Browsing Category

کالم

نا اہل قیادت کی کہانی

خضر کلاسرا ڈاکٹرجاویدکنجال صاحب نے اسلام آباد پہنچنے کے بعد کال کرکے پوچھاکہ خضر کہاں ہو ،میں بتایا میڈیا ٹاﺅن ہوں تو کہا تمہارے لیے اتنی رعایت ہے کہ ساڑھے آٹھ بجے تک آئی ایٹ کے حبیبی ریسٹورنٹ پہنچ جاﺅ ۔ میں سمجھ گیاکہ ڈاکٹرصاحب لیہ کی طرح…

صبح کی طلب نہیں !

شمشاد مانگٹ پورے ملک میں سیاسی ہلچل اس وقت عروج پر ہے۔تحریک انصاف میں شامل ہونیوالوں کا بھی تانتا بندھا ہوا ہے اور تحریک انصاف سے”دکھی“ ہونیوالوں کی فہرست بھی طویل ہوتی جارہی ہے۔عمران خان نے آہستہ آہستہ خود کو پاکستانی سیاسی کلچر سے ہم…

استثنیٰ میں کیا حرج ؟

شمشاد مانگٹ ایک طرف احتساب عدالت تیزی سے میاں نوازشریف اور انکے خاندان کیخلاف مقدمات کی سماعت کو مکمل کرتی ہوئی نظر آرہی ہے اور ساتھ ہی دوسری طرف مسلم لیگ(ن) کی حکومت اپنی5سالہ مدت اقتدار کی تکمیل کرتی دکھائی دیتی ہے۔جو احتساب عدالت میں…

دیسی سکرپٹ سے سیاسی روڈ میپ تک

الیکشن ہو نگے کہ نہیں ؟میاں نواز شریف کا اب کیا بنے گا؟اور سب سے بڑا سوال اس ساری دھماچو کڑی میں کیا ہما را آپ کا ہم سب کا پاکستان محفوظ ہے کہ نہیں ؟تحریک لبیک اور پشتون تحفظ مومنٹ کی سرگرمیوں ، عدالتی فیصلوں ، اور اس پر ردعمل نے ملک کی فضا…

امی جی ۔ ۔۔۔چند یادیں

شہریار خان امی جی اکثر لاڈ میں کہا کرتیں اگر میں نہیں رہی، دنیا سے چلی گئی تو کیا کرو گے؟۔۔ میں لاڈ سے اور زیادہ لپٹ جاتا اور کہتا کہ میں آپ کو کہیں نہیں جانے دوں گا۔ وہ اس بات پہ ہنس پڑتیں، مگر مجھے کیا معلوم تھا کہ یہ بات بڑے ہو کر کتنا…

بنی گالہ میں ، چن، کی روشنی !

شمشاد مانگٹ تحریک انصاف نے وکٹیں گرانے اور وکٹیں اڑانے کا سلسلہ تقریباً ایک سال سے مسلسل جاری رکھا ہوا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے 30 اراکین اسمبلی اب تک عمران خان کو اپنی ”وفاداری“ کا یقین دلا چکے ہیں۔ پاکستان…

یہ انصاف ہے یا غصہ

شہر یار خان یہ کیا ہو رہا ہے؟۔ سمجھ آتے ہوئے بھی کچھ سمجھ نہیں آتی، ایسا بھی ہو سکتا ہے کیا؟۔عدالت منصفی کے لیے بنی ہے یا غصہ نکالنے کے لیے؟۔کیا کوئی منصف غصہ میں فیصلہ دے سکتا ہے؟۔ اگر کسی مہذب ملک میں پوچھیں تو جواب ملے گا نہیں لیکن یہ…

ن لیگ فوری بدلہ لیتی ہے

شمشاد مانگٹ میاں نواز شریف سمیت پورے ”ٹبر“ کی جے آئی ٹی میں پیشی کے دوران دھمکیوں کو جو سلسلہ شروع ہوا تھا اب اس پر عمل درآمد ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی قیادت جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر حملے کو کوئی بھی رنگ دے اور تحقیقاتی…

سیاسی سکرپٹ

شمشاد مانگٹ ملک میں سیاسی ”وباء“ تیزی سے پھیلنا شروع ہوگئی ہے۔یہ ایک ایسی وباء ہے جو70سال سے مسلسل ہمارا پیچھا کر رہی ہے۔اس وباء کا شکار بدقسمتی سے ہمارے تمام ادارے ہیں۔اگر زیادہ ماضی کو نہ بھی کھنگالا جائے اور صرف2002ء سے2013ء اور اب پیدا…

زینب کے بعد ننھی نور فاطمہ کی پکار

عزیر احمد خان ابھی ننھی زینب کی آہ و پکار کسی کو نہیں بولی تھی، اس کا قاتل ابھی تک اپنے انجام کو پہنچنے کیلئے منتظر ہے ، اس کے بعد ملک بھر کے طول وعرض میں بے تحاشہ کیس ہوئے ، کچھ پکڑے گئے اور کچھ کی گرفتاری کیلئے قانونی ادارے ابھی تک…

