Browsing Category
انٹرنیشنل
بھارتی دارالحکومت دہلی زوردار دھماکے سے گونج اٹھا
فائل:فوٹو
نئی دہلی:بھارتی دارالحکومت دہلی زوردار دھماکے سے لرز اْٹھا۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دھماکے کی جگہ کا محاصرہ کرلیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کا علاقہ پرشانت وہار میں خوف ناک دھماکے کی ا?واز سنی گئی۔ دھماکا ایک سینما…
امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر سمیت اراکین پارلیمنٹ کاعمران خان کی رہائی کا مطالبہ
فائل:فوٹو
نیویارک :امریکا کے سابق ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس رچرڈ گرینیل اور متعدد رکن پارلیمنٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رچرڈ گرینیل نے بلوم برگ کی ایک رپورٹ اپنے سوشل میڈیا…
امریکی صدر کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا اعلان
فائل:فوٹو
واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کردیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق لبنان میں جنگ بندی کا نفاذ پاکستانی وقت کے مطابق آج صبح 7 بجے سے ہوگا۔
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حزب…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی اظہار اور پر امن اجتماع کی حمایت کرتے ہیں ، امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ امریکا پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی اظہار اور پر امن اجتماع کی حمایت کرتا ہے۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ مظاہرین سے مطالبہ کرتے ہیں…
یو اے ای سے لاپتا یہودی عالم کی لاش مل گئی
فائل:فوٹو
دبئی متحدہ عرب امارات میں 3 دن سے لاپتا یہودی عالم زوی کوگن کی لاش مل گئی جسے اسرائیل نے ایک وحشیایہ یہود دشمن واقعہ قرار دیا ہے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہودی ربی کا تعلق آرتھوڈوکس یہودیت کی ایک نمایاں شاخ چباد لوباویچ…
لتھوانیا میں مال بردار طیارہ لینڈنگ کے دوران رہائشی عمارت سے ٹکرا کر تباہ
فائل:فوٹو
وینس :لتھوانیا کے دارالحکومت میں ڈی ایچ ایل کا مال بردار طیارہ لینڈنگ کی کوشش کے دوران ایئرپورٹ کے نزدیک ایک رہائشی عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کارگو طیارے نے جرمنی کے شہر لیپزگ سے لتھوانیا کے…
ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈاکٹر جینیٹ نیشیوات کو سرجن جنرل نامزد کردیا
فائل:فوٹو
نیویارک: ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنی انتظامیہ کے لیے اہم عہدوں پر ٹیلی ویژن سے جڑی شخصیات کو نامزد کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈاکٹر جینیٹ نیشیوات کو سرجن جنرل کے طور پر نامزد کر دیا ہے۔
ڈونلڈ…
دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی کوششیں قابل تحسین ہیں،امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن : ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردانہ حملوں میں بے تحاشہ نقصان اٹھایا، دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی کوششیں قابل تحسین ہیں۔ دہشتگردوں سے لاحق خطرات سے نمٹنے کے لیے حکومتی رہنماوٴں سے بات…
غیر قانونی امیگرنٹس کو ڈی پورٹ کرنے کیلئے وہ فوجی اثاثے استعمال کریں گے،ڈونلڈ ٹرمپ
فائل:فوٹو
واشنگٹن :امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی امیگرنٹس کی جبری بیدخلی کیلئے ملک میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کی تیاری کرلی۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی تاریخ میں سب سے بڑے پیمانے پر لوگوں کو ڈی پورٹ کرنے کیلئے وہ فوجی…
صدر جو بائیڈن نے یوکرین کو روس پر لانگ رینج میزائل سے حملے کی اجازت دے دی
فائل:فوٹو
واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کو روس پر لانگ رینج میزائل سے حملے کی اجازت دے دی۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کو روس پر حملے کرنے کے لیے امریکا کی طرف سے فراہم کیے گئے لانگ رینج میزائل میزائل استعمال کرنے کی منظوری دے…
