Browsing Category
ہٹ سٹوری
خیبرپختونخوا میں مزدور کی کم سے کم تنخواہ 36 ہزارروپے مقرر، سیکڑوں نئی اسامیاں
فوٹو: فائل
اسلام آباد: خیبرپختونخوا میں مزدور کی کم سے کم تنخواہ 36 ہزارروپے مقرر، سیکڑوں نئی اسامیاں منظور کرلی گئیں ، صوبے میں سی ٹی ڈی اورپولیس کےلئے سیکڑوں نئی اسامیوں پر بھرتی اور پولیس کے لئے 10 مزید بکتر بند گاڑیاں خریدنے کی بھی…
عمران خان کا کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کا فیصلہ پنجاب حکومت کرے گی،وزیر قانون
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کا فیصلہ پنجاب حکومت کرے گی،وزیر قانون کا کہنا ہے فیض حمید کا کیس ہمارا دائرہ اختیار نہیں ہے۔
اسلام آباد میں صحافیوں سے…
سعودی حکومت نے بیمار افراد کے حج کرنے پر پابندی عائد کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سعودی حکومت نے بیمار افراد کے حج کرنے پر پابندی عائد کردی۔حکام کاکہناہے کہ صرف تندرست اور توانا افراد ہی حج پر آسکیں گے۔
سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے پاکستان کی وزارت مذہبی امور کو حج 2025ء سے متعلق ہیلتھ…
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
پشاور، مردان ، مالا کنڈ اور خیبرپختونخوا کے دیگر شہروں میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ حکام کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4…
وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ، ایپکس کمیٹی اجلاس میں شریک ہوں گے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بلوچستان میں امن و امان کے قیام کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ ہوگئے۔
وزیرِ اعظم کوئٹہ میں بلوچستان کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے جبکہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بھی شریک ہوں گے۔…
پاکستان اور چین کے تعلقات پر پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں ایک ہوگئیں
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد : زمینی حقائق ڈاٹ کام : پاکستان اور چین کے تعلقات پر پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں ایک ہوگئیں، پاک چین انسٹیٹیوٹ کی جانب سے منعقدہ کل جماعتی کانفرنس میں بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے یکساں موقف نے باہمی…
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس سمیت ججز کی تعداد 23 تک بڑھانے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں چیف جسٹس سمیت ججز کی تعداد 23 تک بڑھانے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ۔ ترمیمی بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں پرائیویٹ ممبر بل کے طورپردانیال چوہدری نے جمع کرا رکھا ہے یہ بل اگلے پرائیویٹ ممبرز ڈے پر پاس…
بجلی کے بلوں پر فکس چارجز وصولی کے خلاف حکم امتناع جاری
فائل:فوٹو
لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں پر فکس چارجز وصولی کے خلاف حکم امتناعی جاری کر دیا۔
جسٹس محمد رضا قریشی نے بجلی کے بلوں پر فکس چارجز عائد کرنے کے خلاف فلائنگ پیپر ملز سمیت 9 کمپنیوں کی درخواست پر سماعت کی۔
درخواست گزاروں…
تاجروں کی کال پر سیلز ٹیکس اور تاجر دوست سکیم کیخلاف ملک بھر میں ہڑتال، شٹرڈاوٴن
فائل:فوٹو
راولپنڈی /لاہور /کراچی: تاجروں کی کال پر سیلز ٹیکس اور تاجر دوست سکیم کیخلاف ملک بھر میں ہڑتال، شٹرڈاوٴن ، تاجر برادری کی جانب سے آج مکمل شٹرڈاوٴن ہڑتال ہےجماعت اسلامی سمیت سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل ہے۔
شٹر ڈاوٴن ہڑتال کے باعث…
ایران کاگیس پائپ لائن منصوبہ مکمل نہ کرنے پرپاکستان کیخلاف ثالثی عدالت جانےکااعلان
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ایران کاگیس پائپ لائن منصوبہ مکمل نہ کرنے پرپاکستان کیخلاف ثالثی عدالت جانےکااعلان ،ایران نے پاکستان کو یہ بتاتے ہوئے اپنا آخری نوٹس جاری کر دیا ہے کہ تہران کے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچا۔
