Browsing Category
انٹرنیشنل
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بچوں کو درپیش خطرات کا تدارک کرنے میں ناکام ہیں،امریکی سینٹ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے سوشل میڈیا حکام پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ہاتھ خون آلود ہیں۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جنسی لحاظ سے بچوں کو درپیش خطرات کا تدارک کرنے میں ناکام ہیں جبکہ کانگریس کو ہدایت کی گئی کہ وہ سوشل میڈیا کے…
سعودی عرب میں بارش کے لئے نماز استسقا ء کی ادائیگی
فائل:فوٹو
ریاض: بارش کے لیے سعودی عرب میں نماز استسقا ادا کی گئی۔سعودی عوام نے نماز استسقا میں اللہ تعالیٰ سے گناہوں کی معافی طلب کرتے ہوئے بارش برسنے کی دعائیں کیں
سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی…
یواے ای ثالثی ، روس اور یوکرین جنگی قیدیوں کے تبادلے پر رضامند
فائل:فوٹو
دبئی : متحدہ عرب امارات کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امارات کی ثالثی کے نتیجے میں روس اور یوکرین جنگی قیدیوں کے تبادلے پر رضامند ہو گئے ہیں۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الامارات الیوم کا بتانا ہے کہ اماراتی دفتر خارجہ کی جانب…
ڈرون ہتھیاروں کی فراہمی مسترد،امریکہ نے بھارت کو وارننگ جاری کردی
فائل:فوٹو
واشنگٹن :امریکانے ڈرون ہتھیاروں کی فراہمی کو مسترد کرتے ہوئے بھارت کو وارننگ جاری کردی۔امریکانے بھارت سے مطالبہ کیا کہ گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی سازش کی مکمل تحقیقات کروائی جائیں ۔
امریکہ نے بھارت کو 3 ارب ڈالر کے ڈرون کی…
عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری،مزید 183 فلسطینی شہید
فائل:فوٹو
غزہ : عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملوں کاسلسلہ نہ تھم سکا، صیہونی فوج کی بمباری سے ایک روز میں مزید 183 فلسطینی شہید ہوگئے۔
غزہ کے شہر خان یونس میں الاقصیٰ یونیورسٹی، النصر، الامل اور الخیر…
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 83 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
نیویارک:امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 83 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم سنا دیا۔
نیویارک کی جیوری نے یہ فیصلہ ہتک عزت کے مقدمے میں سنایا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو لکھاری Jean Carroll کو 83 ملین ڈالر دینا ہوں گے جنہیں ٹرمپ نے…
مجرم کو پھانسی کے بجائے نائٹروجن گیس کااستعمال کرکے سزائے موت
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا میں پہلی مرتبہ ایک مجرم کی سزائے موت پر پھانسی کے بجائے نائٹروجن گیس کے ذریعے عمل درآمد کیا گیا جس پر کڑی تنقید کی جا رہی ہے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست الاباما میں 1989 میں ایک مبلغ نے اپنی…
پاکستان میں مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام کو کرنا ہے،امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام کو کرنا ہے، ہماری دلچسپی صرف جمہوری عمل میں ہے۔
پریس بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان نے کہا ہے کہ صحافی منصفانہ…
اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی ،عالمی عدالت انصاف دائرکیس کا فیصلہ آج سنائے گی
فائل:فوٹو
ہیگ : غزہ میں جاری اسرائیلی نسل کشی کے خلاف عالمی عدالت انصاف جنوبی افریقہ کی جانب سے دائر مقدمے کا فیصلہ آج سنائے گی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 17 ججوں کا پینل اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کی جانب سے دائر مقدمے…
پاکستان نے او آئی سی میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کا مسئلہ اٹھا دیا
فائل:فوٹو
نیویارک: پاکستان نے او آئی سی میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کا مسئلہ اٹھا دیا۔اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ پاکستان ایودھیا میں بابری مسجد کے مقام پر رام مندر کی تعمیر کی مذمت کرتا ہے۔…
