل
راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ٹیسٹ بغیر نتیجہ ختم، عبداللہ شفیق اور امام الحق کی سنچریاں بنانے میں کامیاب ہو گئے اور دوسری اننگز میں کوشش کے باوجود مہمان ٹیم کے باولرز کوئی وکٹ حاصل نہ کرسکے۔…
پاکستان اور آسٹریلیا کا ٹیسٹ میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
فو ٹو: فائل
راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان اور آ سٹر یلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا کل تیسرا دن ہے لیکن اس سے پہلے ہی ایک بری خبر آ گئی ہے۔
محکمہ موسمیات نے پنڈی ٹیسٹ میں بارش ہونے کی پیش گوئی کر دی ہے،ملک بھر میں اتوار سے جمعرات…
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈ اسپنر شین وارن انتقال کرگئے
فوٹو: وزڈن
اسلام آباد( ویب ڈیسک )آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈ اسپنر شین وارن انتقال کرگئے۔
آسٹریلوی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کے علاقے کوہ سمائی میں اپنے ولا میں مردہ حالت میں پائے گئے جب کہ عالمی ذرائع ابلاغ کی طرف سے بھی شین وارن کی…
پاکستان نےآسٹریلیا کیخلاف پنڈی ٹیسٹ میں پہلے روز ایک وکٹ پر245رنز بنالئے
فوٹو : پی سی بی
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان نےآسٹریلیا کیخلاف پنڈی ٹیسٹ میں پہلے روز ایک وکٹ پر245رنز بنالئے، امام الحق نے شاندار سنچری بنائی اور وہ 132رنز پر کھیل رہے ہیں۔
راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کے پہلے…
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا
فوٹو: فائل
راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا، راولپنڈی میں شیڈول پہلے ٹیسٹ میچ کے آغاز میں بارش کے باعث تاخیر کا خدشہ ہے۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا ٹیسٹ پاکستانی وقت کے مطابق…
ٹیم کون سی کھلانی ہے، فیصلہ پچ دیکھ کر کریں گے، پیٹ کمنز
راولپنڈی( سپورٹس ڈیسک )آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنزنے کہا ہے ٹیم کون سی کھلانی ہے، فیصلہ پچ دیکھ کر کریں گے، پیٹ کمنز نے کہا ہمارے پاس اسپنرز موجود ہیں۔
آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ابھی 11 کھلاڑیوں…
آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری، پاکستانی کھلاڑی کہا ں موجود کہاں غائب
فوٹو : فائل
دبئی( سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ، ون ڈے اور ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی ، پاکستانی کھلاڑی کہا ں موجود کہاں غائب ہیں؟
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے جاری رینکنگ کے مطا بق پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور نائب…
نسیم شاہ کی اچانک قسمت جاگ اٹھی ، ٹیسٹ ٹیم کا حصہ بن گئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) دیر سے تعلق رکھنے والے کمر عمر مگر تیز رفتار باولر نسیم شاہ کی اچانک قسمت جاگ اٹھی ، ٹیسٹ ٹیم کا حصہ بن گئے۔
قومی ٹیم میں شامل مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے فاسٹ باولر حارث رؤف کو کورونا وائرس کے باعث…
پی سی بی کا آسٹریلوی کرکٹرکے خاندان کو بھارت سے دھمکی پر ردعمل
فوٹو: فائل
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پی سی بی کا آسٹریلوی کرکٹرکے خاندان کو بھارت سے دھمکی پر ردعمل سامنے آگیاہے اور بتایا گیاہے کہ سکیورٹی ایجنسیز مزید تحقیقات کررہی ہیں۔
آسٹریلوی کرکٹر کے خاندان کو بھارت کی جانب سے دھمکیاں ملنے کے…
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان پہنچ گئی، آسٹریلین بیٹر اسٹیو اسمتھ نے سب سے پہلے ٹوئٹر پر فوٹو شئیر کرکے لکھا ہے ہم پہنچ گئے.
آسٹریلین ٹیم تقریباً 14 گھنٹے کے سفر کے بعد میلبرن سے اسلام آباد…
اسلام آباد یونائٹیڈ کی فتح، پشاور زلمی ٹرافی کی دوڑ سے آوٹ ہو گیا
فوٹو: فائل پی ایس ایل
لاہور(سپورٹس ڈیسک)اسلام آباد یونائٹیڈ کی فتح، پشاور زلمی ٹرافی کی دوڑ سے آوٹ ہو گیا، یونائٹیڈ کے بیٹرز نے آخری اوور میں5وکٹوں کے نقصان پر 170رنز کا ہدف حاصل کرلیا۔
اسلام آباد یونائٹیڈ نے170رنز کے ہدف کے تعاقب میں…
آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ، قیادت ایرون فنچ کریں گے
آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان تین ایک روزہ میچز اور ایک ٹی ٹوئنٹی 29مارچ سے 5 اپریل تک راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔…
ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو6وکٹوں سے ہرا دیا
فوٹو: فائل
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو6وکٹوں سے ہرا دیا،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں پلے آف مرحلے میں داخل نہ ہو سکیں ، یونائٹیڈ نے شکست کے باوجودکوالیفائی کرلیا۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں…
بابراعظم، عماد وسیم،شرجیل بے بسی کی تصاویر، کنگز کو9ویں شکست
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اہم میچ میں کراچی کنگز کو 23رنز سے شکست دیدی،بابراعظم، عماد وسیم،شرجیل بے بسی کی تصاویر، کنگز کو9ویں شکست ہوئی ، واحد میچ لاہور قلندر سے جیتے ہیں۔
کراچی کنگز کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں…
لاہور قلندر نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو 66رنز سے شکست دیدی
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پی ایس ایل سیون کے اہم میچ میں لاہور قلندر نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو 66رنز سے شکست دیدی،یونائٹیڈ کی پوری ٹیم ہدف کے تعاقب میں 9وکٹوں پر مقررہ اوورز میں 131رنز بنا سکی۔
اسلام آبادیونائٹیڈ کا کوئی بھی بیٹر قلندر کے…
علیم ڈار کی طرف سے دھانی کو پکڑنے کی ناکام کوشش کی ویڈیو
فوٹو: اسکرین گریب
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کرکٹ کے میدانوں میں ہلکا پھلکا مزاق اور خوشگوار لمحات کھیل کے لطف کو دوبالا کر دیتے ہیں ایسی کی ایک کوشش عالمی شہرت یافتہ ایمپائر علیم ڈار نے بھی کی لیکن ناکام رہے۔
قذافی اسٹیڈیم میں ملتان…