Browsing Category
انٹرنیشنل
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کااہلیہ سے علیحدگی کا اعلان
فائل:فوٹو
اونٹاریو: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور ان کی اہلیہ صوفی گریگوئر کے درمیان شادی کے 18 سال بعد علیحدگی ہوگئی۔
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سوشل میڈیا پر شیئرکی جانے والی پوسٹ میں اہلیہ صوفی گریگوئر سے علیحدگی کا اعلان کرتے…
کروڑوں روپے کی سیکڑوں گاڑیاں تنکوں کی طرح سیلابی ریلے میں بہنے کی ویڈیو
فائل:فوٹو
بیجنگ: چین کے دارالحکومت میں بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور 27 لاپتا ہو گئے۔پانی کے ریلے نے اپنے راستے میں آنے والی ہر شے کو تہس نہس کرکے رکھ دیا، کروڑوں روپے کی سیکڑوں گاڑیاں تنکوں کی طرح…
خانہ کعبہ کو آب زمزم سے غسل دیدیا گیا
فائل:فوٹو
مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ میں غسل کعبہ کی سالانہ تقریب کے دوران خانہ کعبہ کا دروازہ کھول دیا گیا۔
حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ کے مطابق غسل کعبہ کی تقریب میں نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ بدر بن سلطان نے خادم الحرمین الشریفین…
ہندوستانی فوج کے ہاتھوں سری لنکا میں ویلویتورائی قتل عام کو 34 سال مکمل
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ہندوستانی فوج کے ہاتھوں سری لنکا میں ویلویتورائی قتل عام کو 34 سال مکمل ہوگئے ۔ہندوستانی افواج نے انتقامی کاروائی کرتے ہوئے 200 گھروں، 50 سے زائد دکانوں اور 200 کے قریب ماہی گیر کشتیوں کو نذر آتش کر دیاتھا۔
1987 میں…
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کر دی گئی
فائل:فوٹو
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ڈونلڈ ٹرمپ پر لگائی گئی فرد جرم میں ان پر امریکا کو دھوکہ دینے اور لوگوں کے حقوق پامال کرنے کے الزامات شامل ہیں
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ…
سی پیک چین اور پاکستان کی دوستی کے لیے ایک نیا معیار بن گیا، چینی وزارت خارجہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سی پیک کے10سال مکمل، چینی نائب وزیر اعظم 3 روزہ دورہ پر آج پاکستان پہنچیں گے، چینی وزارت خارجہ کے مطابق یہ دورہ 30 جولائی سے یکم اگست تک کا ہے.
چینی وزارت خارجہ کے مطابق سال 2023ء صدر شی جن پنگ کے تجویز کردہ بیلٹ…
منی پور میں ہونے والے واقعات انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہیں،امریکی محکمہ خارجہ
فوٹو:فائل
واشنگٹن:منی پور کے انسانیت سوز واقعات کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی نہ ہونے پر مودی سرکار پر عالمی میڈیا کی شدید لعن طعن اور کڑی تنقید،امریکی محکمہ خارجہ نے بھی واقعے کو سفاک اور خوفناک قرار دے دیا۔
چار مئی کو منی پور میں کوکی…
پاکستان کے ساتھ تعلقات مضبوط، تکنیکی و ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت جاری ہے، امریکی محکمہ خارجہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل کاکہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات مضبوط ہیں اور تکنیکی و ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت جاری ہے۔ انٹونی بلنکن اور بلاول بھٹو نے ٹیلی فونک بات چیت میں افغانستان میں استحکام سمیت…
شہزادہ ہیری اور میگھن نے پڑوسی کو ناراض کردیا
فائل فوٹو
مونٹیسیٹو:برطانوی شہزادہ ہیری اور اہلیہ میگھن مارکل نے مبینہ طور پر مونٹیسیٹو میں ایک بوڑھے پڑوسی کو ناراض کردیا۔
ڈیوک اینڈ ڈچز آف سسیکس کے ایک پڑوسی نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے بطور پڑوسی شاہی جوڑے سے قریب ہونے کی کوشش کی تو…
بھارت کاجعلی پلوامہ ڈرامہ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا
فائل:فوٹو
گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے ،مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی نے مودی کے جعلی پلوامہ ڈرامے کا راز بے نقاب کر دیا
جعلی پلوامہ ڈرامہ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیاممتا بینرجی کاکہناہے کہ مودی نے انتخابات جیتنے کے لیے پلوامہ ڈرامہ…
