Browsing Category

پاکستان

اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں پہنچنا شروع ،2روٹس کون سیے ہوں گے؟

فوٹو: پی آر اسلام آباد: اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں پہنچنا شروع ،2روٹس کون سیے ہوں گے؟ پہلی کھیپ میں 8 بسیں اسلام آباد پہنچ چکیں مزید 22 کل تک پہنچ جائیں گیں۔ ابتدائی طور پر 30 بسیں دو روٹس پر چلائی جائیں گی. تیس بسیں ابتدائی طور پر دو…

کراچی میں سکیورٹی گارڈ نے ٹک ٹاکر کو گولی ماردی

فائل:فوٹو کراچی: کراچی کی سخی حسن سرینا موبائل مارکیٹ کے سکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کر کے ٹک ٹاکر کو قتل کر دیا۔مقتول 2 بچوں کا باپ اور بے روزگار تھا جو گزر بسر کے لیے ٹک ٹاک اور وی لاگنگ کرتا تھا۔ سخی حسن سرینا موبائل مارکیٹ میں سیکیورٹی…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماحولیاتی تحفظ کا عالمی دن منایا جارہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماحول کے تحفظ سے متعلق شعور اجاگر کرنے کیلئے خصوصی دن آج منایا جا رہا ہے۔موسموں میں شدت فصلوں کی پیداوار پر بھی منفی اثرات مرتب کر رہی ہے، غذائی تحفظ کے لیے کلائیمٹ سمارٹ ایگریکلچر کی جانب…

ویتنام کے سفیر کی اہلیہ پولیس نے ٹریس کرلی،شوہر کے ہمراہ گھر روانہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد میں ویتنام کے سفیر کی اہلیہ پولیس نے ٹریس کرلی،شوہر کے ہمراہ گھر روانہ کر دی گئی، ترجمان پولیس کے مطابق گزشتہ 4 گھنٹے سے گھر سے لاپتا تھیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ویتنامی سفیر کی اہلیہ موبائل فون اور اپنا…

سائبر کرائمز سے نمٹنے کیلئے برطانیہ کے تعاون کا خیرمقدم کریں گے، محسن نقوی

فائل:فوٹو لندن: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سائبر کرائمز سے نمٹنے کیلئے برطانیہ کے تعاون کا خیرمقدم کریں گے۔دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے مشترکہ لائحہ عمل اپنانے کی ضرورت ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے برطانیہ کے3 اہم اداروں نیشنل…

پاکستان بدھ مت کے اہم مقدس مقامات کا قابل فخر محافظ ہے، وزیرخارجہ

فوٹو : پی آئی ڈی  اسلام آباد: وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے میں سمپوزیم "گندھارا سے دنیا تک" کے تمام بین الاقوامی مندوبین کا پاکستان اور وزارت خارجہ میں پرتپاک خیرمقدم کرتا ہوں,پاکستان بدھ مت کے اہم مقدس مقامات کا قابل فخر محافظ ہے،…

اسلا م آبادٹریل 5سے پندرہ سالہ طحہ کی لاش ملنے کا معاملہ، پولیس کی تفتیش میں پیش رفت

فائل:فوٹو اسلام آباد :اسلام آباد کے ٹریل 5پر کھائی سے پندرہ سالہ طالب علم کی لاش ملنے کے بعد پولیس مقدمہ میں قتل کی دفعہ کااضافہ کریگی جبکہ تفتیش میں پوکیس نے طحہ کے پانچ دوستوں اور رینجر اہلکار کے بیانات قلم بند کر لئے ہیں، پولیس کو طحہ…

ہری پورمیں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میں آگ بھڑک اٹھی،طالبات کوبحفاظت نکال لیاگیا

فوٹو:اسکرین گریب ہری پور: ہری پورکے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سری کوٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔سکول میں 500 سے زائد طالبات سکول میں موجود تھیں ۔ خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور کے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سری کوٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث…

ہم جانتے ہیں کونسی طاقتیں پاک چین کے تعلقات خراب کرنا چاہتی ہیں، وزیر داخلہ

فوٹو: فائل لاہور: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بشام حملہ افغانستان سے آپریٹ ہوا، شواہد موجود ہیں، افغانستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں مگر دہشتگردی کی کارروائیاں برداشت نہیں کر سکتے. لاہور میں پریس کانفرنس میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے…

سینئر ورسٹائل اداکار طلعت حسین طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

فوٹو: سوشل میڈیا کراچی: پاکستان کے سینئر ورسٹائل اداکار طلعت حسین طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے،مرحرم اداکار 1940 میں دہلی میں پیدا ہوئے تھے۔ لیجنڈری سینیئر اداکار طلعت حسین کی موت کی اطلاع اُن کی صاحبزادی تزین حسین نے اپنے آفیشل…

قاتلانہ حملے میں زخمی صحافی نصر اللہ گڈانی دم توڑگئے

فائل:فوٹو کراچی: گھوٹکی میں قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے صحافی نصر اللہ گڈانی کراچی کے نجی ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گئے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے میرپور ماتھیلو کے صحافی نصراللہ گڈانی کے انتقال…

خیبرپختونخوا میں سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو پشاور: خیبرپختونخوا میں سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ مشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب نے کہا کہ گلیات میں ایڈونچر تھیم پارک کا افتتاح کردیا، خیبرپختونخوا میں سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹرسروس کا آغاز کررہے…

سعودی عرب میں پہلی بارسوئمنگ سوٹ میں فیشن شو کا انعقاد،نیم برہنہ کیٹ واک

فوٹو: سوشل میڈیا ریاض: سعودی عرب میں پہلی بارسوئمنگ سوٹ میں فیشن شو کا انعقاد،نیم برہنہ کیٹ واک کا کیا گیا ہے،جمعہ کومنعقد کئے گئے اس شو میں ماڈلز نے نیم برہنہ سوئمنگ سوٹ پہن کر کیٹ واک کی۔ غیرملکی میڈیا نے اس کی بھر پور کوریج کی جب کہ…

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ محکمہ ایجوکیشن سکول نے موسم گرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں تمام نجی و سرکاری…

سردار شاہد احمد لغاری کی اقوام متحدہ میں مستقل مندوب ڈاکٹر بلال احمد سے ملاقات

فوٹو: پی آر اسلام آباد: ہلالِ احمر پاکستان کے چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری کی اقوام متحدہ میں مستقل مندوب ڈاکٹر بلال احمد سے ملاقات ، ہلالِ احمر کی خدمات، سمیت امدادی اداروں سے روابط کے فروغ سے متعلق گفتگو کی گئی۔ سردار شاہداحمد لغاری نے…

وزیراعظم ازاد کشمیر انوار الحق کا سرکاری گاڑیوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم ازاد کشمیر انوار الحق کا سرکاری گاڑیوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ۔ازاد کشمیر کی کوئی سرکاری گاڑی ازاد پتن اور کوہالہ پل سے پار نہیں جائے گی۔وزیر مشیر اور سیکرٹریز سرکاری گاڑیوں پر راولپنڈی اسلام اباد نہیں جائیں…

راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش و ژالہ باری ، موسم خوشگوار

فائل:فوٹو اسلام آباد: راولپنڈی اسلام آباد میں ژالہ باری اورگرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش سے گرمی کازورٹوٹ گیا۔ جڑواں شہروں میں بارش سے دن میں رات کا سماں، ہر طرف کالی گھٹائیں چھا گئیں،صبح دھوپ نکلی اسکے بعد بارش، ژالہ باری پھر ہر طرف گھپ…

اسٹیبلشمنٹ سب کچھ کرچکی اب مجھے قتل کرنا رہ گیاہے، عمران خان

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے منسوب ایک اور خط بین الاقوامی جریدے میں شائع ہو گیا ہے،خط میں سخت ترین زبان استعمال کی گئی ہے اور نہ صرف اہم شخصیات کے نام لے کر الزامات عائد کیے گئے ہیں بلکہ ریاست پر بھی سوالات…

35ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء نے ہلال احمر پاکستان کا دورہ کیا

فوٹو: پی آر اسلام آباد: نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ میں زیرتربیت 35ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء نے ہلال احمر پاکستان کا دورہ کیا۔ نیشنل ہیڈکوارٹرز کے فاطمہ جناح آڈیٹوریم میں باقاعدہ استقبالیہ تقریب کا شاندار انتظام کیا گیا تھا۔ وفد کے…

ملک بھر میں رواں سال کا مکمل پنک مون کا نظارہ

فائل:فوٹو کراچی: ملک بھر میں رواں سال کا مکمل پنک مون کا نظارہ کیا گیا۔ بدھ کی علی الصبح پاکستان کے وقت کے مطابق چار بجکر 49 منٹ پر پنک مون ہوا ، جو کراچی سمیت ملک بھر میں پنک مون دیکھا گیا۔ گلابی چاند برطانیہ ، آئر لینڈ ، پرتگال ، مشرقی…