حوثیوں کے 2 اینٹی شپ میزائل تباہ کر دئیے،امریکی سینٹرل کمانڈ
فائل:فوٹو
واشنگٹن:امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعوی کیاہے کہ حوثیوں کے 2 اینٹی شپ میزائل تباہ کر دئیے ہیں۔
امریکی سینٹ کام کے مطابق حوثیوں کے اینٹی شپ میزائل بحیرہ احمر میں حملے کے لیے تیار تھے۔
سینٹ کام کے مطابق حوثیوں کے میزائل تجارتی جہازوں…
سعودی عرب کی برج خلیفہ سے بھی زیادہ بلند ٹاور بنانے کی تیاری
فائل:فوٹو
ریاض: سعودی عرب نے دبئی میں واقع دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ سے بھی زیادہ بلند ٹاور بنانے کی تیاری شروع کر دی۔
سعودی عرب کے شہر جدہ میں دنیا کا بلند ترین ٹاور تعمیر کیا جا رہا جو برج خلیفہ سے 172 میٹر بلند ہو گا، ٹاور 1.5…
چین میں شدید زلزلہ، متعدد عمارتیں زمین بوس ،درجنوں افرادملبے تلے دب گئے
فائل:فوٹو
بیجنگ: چین میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے نتیجے میں متعدد عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے صوبے سنکیانگ کے جنوبی حصے میں زلزلہ آیا، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 7 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی…
اسرائیل سے غزہ میں مکمل جنگ بندی تک تعلقات بحال نہیں ہوسکتے ،سعودی عرب
فائل:فوٹو
ڈیوس: سعودی عرب نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں مکمل جنگ بندی تک تعلقات بحال نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکا میں سعودی عرب کی سفیر ریما بنت بندر کاکہناہے کہ یہ کیسے ہوسکتا کہ غزہ میں ظلم و جبر جاری ہو اور اسی دن ہم تعلقات کی بحالی…
اسرائیلی بمباری کے دوران رفح کیمپ میں فلسطینی جوڑے کی شادی
فوٹو فائل
غزہ: اسرائیل کی بمباری کے دوران فلسطینی جوڑے نے سادگی کے ساتھ شادی کرلی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رفح کے پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی خاندان نے اپنے بچوں کی شادی کرادی جن کا بیاہ اسرائیل کے حملے سے قبل طے تھا لیکن بمباری میں…
پاک ایران کشیدگی، امریکی صدر جوبائیڈن کا اہم بیان سامنے آگیا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کے معاملے پر امریکی صدر جوبائیڈن کا رد عمل بھی سامنے آگیا ہے۔امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ہونے والی کشیدگی سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران کو خطے میں زیادہ پسند نہیں کیا جاتا۔
وائٹ…
امریکا کی ایران کی جانب سے پاکستان پر میزائل حملے کی مذمت
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے ایران کی جانب سے پاکستان پر کیے جانے والے میزائل حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’ایران نے چند…
غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے کی ضرورت ہے،ڈپٹی میئرلوٹن
فائل:فوٹو
لندن : لوٹن برطانیہ کی ڈپٹی میئر زینب راجہ نے کہا ہے کہ کیریئر، دولت ، ذہانت اور نہ ہی کوئی رتبہ ، کچھ بھی اہم نہیں ، اگر ہم وقار کے ساتھ زندہ رہنا چاہتے ہیں تو ہمیں ایک دوسرے کے لیے محسوس کرنا ہوگاغزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی…
قاتل ممالک کی فہرست میں ہندوستان بھی شامل ہوگیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قاتل ممالک کی فہرست میں ہندوستان بھی شامل ہوگیا، معروف امریکی جریدے فارن پالیسی نے مودی سرکار کی جانب سے بڑھتی ٹارگٹ کلنگ پر خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ سیکرٹری جنرل ایمنسٹی انٹرنیشنل کاکہنا ہے کہ اقوام متحدہ کو ریاستی…
یمنی حوثیوں کا بحیرہ احمر میں امریکی بحری جہاز پر بیلسٹک میزائل سے حملہ
فائل:فوٹو
صنعا: یمنی حوثیوں نے بحیرہ احمر میں امریکی بحری جہاز پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کر دیا۔امریکی عسکری حکام کا کہنا ہے کہ یمنی حوثیوں نے پہلا میزائل حملہ ناکام ہونے کے بعد دوبارہ حملہ کیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بحیرہ احمر میں…