ارشد ندیم کے اعزاز میں آرمی چیف کی خصوصی تقریب آج جی ایچ کیو میں ہوگی

55 / 100

فائل:فوٹو
راولپنڈی :گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں آرمی چیف کی خصوصی تقریب آج جی ایچ کیو میں ہوگی، جنرل عاصم منیر کی طرف سے تقریب رکھی گئی ہے. 

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور اہلخانہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب آج جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہو گی تقریب کے انعقاد کا مقصد گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی صلاحیتوں کا اعتراف اور حوصلہ افزائی ہے ۔

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم قوم کی توقعات پر پورا اترے اور ملک کا نام روشن کیا ۔گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کھیلوں کی دْنیا میں پاکستان کی نوجوان نسل کے لئے مشعل راہ ثابت ہو نگے۔

Comments are closed.