نریندر مودی سے قریبی تعلق رکھنے والی ہندو خاتون امریکی انٹیلی جنس کی ڈائریکٹرمقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندو خاتون تلسی گبارڈ کو امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کا ڈائریکٹر مقرر کردیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق 43 سالہ تلسی گبارڈ بطور ڈائریکٹر انٹیلی جنس امریکا کی 18 خفیہ ایجنسیوں کی نگرانی…
ایران کاحجاب سے منحرف خواتین کے لیے کلینک کھولنے کا اعلان
فائل:فوٹو
تہران :ایران نے خواتین کی حجاب نہ پہننے کی حالیہ لہر کو ذہنی مسئلہ قرار دیتے ہوئے منحرف خواتین کے لیے کلینک کھولنے کا اعلان کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایران نے دارالحکومت تہران میں نئے کلینک کے لیے منصوبہ بندی کا…
ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاوٴس میں صدر جوبائیڈن سے طویل ملاقات
فائل:فوٹو
واشنگٹن:نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوٴس میں موجودہ امریکی صدر جوبائیڈن سے 2 گھنٹے کی طویل ملاقات کی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدارتی انتخابات کے بعد دونوں سیاسی حریفوں کے درمیان ہونے والی یہ ملاقات انتخابی…
ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے کابینہ کی تشکیل کے لئے تقرریاں جاری،ایلون مسک سمیت بڑے نام شامل
فائل:فوٹو
نیویارک:ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے نومنتخب صدر کا عہدہ 20 جنوری کو اْٹھائیں گے تاہم وہ ابھی سے اپنی کابینہ کی تشکیل کے سلسلے میں بہت تیزی سے تقرریاں کر رہے ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک اور سابق ری پبلکن…
اسرائیل نے غزہ میں انسانی امداد سے متعلق قانون کی خلاف ورزی نہیں کی،امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن:امریکا کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں انسانی امداد سے متعلق قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔
امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی سے متعلق اسرائیل خلاف ورزی نہیں کررہا۔…
یواے ای میں مستقبل میں بارش اور سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا
فائل:فوٹو
دبئی :متحدہ عرب امارات میں مستقبل میں بارش اور سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا۔
اماراتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ متحدہ عرب امارات میں بارشوں کی شرح میں 30 فیصد اضافے کا امکان ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب…
اسلامی سربراہان کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ
فائل:فوٹو
ریاض: اسلامی سربراہان نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا۔اعلامیہ میں مطالبہ کیا گیا کہ اسرائیل کو غزہ کی پٹی سے مکمل طور پر دستبردار ہونے پر مجبور کیا جائے، غزہ کی تمام گزر گاہیں کھولی جائیں۔…
اسرائیلی وزیراعظم نے پہلی بار لبنان میں کیے گئے پیجر اور واکی ٹاکی حملوں کی ذمہ داری باضابطہ قبول…
فائل:فوٹو
بیروت : سرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے پہلی بار لبنان میں کیے گئے پیجر اور واکی ٹاکی حملوں کا اعتراف کرتے ہوئے ذمہ داری باضابطہ قبول کرلی۔
عرب میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے گزشتہ ہفتے وزیر دفاع کو عہدے سے ہٹانے کے بعد اسرائیلی…
حزب اللہ کے حملوں کاخوف،یتن یاہو نے اپنا دفتر بالائی منزل سے تہہ خانے میں منتقل کرلیا
فائل:فوٹو
تل ابیب : گزشتہ ماہ حزب اللہ کے اسرائیلی وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر حملے کے بعد نیتن یاہو نے اپنا دفتر بالائی منزل سے تہہ خانے میں منتقل کرلیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو نے بیٹے کی شادی غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی، اسرائیلی…
ایران نے ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی سازش کے امریکی الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا
فائل:فوٹو
تہران: ایران نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی سازش میں ملوث ہونے کی تردید کردی۔
بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق ایران نے ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی سازش کے امریکی الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ ایرانی وزارت…