ڈاکٹر عبدالسلام۔ ۔۔۔۔ہمارا ہیرو

نسیم کوثر 29 جنوری 1926ءکو پاکستان کے ایک چھوٹے سے پسماندہ قصبے جھنگ میں ایک بچہ پیدا ہوا جس کی ذہین آنکھیں اور کشادہ جبیں ایک روشن مستقبل کی پیش گوئی کرتی تھیں۔ اس بچے نے جب میڑک کے امتحان میں پنجاب یونیورسٹی لاہورکی تاریخ کے سب سے زیادہ…

آٹھواں کتاب میلہ

شمشاد مانگٹ وفاقی دارالحکومت میں آٹھواں کتاب میلہ بھرپور طریقے سے اختتام پذیر ہوا ہے۔کتاب میلے میں عوام کی دلچسپی سے معلوم ہوتا ہے کہ کتابوں پر اب بھی لوگوں کی بہت بڑی تعداد انحصار کرتی ہے۔اگر چہ گوگل نے تمام لائبریریوں کی کتب اور…

گھوڑوں کی طرح بکتے انسان

بچپن میں کہانی سنتے تھے علی بابا اور چالیس چور۔۔۔ شاید اس زمانے میں چالیس چور ہی بہت ہوتے ہوں گے لیکن اب تو جناب ہر طرف چور دکھائی دے رہے ہیں۔ ٰخیر الیکشن کا سیزن ہے۔ اس الیکشن کی برائی ہی یہ ہے کہ یہ چوروں کو ساتھ لاتا ہے۔ اب آپ پوچھیں گے…

ٰسیاسی جھکڑ اور استثنی

عزیر احمد خان ملک بھر میں اس وقت ایک سیاسی جھکڑ برپا ہورہا ہے،کوئی پنچھی کدھر جارہا ہے ،کوئی کدھر جارہا ہے ،جیسے ہی اڑان بھرتے ہیں ویسے ہی وہ الزامات بھی عائد کرنا شروع کردیتے ہیں یہ پروازیں کافی عرصے قبل ایم کیو ایم سے پی ایس پی میں شروع…

امت مسلمہ کب بیدار ہو گی

عزیر احمد خان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم حد سے گزرتے جا رہے ہیں ، اب وہاں پر قابض فوج نے احتجاج کرنے والوں پر بھی پابندی عائد کر دی ہے ، عالمی برادری کو نامعلوم سانپ سونگھ گیا ہے ، اس کی آنکھ ہی کھلنے میں نہیں آرہی ہے ، فلسطین میں…

بارہ منٹ

جاوید چوہدری ماحول گرم ہو گیا‘ ہم سب کے چہروں پر تنائو تھا‘ پورے کمرے میں سراسیمگی پھیل رہی تھی‘ مجھے محسوس ہو رہا تھا سامنے بیٹھا شخص ابھی اٹھے گا اور چیخنے والے بدتمیز شخص کے منہ پر تھپڑ مار دے گا‘ ہمارے سامنے وہ شخص اٹھا لیکن…

۔18۔لاکھ مقدمات زیر التواء ہیں

شمشادمانگٹ ملک میں اس وقت انصاف کی فراہمی کا ”سٹیرائیڈ“ نظام چل رہا ہے ۔عملی طورپر انتظامی مشینری اورماتحت عدالتیں عوام کو فوری اور سستے انصاف کی فراہمی میں مکمل طورپر ناکام ہو چکے ہیں۔ بڑھتے ہوئے ظلم اور ناانصافی نے عوام کو ”ازخود نوٹس“…

میرا جسم میری مرضی۔ اخلاق باختہ ریلی

اخلاقیات کسی مذہب قوم و معاشرے کی بنیادی اساس ہے جو اقوام اخلاقی گراوٹ کاشکار ہوجائیں تباہی ان کا مقدر بن جاتی ہے۔ پاکستان اسلام کے نام پر وجود میں آیا اور اس کا نام بھی اسلامی جمہوریہ پاکستان رکھاگیا۔ جس کا مطلب ومقصد اسلامی اصولوں…

امریکہ کے بین الا قوامی کھلونے

شمشاد مانگٹ آج کل کھلونا ہونے کاطعنہ تمام لیڈر ایک دوسرے کو دے رہے ہیں اور حقیقت یہ ہے کہ بحیثیت قوم ہم 70 سال سے کھلونا بنے ہوئے ہیں۔جنوبی ایشیاء میں غیر ملکی طاقتوں کے لئے بہترین کھلونے کا کردار ہم نے ہی ادا کیا ہے۔ آزادی کے بعد ایک بار…

کاش میں صحافی نہ ہو تا

دل حقیقتاً رو رہا ہے، انتہائی بوجھل دل کے ساتھ لکھ رہا ہوں، کسی کام میں دل نہیں لگ رہا۔ سوچا ایسے ہی دل ہلکا ہو جائے ۔ کاش علی فرقان کی بھیجی ہوئی آڈیو سنی ہی نہ ہوتی۔ مجھے نہ پتا چلتا یہ ذیشان بٹ کون تھا، کیسے مارا گیا؟۔ سمبڑیال کا نوائے…