ایران کی طرف سے…
اسلام آباد میں 3 کروڑ67 لاکھ روپے کی ڈکیتی، مزاحمت پرسکیورٹی گارڈ جاں بحق
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 3 کروڑ67 لاکھ روپے کی ڈکیتی، مزاحمت پرسکیورٹی گارڈ جاں بحق،ڈاکووں نےاسلام آباد کےعلاقےسترہ میل میں بینک کی کیش وین لوٹ لی گئی۔
رپورٹس کے مطابق ڈکیتی کی واردات تھانہ شہزاد…
سیکیورٹی فورسز کے وادی تیراہ میں آپریشنز، 25 دہشت گرد ہلاک، 4جوان شہید
فائل:فوٹو
راولپنڈی :سیکیورٹی فورسز نے تیراہ میں سات روز سے جاری آپریشن کے دوران خوارج کے سرغنہ سمیت 25 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، دہشت گردوں کی فائرنگ سے چار سپاہی بھی شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے…
ہمیں اپنے دشمنوں کو پہچاننا اور شکست دینے کیلئے یکجا ہونا ہوگا،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ ہمیں اپنے دشمنوں کو پہچاننا اور شکست دینے کیلئے یکجا ہونا ہوگا، پختہ ارادے سے آگے بڑھنا ہے، کسی کمزوری کا سوال پیدا نہیں ہوتا کل کے واقعات سب کے لیے لمحہ فکریہ ہیں، مل جل کر چیلنجز کا…
بلوچستان دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے،وزیر دفاع،جن کو چھوڑاوہ ملوث ہیں، وزیر داخلہ
فوٹو:فائل
اسلام آباد: بلوچستان دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے،وزیر دفاع،جن کو چھوڑاوہ ملوث ہیں، وزیر داخلہ، وفاقی وزرا کا بلوچستان میں دہشتگردی پر متضاد موقف سامنےآیا ہے.
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع…
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے پہلے نئی قانون سازی،یوسی کابینہ 15 رکنی کردی گئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے پہلے نئی قانون سازی،یوسی کابینہ 15 رکنی کردی گئی، قومی اسمبلی میں اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی بل2024منظور کرلیا گیا۔
قومی اسمبلی میں اسلام آباد بلدیاتی انتخابات سے متعلق…
بلوچستان میں دہشتگردوں کے حملے،14 سکیورٹی اہلکار شہید،جوابی کارروائی میں21 دہشتگرد ہلاک
فوٹو: فائل
راولپنڈی: بلوچستان میں دہشتگردوں کے حملے،14 سکیورٹی اہلکار شہید،جوابی کارروائی میں21 دہشتگرد ہلاک ہوگئے،بلوچستان میں مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کی جانب سے بزدلانہ حملے کیے گئے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق گزشتہ رات بلوچستان کے مختلف…
قلات میں مسلح افراد کی فائرنگ ، پولیس اورلیویزاہلکاروں سمیت10 افرادجاں بحق
فائل:فوٹو
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلات میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اورلیویزاہلکاروں سمیت10افرادجاں بحق ہوگئے۔
ایس ایس پی قلات دوستین دشتی کے مطابق قومی شاہراہ اورشہر میں مسلح افراد رات سے پولیس کیساتھ مقابلہ کر رہے تھے ، فائرنگ سے…
ملک بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
فائل:فوٹو
لاہور/اسلام آباد/کراچی /کوئٹہ : ملک بھر میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں ا?ج مجالس برپا…
بنگلہ دیش نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو10 وکٹوں سے شکست دے دی
فوٹو: کرک انفو ڈاٹ کام
راولپنڈی: بنگلہ دیش نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو10 وکٹوں سے شکست دے دی،پاکستان ٹیم کی بیٹنگ لائن دوسری اننگز میں ریت کی دیوار ثابت ہوئی،عبداللہ شفیق 37 اور محمد رضوان 51 رنز بنا کرنمایاں رہے۔
پنڈی میں کھیلے جارہے ہیں…
حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں جا گری،29 افراد جاں بحق
فوٹو: سوشل
کہوٹہ: حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں جا گری،29 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے، مقامی ذرائع کے مطابق مسافر بس کو حادثہ پانہ پل کے قریب پیش آیا.
پولیس کی ابتدائی اطلاع کے مطابق بس میں 30 افراد سوار تھے، حادثے…