Browsing Category
نیشنل
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے اگر ہم نے بروقت اقدامات نہ کئے تو آنے والی نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان کو 2022 میں تباہ کن سیلاب کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے ملک کو 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا۔ ہم نہیں چاہتے کہ پاکستان کی طرح دیگر ممالک بھی…
پارلیمنٹ نے اربوں روپے کی کرپشن کے کیسز ختم کر دیئےبغیر دانتوں والا نیب انجوائے کرے
فوٹو: فائل
اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے نیب کے دائرہ اختیار سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ پارلیمنٹ نے اربوں روپے کی کرپشن کے کیسز ختم کر دیئےبغیر دانتوں والا نیب انجوائے کرے اور لوگ بھی۔
اسلام آباد…
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے آنے والے پارٹی قائدین گرفتاری کے بعد رہا
فائل:فوٹو
راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے جانے والے تحریک انصاف کے رہنماوٴں کو پنجاب پولیس نے گرفتار کرلیا تاہم کچھ دیر بعد انہیں رہا کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی قائدین بانی تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے لیے…
پنجاب میں 50 فیصد دفتری عملے سے ورک فرام ہوم لینے کی ہدایات، مراسلہ جاری
فائل:فوٹو
لاہور :پنجاب میں دفتروں کے 50 فیصد عملے کو گھر سے کام کرنے کے بارے میں مراسلہ جاری کردیا گیا۔ مختلف محکموں کے درمیان میٹنگز بھی آن لائن ہوں گی۔
ڈی جی ماحولیات پنجاب ڈاکٹر عمران حامد نے 4 ڈویژنز کے تمام نجی دفتروں کے 50 فیصد عملے…
نادرا سے لاکھوں پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری معاملہ، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نادرا سے 27لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری ہونے کے معاملے پر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ نے زمہ داران کے خلاف تاحال کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف کیا۔
راجہ خرم…
الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کی نااہلی کیلئے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عادل بازئی کی نااہلی کیلئے صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سماعت کی۔
دلائل میں…
توشہ خانہ کیس 2 ، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت درخواستوں پر فیصلہ نہ ہو سکا
فائل:فوٹو
راولپنڈی :توشہ خانہ کیس 2 میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بری کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ نہ ہو سکا۔
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آج توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 14 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔
اسپیشل جج سینٹرل…
وزیر خزانہ سے آئی ایم ایف وفدکی ملاقات، 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام پر عمل درآمدسے متعلق گفتگو
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی۔ملاقات میں 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام پر عمل درآمد میں اب تک ہونے والی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹر کی…
پاکستان کی سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت
فائل:فوٹو
نیویارک:پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کرتے ہوئے سلامتی کونسل میں مساوی اور جوابدہ اصلاحات کا مطالبہ کردیا۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ سلامتی کونسل بین…
۔ 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس، ملزمان کی جانب سے 342 کا بیان آج بھی جمع نہ کرایا جاسکا
فائل:فوٹو
راولپنڈی :بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کاروائی 13 نومبر تک ملتوی، ملزمان کی جانب سے 342 کا بیان آج بھی جمع نہ کرایا جاسکا۔
۔190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس پر اڈیالہ جیل میں احتساب…
گرین ٹاوٴن پولیس مقابلے میں ہلاک چار ڈاکووٴں کی ساتھی خاتون کا بیان قلمبند
فائل:فوٹو
لاہور: گرین ٹاوٴن میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران چار ڈاکووٴں کی ہلاکت کے کیس میں ان کی ساتھی ملزمہ خاتون اقراء نے بیان ریکارڈ کروادیا۔
ملزمہ نے اپنے بیان میں کہا کہ شوہر سے جھگڑے کے بعد ڈکیت رضوان سے تعلقات استوار ہوئے اور شوہر…
سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم ،100 انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج ایک اور تاریخ ساز دن ہے، 100 انڈیکس پہلی بار 94 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھی گئی اور انڈیکس میں…
آئی ٹی کا شعبہ معیشت کی نمو میں فیصلہ کن ثابت ہوگا،محمد اورنگزیب
فائل:فوٹو
کراچی: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ نجی شعبوں کو وسعت دینے کی ضرورت ہے۔ حکومت کا کام پالیسی فریم ورک اور اس میں تسلسل برقرار رکھنا ہے، نجی شعبوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ کاموں کو توسیع دیں۔
کراچی میں سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج…
جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیر آئینی ہیں؟ جسٹس منصور علی شاہ کے ریمارکس
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ اس وقت کوئی آئینی بینچ نہیں تو یہ جو غیر آئینی بینچ بیٹھا ہے اسکا کیا کرنا ہے، جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیر آئینی…
جج کیخلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا، ملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے جج کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کے کیس میں ملزم صدیق انجم کی عبوری ضمانت میں 23 نومبر تک توسیع کر دی۔
ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے جج کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کے کیس…
قومی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں کوئی ایک میچ بھی جیت جائے تو بڑی بات ہوگی،وسیم اکرام
فوٹو: فائل
پرتھ: سابق کپتان اور اسٹار ال راونڈر وسیم اکرم نے آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی فتح پر ٹیم اور تمام عوام کو مبارکباد دی ہے اور کہاہے کہ قوم اس لڑکوں کو بیک کرے۔
جیت کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہاکہ لڑکوں نے فائٹ کی ہے…
خیبر پختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ،رواں سال مجموعی تعداد 48 ہو گئی
فائل:فوٹو
پشاور:خیبر پختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا، جس کے بعد رواں سال ملک بھر میں متاثرہ بچوں کی تعداد 48 ہو گئی ہے۔
صوبائی محکمہ صحت کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درزندہ کی یونین کونسل بہران میں 28 ماہ کے بچے میں…
صوابی جلسہ حالیہ قانون سازی کے خلاف پہلی بار عوامی ری ایکشن ہوگا،اسد قیصر
فائل:فوٹو
صوابی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ صوابی جلسہ عوامی اسمبلی ہو گی، جلد اپوزیشن کے ساتھ بڑا الائنس بنانیوالے ہیں۔ آئندہ کی تحریک چلانے میں تمام اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلیں گے۔
سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر…
نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے والے ملزم پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت (فوسپا) نے نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے والے ملزم پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔
تفصیلات کے مطابق نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے پر وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت فوزیہ وقار کا بڑا…
کوئٹہ میں ریلوے سٹیشن پردھماکہ، 21 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
فائل:فوٹو
کوئٹہ :صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ریلوے سٹیشن پر دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
ریسکیوذرائع کے مطابق دھماکے کے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی…