نواز شریف کی تصویر والے پینافلیکس پر جوتے مارنے والوں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

فوٹو: فائل راولپنڈی: یوم آزادی کی رات مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی تصویر والے پینافلیکس پر جوتے مارنے والوں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج، پینا فلیکس پر جوتے مارنے والے ملزمان کے خلاف انسداد دہشتگردی کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔…

پنجاب میں 2ماہ کیلئے بجلی سستی کرنے کا فیصلہ،مہنگائی کی ذمہ دارپی ٹی آئی ہے، نوازشریف

فوٹو: اسکرین گریب لاہور: پنجاب میں 2ماہ کیلئے بجلی سستی کرنے کا فیصلہ،مہنگائی کی ذمہ دارپی ٹی آئی ہے، نوازشریف کی لاہورمیں پریس کانفرنس،پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف یہ اعلان وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ساتھ بٹھا کر کیا۔ رکن…

آرمی چیف کی اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب، لیجنڈری اولمپیئنزکی شرکت

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی: آرمی چیف کی اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب، لیجنڈری اولمپیئنزکی شرکت ،جی ایچ کیو میں ہونے والی تقریب میں کھیلوں کی نمایاں شخصیات نے بھی شرکت کی۔ جنرل عاصم منیر نے کہا کہ ارشد ندیم کی…

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی پیغام رسانی میں مصروف نیٹ ورک کی مزید تفصیلات منظرعام پر آگئیں

فائل:فوٹو راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی پیغام رسانی میں مصروف غیر قانونی نیٹ ورک کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔ اسٹاف کے تمام ممبران کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ متوقع ہے۔ سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم نے قریبی اسٹاف کو اہم…

پاکستان میں بجلی کے بلوں نے پاکستان میں گھروں کے کرایوں کو پیچھے چھوڑ دیا،بلومبرگ

فائل:فوٹو نیویارک: بلومبرگ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں بجلی کے بلوں نے پاکستان میں گھروں کے کرایوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے قرضے حاصل کرنے کے لیے ٹیکسوں اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں…

جو بھی آئی پی پیز کو ادائیگیاں ہوں گی عوام پر ہی بوجھ ڈالا جائے گا، سیکرٹری توانائی

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں سیکرٹری توانائی نے آئی ایم ایف کی جانب سے دباوٴ کا اقرار کر لیا۔انہوں نے کہا کہ جو بھی آئی پی پیز کو ادائیگیاں ہوں گی عوام پر ہی بوجھ ڈالا جائے گا۔ سیکرٹری…

اسحاق ڈارنے فیض حمید کی گرفتاری ”معجزہ“ قرار دے دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈارنے فیض حمید کی گرفتاری ”معجزہ“ قرار دے دی۔ان کاکہناہے کہ فیض حمید نے اکتوبر کے وسط میں مجھ سے زیادتی پر معافی مانگی۔ اسلام آباد میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے معاملے پر…

بھارت میں طبی شعبہ بھی جنسی درندوں نہ بچ سکا ،لیڈی ڈاکٹر کے بعد نرس بھی جنسی زیادتی کے بعد قتل

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارت میں لیڈی ڈاکٹر کے جنسی زیادتی اور قتل کے بعد ایک نرس کی تشدد زدہ لاش جھاڑیوں سے برآمد ہوئی جسے زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اتراکھنڈ کے علاقے رْدرا پور میں پیش آیا۔ نرس 30…

غیر ملکی حکومتیں پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہیں، دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ غیر ملکی حکومتیں پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہیں آصف مرچنّٹ کے حوالے سے امریکی حکومت کی جانب سے کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی، آصف مرچنّٹ کے معاملے پر پاکستان امریکہ کی…

بلوچستان میں قتل کے بعد بجلی کھمبوں کے ساتھ لٹکائی گئی 5 لاشیں برآمد

فوٹو : فائل دالبندین : بلوچستان میں قتل کے بعد بجلی کھمبوں کے ساتھ لٹکائی گئی 5 لاشیں برآمد ہوئی ہیں، یہ دردناک واقعہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں پیش آیا ہے مقتولین کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا. پولیس کے مطابق چاغی میں دالبندین کے علاقے میں…

