Top Story

بھارتی آرمی چیف کے پاکستان کے خلاف بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات پر آئی ایس پی آر کا سخت جواب

فائل:فوٹو راولپنڈی :ترجمان پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سخت ردعمل دے دیا۔آئی ایس پی آرکاکہناہے کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان مردہ گھوڑے میں جان ڈالنے کی ناکام مشق ہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کو دہشت گردی کا مرکز قرارد دینا حقائق کے منافی ہے، بھارتی آرمی چیف کا بیان بھارت کے پٹے ہوئے موٴقف کے مردہ گھوڑے میں جان ڈالنے…
Read More...

شہریوں کو ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں سے الیکٹرک گاڑیوں پر منتقل کرنے کے لیے حکومت کا بڑا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:شہریوں کو ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں سے الیکٹرک گاڑیوں پر منتقل کرنے کے لیے حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کاکہناہے کہ اس نئے کاروبار کی حوصلہ افزائی اور شہریوں کو سستا متبادل فراہم کرنے کے لیے حکومت چارجنگ اسٹیشنز کے لیے بجلی کے ٹیرف میں 45 فیصد کمی کررہی ہے۔ الیکٹرک موٹر سائیکل پر…
Read More...

تحریک انصاف سکندر سلطان راجا کی جگہ نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے معاملے پر سرگرم،اسپیکر کو خطوط ارسال

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نئے چیف، ممبر سندھ اور ممبر بلوچستان کی تقرری کے معاملے پر سرگرم ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق نئے چیف الیکشن کمشنر، ممبر سندھ اور بلوچستان کی تقرری کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اور…
Read More...

پاکستان

موجودہ پروگرام آخری آئی ایم ایف پروگرام ہوگا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے سی پیک ایک اہم قدم ہے۔ موجودہ پروگرام آخری آئی ایم ایف پروگرام ہوگا۔ غیرملکی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی آئی ایم ایف سے بیل آوٴٹ کے بعد کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری آئی ہے، پاکستان میں اقتصادی اصلاحات سے مہنگائی میں کمی…
Read More...

National

کالم

کھیل

سعودی تیراک مریم صالح کا سعودی شہر الخوبر سے بحرین تک تیراکی کا کارنامہ

فائل:فوٹو ریاض:سعودی تیراک مریم صالح نے سعودی شہر الخوبر سے بحرین تک تیراکی کا تاریخی کارنامہ انجام دے دیا۔ انہوں نے ’چیلنج خالد بن حمد تیراکی‘ مقابلے کے تحت سعودی شہر الخوبر سے بحرین کے سلمان پورٹ تک تیراکی کی۔ مریم صالح نے یہ کارنامہ 11 گھنٹے 25 منٹ اور 47 سیکنڈ میں انجام دیا۔
Read More...

جرائم

میرا گائوں