Browsing Category
کھیل
پاکستان کی 15 سال بعد اسکوائش میں واپسی،حمزہ خان ورلڈ جونیئر چمپین بن گیا
فوٹو: سوشل میڈیا
میلرن: پاکستان کی 15 سال بعد اسکوائش میں واپسی،حمزہ خان ورلڈ جونیئر چمپین بن گیا، یہ انھوں نے آسٹریلیا میں جاری ایونٹ اپنے اور ملک کےلئے جیت کرکے اعزاز حاصل کیا۔
اسکوائش کے جونیئرکھلاڑی حمزہ خان نے ورلڈ جونیئر اسکواش…
ہیبا سعدیہ بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں پہلی حجابی ریفری ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا
فوٹو:فائل
ویلنگٹن:ویمنز فٹبال ورلڈکپ میں فلسطین سے تعلق رکھنے والی ہیبا سعدیہ بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں پہلی حجابی ریفری ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ہیبا سعدیہ نے ویمنز اے ایف سی کپ، ایشین کپ کے علاوہ ورلڈکپ کوالیفائرز اور 2020 ٹوکیو اولمپکس…
نیوزی لینڈ میں ویمن فٹ بال ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ سے قبل فائرنگ ہوگئی
فائل:فوٹو
آکلینڈ: نیوزی لینڈ میں ویمن فٹ بال ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ سے صرف چند گھنٹے قبل فائرنگ کے ایک واقعے میں 2 شہری ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے جبکہ حملہ آور کی بھی گولی لگی لاش ملی ہے۔حملے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے جنھیں قریبی اسپتال منتقل…
پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ 4 وکٹوں سے جیت لیا
فوٹو: پی سی بی
گال: پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ 4 وکٹوں سے جیت لیا، کھیل کے آخری روز مزید 3 وکٹیں گریں، امام الحق 50 رنزبنا کر ناٹ آؤٹ ے.
قومی ٹیم کی جانب سے امام الحق 50 اور آغا سلمان 6 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے، آخری روزجیت…
گال ٹیسٹ ،سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لئے 131 رنز کا ہدف دے دیا
فائل:فوٹو
گال:گال ٹیسٹ کے چوتھے روز سری لنکا کی ٹیم 279 رنز بنا کر آوٴٹ ہوگئی، پاکستان کو جیت کے لئے 131 رنز کا ہدف دے دیا۔
سری لنکا کی جانب سے دھننجایا ڈی سلوا نے 82 رنز کی اننگز کھیلی جنہیں شاہین شاہ ا?فریدی نے پویلین کی راہ دکھائی۔…
ٹیسٹ کےتیسرے دن پاکستان 461 رنز پرآوٹ،سعود شکیل کی ڈبل سنچری
فوٹو : پی سی بی
گال: سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ کےتیسرے دن پاکستان 461 رنز پرآوٹ،سعود شکیل کی ڈبل سنچری، قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلےباز سعود شکیل نے سری لنکا میں ڈبل سینچری بنانے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے۔
سعود شکیل نے پاکستان کو…
لڑکیوں کو جنسی پیغامات پر باکسر عامر خان نے معافی مانگ لی
فائل:فوٹو
لندن:انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد باکسر عامر خان نے اہلیہ فریال سے معافی مانگ لی۔پاکستانی باکسر عامر خان نے کہا کہ غلط عادت ترک کرنے کیلئے تھراپی کرانے پر بھی غور کررہا ہوں۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق…
برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے تیونس کی خاتون ٹینس سٹا ر کو گلے لگا لیا
فوٹو:سوشل میڈیا
ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے ویمن ایونٹ کے فائنل میں تیونس کی اونس جیبیور کو شکست ہوئی تو برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن انہیں تسلی دینے پہنچ گئیں۔تیونس کی ٹیسن پلیئر نے کہا کہ برطانوی شہزادی نے ان کا حوصلہ بڑھایا۔
غیر ملکی میڈیا کے…
گال ٹیسٹ ، سری لنکا کی پوری ٹیم312 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی
فائل:فوٹو
گال: گال ٹیسٹ میں سری لنکا کی پوری ٹیم پاکستان کیخلاف 312 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی ۔پہلے روز کے کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 242 رنز اسکور کر لیے تھے۔
دوسرے روز کھیل کا آغاز دھننجیا ڈی سلوا اور رمیش مینڈس…
شاہین شاہ آفریدی نے ٹیسٹ کیریئر میں 100 وکٹیں مکمل کر لیں
فائل:فوٹو
گال:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باوٴلر شاہین شاہ آفریدی نے ٹیسٹ کیریئر میں 100 وکٹیں مکمل کر لیں۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں شاہین آفریدی نے سری لنکا کے پہلے کھلاڑی کو 6 رنز پر پویلین کی راہ…