بشریٰ بی بی اور نجم ثاقب کی آڈیو لیک سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق چیف جسٹس کے بیٹے نجم ثاقب سے متعلق مبینہ آڈیو لیک سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔ جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم افغان 19 اگست کو سماعت کریں…

سیاسی جماعت کے مرکزی میڈیا ڈویژن سے پرو پیگنڈے کے ناقابل تردید شواہد سامنے آگئے

فائل:فوٹو  اسلام آباد:سیاسی جماعت کے مرکزی میڈیا ڈویژن سے پرو پیگنڈے کے ناقابل تردید شواہد منظر عام پر آگئے۔ ذرائع کے مطابق 22 جولائی 2024 کو سیاسی جماعت کے مرکزی میڈیا ڈویژن سے ملنے والے شواہد نے جماعت کے رہنماؤں کے غیرملکی شخصیات اور…

بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس کی کارروائی روکنے کی متفرق درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان نے 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس کی کارروائی روکنے کی متفرق درخواست دائر کر دی جبکہ ٹرائل کورٹ کے 12 اگست کا آرڈر اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ عمران خان نے 190 پاوٴنڈز ریفرنس بند کرنے کے…

انٹرنیٹ بندش معاملہ لاہور ہائیکورٹ پہنچ گیا، آن لائن کاروبار ٹھپ،حکام سے جواب طلب

فائل:فوٹو لاہور: ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کے وکیل کو متعلقہ اتھارٹیز سے ہدایات لیکر 12 بجے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ انٹرنیٹ بندش معاملہ لاہور ہائیکورٹ پہنچ گیا، آن لائن کاروبار ٹھپ،حکام…

غزہ جنگ بندی کے لئے دوحا میں مذاکرات کا نیا دور حوصلہ افزا آغاز ہے،وائٹ ہاؤس

فائل:فوٹو واشنگٹن : وائٹ ہاوٴس نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی کے حصول کے لیے ہونے والے مذاکرات کا نیا دور دوحہ میں شروع ہوا جو ایک حوصلہ افزا آغاز ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے…

بارشوں کا نیا سلسلہ، پنجاب، سندھ میں نشیبی علاقے زیر آب، جی بی،کاغان میں سڑکیں بند

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک میں نئے مون سون سپیل کے بعد مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے ڈوب گئے۔بارشوں کا نیا سلسلہ، پنجاب، سندھ میں نشیبی علاقے زیر آب، جی بی،کاغان میں سڑکیں بند ہونے کی اطلاعات ہیں اور جگہ جگہ لینڈ…

سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے حماد اظہر کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے حماد اظہر کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار کردیا۔ ایکس پر جاری بیان میں سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب نے حماد اظہر کے استعفے پر ردعمل دیا اور کہا کہ "حماد اظہر آپ نے…

آئین میں ایسی ترمیم ہونی چاہئے کہ ایکسٹینشن کا سلسلہ ختم ہو،راناثنااللہ

فوٹو: فائل لاہور: سابق وزیرداخلہ اوروزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آئین میں ایسی ترمیم ہونی چاہئے کہ ایکسٹینشن کا سلسلہ ختم ہو،راناثنااللہ کا جنرل باجوہ کی توسیع کے حوالے سے اظہار لاعلمی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام میں…

ارشد ندیم کے اعزاز میں آرمی چیف کی خصوصی تقریب آج جی ایچ کیو میں ہوگی

فائل:فوٹو راولپنڈی :گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں آرمی چیف کی خصوصی تقریب آج جی ایچ کیو میں ہوگی، جنرل عاصم منیر کی طرف سے تقریب رکھی گئی ہے.  گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور اہلخانہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب آج جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی…

سینیٹ قائمہ کمیٹی کا ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا سخت نوٹس ، مسئلہ حل کرنے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک میں انٹرنیٹ سست رفتاری سے چلنے کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ سینیٹ کمیٹی نے طلب کرلی جبکہ معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے دو ہفتوں میں مسئلہ حل کرنے کی ہدایت بھی کی۔ سینیٹر پلوشہ خان کی زیر صدارت سینیٹ…