انڈونیشین جزیرے سولا ویسی میں کشتی ڈوبنے سے 15 افراد ہلاک
فائل:فوٹو
جکارتا: انڈونیشیا کے جزیرے سولا ویسی میں کشتی ڈوبنے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ اموات کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔
غیرملکی خبرایجنسی کے انڈونیشیا کی سرچ اینڈ ریسکیو ایجنسی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کشتی میں 40 افراد…
سویڈش حکومت قرآن کی بے کے مجرموں کو اسلامی ممالک کے عدالتی نظام کے سپرد کرے، ایران
فوٹو: فائل
تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کےذمہ دار جو لوگ ہیں انہیں سخت ترین سزا کا سامنا کرنا چاہیے۔
آیت اللہ خامنہ ای نے سویڈن میں پیش آئے واقعے سے متعلق بیان میں کہا کہ قرآن…
پاکستان میں ہم آزادانہ، منصفانہ اور پُرامن انتخابات کے انعقاد کے لیے پراُمید ہیں،امریکہ
فوٹو: فائل
واشنگٹن: امریکہ نے پاکستان میں انتخابات کےاعلان کا خیر مقدم کاہے امریکا کی نائب معاون وزیر خارجہ الزبتھ ہورسٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انتخابات کا اعلان حوصلہ افزا ہے۔
غیر ملکی میڈیا سے بات چیت میں الزبتھ ہورسٹ نے کہا پاکستان…
شمالی کوریا نے نئے تجربے کے دوران متعدد کروز میزائل بھی داغ دئیے
فائل:فوٹو
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے نئے تجربے کے دوران متعدد کروز میزائل فائر کردئیے
ایک بیان میں جنوبی کوریا کے آرمی چیف نے کہا کہ شمالی کوریا نے کروز میزائل جزیرہ نما کوریا کے مغرب میں سمندر کی جانب فائر کیے۔ نئے تجربوں کے بارے میں…
سعودی شہری دوستوں کو عمرہ کیلئے مدعو کر سکتے ہیں،سعودی وزارت حج و عمرہ
فائل:فوٹو
ریاض:سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ سعودی شہری دوستوں کو عمرہ کیلئے مدعو کر سکتے ہیں۔ وزٹ ویزے پر سیاحتی اور تاریخی مقامات دیکھنے کا موقع دیا جائے گا۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکام کا کہنا ہے کہ سعودی شہری دوستوں کو ’ذاتی…
پہلی مرتبہ امریکی بحریہ کی سربراہ خاتون نامزد
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے بحریہ کی ایڈمرل لیزا فرنشیٹی کو بحریہ کے نئے چیف آف نیول آپریشنز (سی این او) کے لیے نامزد کیا ہے جس کے بعد وہ فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف میں شامل ہونے والی پہلی خاتون ہونگی۔
امریکی میڈیا…
امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی
فوٹو: فائل
نیویارک:امریکہ کی ریاست شمالی کیرولائنا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی۔بگولوں نے درجنوں گھر ملیا میٹ کر دیے، ایک گھنٹے تک جاری رہنے والے طوفان نے 32 کلو میٹر رقبے پر تباہی مچائی ۔
خبر ایجنسی کے مطابق موسلا دھار بارشوں سے…
یوکرین کی موجودہ صورتحال کے سفارتی تصفیہ ہونا چایئے، وزیراعظم شہبازشریف
اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف سے یورین کے وزیر خارجہ نے ملاقا ت کی ہے،جس میں شہبازشریف نے کہا یوکرین کی موجودہ صورتحال کے سفارتی تصفیہ ہونا چایئے، وزیراعظم شہبازشریف نے یوکرین کی صورتحال کو دنیا بھر کےلئے مشکل قرار دیا۔
ملاقات میں دوطرفہ…
بھارتی ریاست منی پور میں فسادات ، خواتین سے اجتماعی زیادتی ، برہنہ گلیوں میں گھماتے رہے
فائل:فوٹو
منی پور: بھارتی ریاست منی پور میں جاری فسادات میں خواتین کو برہنہ کرکے گھمانے کا انسانیت سوز واقعہ سامنے آگیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں منی پور میں جاری نسلی فسادات کے دوران ہجوم کومسیحی کوکی کمیونٹی کی دو خواتین کو برہنہ…
عراق میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج ، مظاہرین نے سویڈش سفارت خانے کو آگ لگا دی
فائل:فوٹو
بغداد: عراق میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج میں مظاہرین نے سویڈش سفارت خانے کو آگ لگا دی۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق بغداد میں مظاہرین نے سوئیڈش سفارتخانے پر دھاوا بول دیا۔ دیواریں پھلانگ کر سفارت خانے کے اندر پہنچ گئے۔…