سنجے دت پاکستانی لیجنڈ جاوید میاندادسے ملاقات کے خواہشمند ،خصوصی پیغام جاری کر دیا
فائل فوٹو
ممبئی:بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار سنجے دت نے پاکستان کرکٹ کے لیجنڈ جاوید میانداد کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔جس میں انہوں نے ان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔
سری لنکا کی لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کے چوتھے…
پاکستانی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر انٹرنیشنل پابندی کے خطرات منڈلانے لگے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستانی ایتھلیٹس کا ڈوپ سیکنڈل منظر عام آگیاکھلاڑیوں میں ممنوعہ ادویات کے استعمال کی روک تھام میں ایتھلیٹکس فیڈریشن ناکام ہوگئی
ذرائع کے مطابق پاکستان کے چار ایتھلیٹس، ایک ویٹ لفٹر کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت نکل آئے ۔نیشنل…
سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلئے ٹیم کا اعلان کردیا
فوٹو: فائل
کولمبو: سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلئے ٹیم کا اعلان کردیا، ہوم سیریز کےلئے دیموت کارون رتنے کو سری لنکن ٹیم کی قیادت سونپی گئی ہے۔
اعلان کردہ سری لنکن ٹیم میں دیموت کارون رتنے ( کپتان)، نشان مادشوکا، کسال مینڈس،…
پاکستان کرکٹ ٹیم انڈیا میں شیڈول ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی
فوٹو: ٹائم ناو فائل
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم انڈیا میں شیڈول ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی، ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی جماعتوں میں اتفاق رائے ہے کہ کرکٹ ٹیم کو انڈیا کھیلنے کےلئے جانا چایئے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے بھارت کی…
میں تمہارا ساتھ کبھی نہیں چھوڑوں گا،شاہد آفریدی کا بیٹی کی رخصتی پر جذباتی پیغام
فائل:فوٹو
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی اقصیٰ کی رخصتی پر خوبصورت مگر جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔ شاہد آفریدی نے بیٹی کی رخصتی کی خوبصورت تصویریں اپنے سوشل میڈیا اکاوٴنٹس پر شیئر کی ہیں۔
شاہد آفریدی کا اپنی…
حارث روٴف شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قومی کرکٹر حارث رؤف اپنی کلاس فیلو مزنہ مسعود کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ولیمے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
قومی کرکٹر حارث روف گزشتہ روز قریبی رشتے داروں اور دوستوں کے ساتھ اپنی دلہن کو رخصت کروا کے…
انڈیا میں ورلڈ کپ،پاکستان شرکت کرے یانہیں؟ حتمی فیصلہ کیلئے وزیراعظم نے کمیٹی بنادی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں قومی کرکٹ ٹیم کا ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق ہائی پروفائل کمیٹی قائم کردی گئی۔ کمیٹی بھارت میں ورلڈکپ سے متعلق تمام امورپر سفارشارت مرتب کرے گی جبکہ کمیٹی سفارشات کی روشی میں ورلڈ…
پی سی بی کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل ، ذکاء اشرف مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین مقرر
فوٹو:فائل
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دے دی ذکاء اشرف کو پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین مقرر کیا گیا ہے ۔
وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے پی سی بی کی نئی مینجمنٹ کمیٹی بنانے کی…
ورلڈکپ 2023 ، پاکستان سیکیورٹی وفد بھارت کا دورہ کرے گا
فائل:فوٹو
ممبئی :بھارت میں شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2023 میں قومی ٹیم کی شرکت سے قبل پاکستان سیکیورٹی وفد بھارت کا دورہ کرے گا۔امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ وفد چنئی، بنگلور، حیدرآباد، کولکتہ اور احمد آباد کا دورہ کرے گا۔
بھارتی میڈیا…
باکسر عامرخان نے ماڈل سمیرا کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا
فائل:فوٹو
دبئی: پاکستانی نژادبرطانوی باکسر عامرخان نے ماڈل سمیرا کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ سمیرا سے اپنی شادی سے متعلق کوئی بات نہیں کی۔ اپنی فیملی کے ساتھ خوش ہوں۔
ایک انٹرویو میں عامر خان نے ماڈل سمیرا کے…